Similar User
@Muhamma75257516
@usama_bokhari
@AdnanNigar
@Nadirshah77
@raosajjadr
@saqlainhanj
@skhan512
@Sai1003k
@mseemab1996
@malik_tarik
@farukhmoiz
@onlytanveer
@MehnPakistani
یہ جن کا پاکستان ہے سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے بھائی اقبال جاوید باجوہ کی ایف اے کی سند بھی جعلی تھی لیکن پی آئی اے میں بھرتی ہو گئے راولپنڈی آفس سے برطانیہ پوسٹنگ کرا لی وہاں برطانوی شہریت لے کر بطور برطانوی شہری زیادہ تنخواہ اور مراعات وصولی کی یہ دیگ کا ایک صرف دانا ہے
پاکستان کا المیہ "پیٹی بھائی" والا رویہ ہے تحریک انصاف کے ایک ایک کارکن کی ناک رگڑوا کر پریس کانفرنس کروا لی جائے گی لیکن "جنرل ر فیض حمید" کو نہیں پوچھا جائے گا سپریم کورٹ آئین کی کھلی خلاف ورزی + قانون و انصاف کے قتل پر چیختی رہے گی لیکن "جسٹس ر ثاقب نثار" کو طلب نہیں کرے گی
وائرل ہونے والی یہ ویڈیو کسی جبری شادی کی نہیں۔ یہ بنگلہ دیش کا واقعہ ہے، ایک دکان کی ملازمہ نے کاونٹر سے پیسے چوری کیے، پکڑے جانے کے بعد، اُس سے اعترافی بیان پر دستخط لیے جا رہے ہیں غور کیجیے۔۔ پس منظر میں دکان واضع ہے۔ دیسی لبرلز! نکاح گھر یا مسجد میں ہوتا ہے دکان پر نہیں 😜
پنجابی کے مشہور شاعر استاد دامن نے کہا تھا: ساڈے ملک دیاں موجاں ای موجاں جدھر ویکھو فوجاں ای فوجاں
کہاں وہ سالا میر جعفر میر صادق تھا، لیکن جیسے ہی اندازہ ہوا کہ کہیں میری بیوی کی چوری پکڑنے والے ٰعاصم منیر کو ہی چیف نہ بنا دیں، تو اشارے دینے لگا کہ جو چل رہا ہے اسے ہی ایکسٹنشن دی دو۔۔۔
It's my #Twitterversary! I have been on Twitter for 14 years, since 24 Jul 2008 (via @twi_age).
عدلیہ اگر اپنے رویے اور فیصلوں کی وجہ سے انصاف کے ادارے کے بجائے تحریک انصاف کا ادارہ لگنے لگے۔ توپھر اس کے ساتھ سلوک بھی تحریک انصاف والا ہوگا۔ عدلیہ والا نہیں۔
یوتھیئے جس خاندان کی بدتمیزی اور ہلڑبازی پر تعریفوں کے ڈونگرے برسا رہے تھے اُن میں بہرحال شرم کی کوئی رمق باقی تھی۔ اس لیے اُنہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے احسن اقبال کے گھر جاکر معافی مانگ لی ہے یوتھیئے اب اس خاندان کو مغلظات اور دشنام کا نشانہ بنائیں گے، کہ بک گئے ہیں۔
کیا کسی نے کبھی آصف علی زرداری یا بلاول بھٹو کو حکومت سندھ کا سرکاری ہیلی کپٹر استعمال کرتے ہوئے دیکھا ہے؟ یا نواز شریف کو وزیر اعظم کے منصب سے ہٹنے کے بعد پنجاب حکومت کے ہیلی کپٹر میں دیکھا ہو؟؟ خان صاحب جتنی بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں انکے عمل اُتنے ہی بدترین ہوتے ہیں۔ شرمناک
آئی ایم ایف معاہدے میں پٹرولیم، بجلی کی قیمت میں اضافہ، دفاعی اخراجات میں کمی کے علاوہ فوجی کاروبار اور ریئل اسٹیٹ کو حاصل مراعات کے خاتمہ کی شرائط تھیں۔ حکومت کو صرف اضافہ ہی یاد ہے۔ کمی اور خاتمے کی ڈیمانڈز بھول ہی گئی ہے۔
آج چیف جسٹس الف ننگا ہو کر ناچ رہا ہے۔ کر لو جو کرنا ہے
کشمیر کی آزادی کے لیے حقیقی جدوجہد کرنے والے اس لیڈر کو سلام
If Nawaz Sharif wants to run Pakistan, he has to come to Pakistan. If Ishaq Dar wants to fix the economy he has to come to Pakistan. They cant puppeteer the govt from London. You cant have 2 PMs, 2 finance ministers and 2 PM houses. It is unviable; reduces government to a joke.
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی۔۔۔۔ محترم وزیر اعظم شہباز شریف صاحب! بطور چیف ایگزیکٹو پاکستان ایسی بات کرتے ہوئے آپ کو ذرا برابر بھی شرمندگی محسوس نہیں ہوئی؟؟؟؟؟ کیا یہ وزیر اعظم کے منصب کی توہین نہیں ہے؟؟
یہ بھی شکر ہے کہ جنگ کا کوی امکان نہیں ، اگر خدا نخواستہ فوج جنگ میں مصروف ہوگئی تو حکومت کون چلائے گا..ہیں؟
United States Trends
- 1. #SmackDown 36,4 B posts
- 2. Embiid 6.290 posts
- 3. #TheLastDriveIn 1.592 posts
- 4. #OPLive 1.541 posts
- 5. Standard 105 B posts
- 6. Paul George 2.214 posts
- 7. Melo 22,7 B posts
- 8. Daylight Savings Time 14,6 B posts
- 9. #SantaIsCoco N/A
- 10. #iubb N/A
- 11. Sixers 5.552 posts
- 12. Braun 8.043 posts
- 13. LA Knight 2.855 posts
- 14. Reggie Bush N/A
- 15. Michin 5.933 posts
- 16. OG Maco 4.273 posts
- 17. Mayorkas 16,9 B posts
- 18. Rare Exports N/A
- 19. Margaret Thatcher 2.617 posts
- 20. Sydney Sweeney 24,3 B posts
Who to follow
-
Anees Khan
@Muhamma75257516 -
اسامہ بخاری
@usama_bokhari -
rukhsana-nigar adnan
@AdnanNigar -
Nadir Shah
@Nadirshah77 -
Rao sajjad ur Rehman
@raosajjadr -
Modern Desi
@saqlainhanj -
sarfraz khan
@skhan512 -
Saima Khan
@Sai1003k -
𝐌. 𝐒𝐞𝐞𝐦𝐚𝐛 𝐊𝐡𝐚𝐧
@mseemab1996 -
malik tariq
@malik_tarik -
moiz
@farukhmoiz -
Tanveer Islam
@onlytanveer -
آوازِ حق
@MehnPakistani
Something went wrong.
Something went wrong.