@gulfam7212 Profile picture

Gulfam Hussain

@gulfam7212

Joined August 2016
Similar User
Waqas Alawan photo

@waqas_alawan

Zeeshan Bilal photo

@zeeshanbilalk

Asad photo

@Asad50051241

Wesal Voice photo

@H_KHAN_WESAL_

Udaas Malang photo

@udaasmalang667

happy birthday to you happy birthday to you happy birthday to you happy birthday my dear danyal happy birthday to you


Gulfam Hussain Reposted

وہ ناراض ہوتا تو منا لیتی لیکن بیزار ہونے والوں کو منایا نہیں جاتا


Gulfam Hussain Reposted

بچھڑتے وقت انا درمیان تھی ورنہ منانادونوں نے اک دوسرے کو چاہا تھا


Gulfam Hussain Reposted

تو تنگ بہت تھا میرے اظہارِ جنون سے لے,میں بھول گئی تیری طلب اب خوش_؟"💔🔥


Gulfam Hussain Reposted

احساس نہ رہے تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں۔💔😪


Gulfam Hussain Reposted

کیـا آپ کـو اس کـڑوے احسـاس کـا تجـربہ ہـوا ہے کہ آپ کے کئـی دوسـت ہـوں اور اٌن میـں سے ایک بھـی دوسـت نہ ہـو۔۔۔۔۔۔۔🤨😏😏 شـب بخیـــر


Gulfam Hussain Reposted

ملاحظہ فرمائیں 💕💕 تم سردیوں کی دھوپ ہو تم چائے ہو تم سُوپ ہو گاجر کا حلوہ ھو تم میووں کا جلوہ ھو تم ۔۔۔ کاجُو بھی تم، چلغوزے تم مفلر، سویٹر، موزے تم ۔۔۔ تم ریوڑھی تم مونگ پھلی سردی میں لگتی ہو بھلی خاموش سے، چُپ چاپ بھی تم منہ سے نکلی بھاپ بھی ہاں تم میرے لیے بہت ھی خاص ھو


Gulfam Hussain Reposted

جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے وہی دامن چھڑانے لگتا ہے عجیب ہے نا یہ


Gulfam Hussain Reposted

اے نئےسال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہے ہرطرف خلق نےکیوں شور مچا رکھا ہے روشنی دن کی وہی تاروں بھری رات وہی آج ہم کونظر آتی ہے ہر اک بات وہی آسماں بدلا ہےافسوس نہ بدلی ہے زمیں ایک ہندسےکا بدلنا کوئی جدت تونہیں اگلے برس کی طرح ہونگےکرینے تیرے کسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے #NewYear2020

Tweet Image 1

Gulfam Hussain Reposted

ہم نے تجھ کو خدا بنا ڈالا تجھ سے بندوں کی عادتیں نہ گئیں🍂🥀


Gulfam Hussain Reposted

اصرار تھا انہیں کے____بھلا دیجئیے .. ہم نے بھلا دیا تو وہ اس پر بھی خوش نہیں!


Gulfam Hussain Reposted

اف!! دسمبر کی آخری گھڑیاں میرے پہلو میں کاش تم ہوتے


Gulfam Hussain Reposted

جو رشتے آپ کی زندگی میں تکلیف کا باعث بن رہے ہو روز بروز کی تکلیفوں سے ان رشتوں کا ایک بار ہی گلہ گھونٹ دینا چاہے ،تکلیف تو بہت ہوگی لیکن آہستہ آہستہ جب ختم ہوجائے گی تو پھر زندگی خوشگوار ہوجائے گئ ...!!! #شب_بخیر


Gulfam Hussain Reposted

سن میری جانو 😘 تیری مسکراہٹ میری شان ہے😎 تیری خوشی میں میری جان ہے😍 میں کچھ بھی نہیں تیرے بنا😌 کیوں کہ تیری دوستی ہی میری پہچان ہے😘 اور میں بہت خوش قسمت کہ مجھے تو ملی میری زندگی کا حسین تحفہ 😚 #پری_کی_خوشی 😋 #لائف_لائن 💞 #مائ_لو ❤LUM❤ @PariKiBarbieDol

This post is unavailable.

Gulfam Hussain Reposted

تجھے ، گر ، خود سے جدا کروں ہمدم۔۔۔، مجھ میں وحشتوں کے سوا کچھ نہیں بچتا۔۔۔، مشوم


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.