@Areeshay2004 Profile picture

عریشے

@Areeshay2004

#عریشے مزاج کی ملنسار مگر غصے کی بہت تیز ہوں اس لیے بہتر ہے میرے غصے کو آواز نہ دو جس کی آواز رلا دے مجھے وہ ساز نہ دو آواز نہ دو۔ #میٹھا_ٹائم

Similar User
نمل photo

@Namal_2007

𝐉𝐚𝐥𝐞𝐛𝐢 photo

@Mithi_jalebi

𝓐𝓲𝓶𝓪𝓷 𝓐𝓵𝓲 𝓚𝓱𝓪𝓷 ❤︎ photo

@its_aymi

☄️ SâNâM🎨 photo

@sitamPaglina

🎈𝐊hush 𝐁akhat🎈 photo

@itsKhushii

🇵🇰 Saira ♥️ photo

@Saira_Nazish

Mehak photo

@mehak_awan2019

کاویہ photo

@Kavyaaa110

αиιℓα єяυм photo

@annaerum

مہہ ثناء خان photo

@iamMahay___

‏ عدیلہ photo

@saragul1212

‏لاڈوؔ photo

@official_bongi

𝐒𝐡𝐚𝐫𝐛𝐚𝐭𝐢 photo

@Sharbati__

💢 ڈریم گرل 💢 photo

@Ansharah_

Taحira Meحar🇵🇰❤ photo

@Meharr_Zadii

Pinned

مجھے وہ محبت نہیں چاہیے جو لیلہ اور مجنوں کے درمیان تھی مجھے ویسی محبت کی خواہش ہے جو حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ صدیقہؓ کے درمیان تھی۔۔۔


اتنے دن کچھ نیا نہیں کیابس گھر کی زندگی کو انجوائےکیا bakingکی نئ ئی ڈشز بنائیں ککنگ کی گھرکےکام کئےگھر والوں کےساتھ لوڈو کارڈز monopoly scrabble اور بہت سی دوسری گیمز کھیلیں کئی نئے seasons دیکھے movies دیکھیں ڈرامے دیکھے نتیجہ: وقت ہمارے پاس بہت ہےاسکاصحیح استعمال کرونانےسکھایا


عریشے Reposted

@Areeshay2004 ویلکم ویلکم ویلکم بیک 💐🥰 عریشے


عریشے Reposted

جو کسی کے عیب بتاتا ہے وہی سب سے بڑا عیب ہوتا ہے


عریشے Reposted

گھر کے اندر تک کی تمام ذمہ داری صارفین کی ہے مگر گھر سے باہر کی تمام تر ذمہ داری بجلی سپلائی کرنے والے محکمے کی ہے آسان سی بات ہے مگر مجال ہے جو کوئی سمجھے یا سمجھنے کی کوشش بھی کرے


عریشے Reposted

جب کوئی شخص آپ کو دوسروں کی برائیاں کرتا ہےتو اُسکی باتوں پر ایمان لانے کے بجـائے اگر وہ خود تھوڑی سی تحقیق کر لیں تو اس کو شرمنـدگی کا سامنا نہیــــں کرنا پڑےگا باقی آپ کی مرضی


کہاں ؟ کدھر؟ کب؟ کیوں؟😐🙄اچھا 🙄


اک آگ کا دریا ہے اور ڈوووووووب کے جانا ہے 😢😢

کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ایسی اُبلی ہوئی سبزیاں کھانی پڑیں گی ،،، یہ ڈائیٹ نہیں آسان بس اتنے سمجھ لو 😷

Tweet Image 1


عریشے Reposted

اشارہ تو مدد کا کر رہا تھا ڈوبنے والا مگر یارانِ ساحل نے_____ سلامِ الوداع سمجھا


عریشے Reposted

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید


عریشے Reposted

عرض کیا ہے🍃 میں قصہ مختصر نہیں تھا ورق کو جلدی پلٹ گئے تم


عریشے Reposted

ا ب پ ت ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے کوئی ٹوئٹ ذہن میں نہیں آ رہی اس لئے اس الف بے سے خود ہی بنا لیں صبح بخیر


عریشے Reposted

ویلکم بیک⁦❤️⁩😍


عریشے Reposted

ویلکم بیک عریشے #میٹھا_ٹائم آپکو بڑا مس کر رہا تھا 💐💐

ٹوئیٹر سے غائب رہو چاہے مہینے گزر جائیں مگر واپس آؤ تو لگتا ہے گئے ہی نہیں تھے کچھ بھی نہیں بدلا وہی لڑائیاں مذاق فساد نصیحتیں دوستیاں سب کچھ وہی کچھ بھی تو نہیں بدلتا



ٹوئیٹر سے غائب رہو چاہے مہینے گزر جائیں مگر واپس آؤ تو لگتا ہے گئے ہی نہیں تھے کچھ بھی نہیں بدلا وہی لڑائیاں مذاق فساد نصیحتیں دوستیاں سب کچھ وہی کچھ بھی تو نہیں بدلتا


عریشے Reposted

ﺁﭘﺲ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ ﺗﺐ ﮨﻮﻧﮕﯽ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ، ﺑﮍﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﯾﺎ ﭘﯿﺴﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ... 💥


عریشے Reposted

ہر کسی کی بات کا جواب نہ دینے کا مطلب بلکل غرور ، تکبر نہیں ہے بلکہ دیکھا یہ جاتا ہے کہ سامنے والے کہ الفاظ اس قابل ہیں کہ اُنہیں جواب دیا جائے اگر نہیں تو کیونکر اپنے الفاظ اور انرجی فری میں ضائع کی جائے - #فیلیات 🎀


عریشے Reposted

عریشے نے آئی فون x لیا اور اسے کچھ فنکشن کی سمجھ نہ آئی تو اس نے ٹویٹ کی میرے پاس تب آئی فون 7 تھا اور میں تکے سے بتا دیا تو دوست بن گئی آیت خان نے مجھے پہلے بلاک کر دیا کچھ عرصہ بعد میں انبلاک کیا پھر فالو کر لیا ۔ وجہ تو نہی معلوم مگر کہتی ہے میرے کسی نے غلط کان بھر دئیے تھے😂


عریشے Reposted

نصیحت اگر کسی کی بھلائی کے لئے کی جائے تو اثر رکھتی ہے اگر اپنی ذہانت دیکھانے کے لئے کی جائے تو آپ کے ساتھ ساتھ اپنا وقار بھی کھو دیتی ہے 😐 #مشومیات


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.