@YVissal Profile picture

یسریٰ وصال

@YVissal

‏تعارف اِتنا ہی یُسریٰ وِصال کا ہے بہت وہ شعر کہتی ہے ، رکھتی ہے ، اپنے کام سے کام یُسریٰ وِصال۔

Joined April 2019
Similar User
tooba javed photo

@Toobajaved14

Senator Nehal Hashmi photo

@MNehalHashmi

Sarwat valim photo

@sarwatvalim

محــترمـــہ آفـــریــن photo

@QuratulainHader

فائزہ خان photo

@Faiza_Qau

AA photo

@anum732

زوئیلہ ✨ photo

@ZalaayB

Imran ch photo

@ImranchAaina

αиιℓα єяυм photo

@annaerum

Hina niyazi photo

@S_khan_72

ѕαιqα ιqвαℓ photo

@saiq_ch1

Gul Hameed (Offical) photo

@GulHameed_

‏لاڈوؔ photo

@official_bongi

Reads Blog photo

@reads_blog

Pakistan Mode photo

@pakistanmode

اللہ عزت دینے والا ھے

This post is unavailable.

سمدھی مفرور عمران داماد مفرور بیٹے مفرور سلمان شھباز مفرور محترم جناب شریف صاحب جیل مبارک میں سچا تو کبھی نھی ڈڑتا اگر سچے ھیں تو مفرور کیوں ھیں ۔

ڈالر ۱۵۰سے اوپر، پٹرول ۱۱۳روپے فی لیٹر سے اوپر، سٹاکت مارکیٹ ۲۰ہزار پوائنٹس نیچے،بجٹ خسارہ ۵۰۰ ارب،معشیت4000سے35000ارب پر آگئی،۱۰ ماہ میں ۱۰ ارب قرضے۔وزارت معاشیات اورسٹیٹ بنک کی گورنری IMF کے پاس،پھربھی ایسی باتیں کرنے کیلیےکافی بےشرم ہونے کی ضرورت ہے۔جوصرفPTI سےممکن ہے۔



بھاٸ دنیا اخبار والوں نے کہا تھا میں نے تو نھی أپ مجھے پہ کیوں غصہ نکال رھے ھو ۔کیونکہ ان کا تم لوگ کچھ نھی کر سکتے ۔ اور لڑکیوں کو گالی دیتے ھو تم

لگتا ہے بنی گالہ کا طواف نہیں لگا اس لیے متوجہ کرنے کے لیے اپنی خاندانی تربیت کا اظہار کر رہی ہو



پٹواری وہ مخلوق ہیں کہ اگر انکی بہن بھاگ جائے تو خوشی سے پھولے نہیں سماتے، کہتے ہیں ہماری بہن بھی @MaryamNSharif کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے بڑی لیڈر بن رہی ہے


اللہ ایک ھی ھے

لگتا ہے بنی گالہ کا طواف نہیں لگا اس لیے متوجہ کرنے کے لیے اپنی خاندانی تربیت کا اظہار کر رہی ہو



کونسے بندے

اللہ کے بندوں سے محبت ہی اصل میں اللہ سے محبت ہے



کاش تم لوگ اللہ ک محبت میں دھوپ میں نکلتے

منظور ہے ہمکو میاں صاحب کی محبت میں جتنی قربانی وہ دے رہے ہمارے لیے دھوپ میں سڑنا بہت معمولی بات ہے ہم جیل بھی جانے کو تیار ہیں



تو محترم شریفصاحب جیل میں کیوںھیں ۔

ہمارے قائد پر اللہ کا شکر کچھ ایک پرسنٹ بھی غلط نہیں ثابت کر سکے تم لوگ لعنت اور زلالت ہی کما رہے ہو



اور ھمیں مُحَمَّد ﷺ کا امتی اور مسلمان ھونے پہ فخر ھے ۔ الحَمْدُ ِلله اللہ ﷻ ھم سب کو ھدایت دے أمین

ہمارے قائد پر اللہ کا شکر کچھ ایک پرسنٹ بھی غلط نہیں ثابت کر سکے تم لوگ لعنت اور زلالت ہی کما رہے ہو



مریم نواز اور سیف الرحمان کو قطری شہزادے کو راضی کرنے کا ٹاسک iblagh.com/117817


مریم نواز کو قطری شہزادے کو راضی کرنے کا ٹاسک iblagh.com/117817


مریم نواز شریف قطر کیا کرنے جا رہی ہیں؟ بڑی خبر آگئی! ھم نھی دنیا کھتی ھے - Dunya Pakistan dunyapakistan.com/174359/#.XPolI… via @dunyapakistan


اطلاع عام ہے کہ میں اپنی ڈی پی تبدیل کر چکی ہوں۔ لائک کمنٹس کر کے اس کی رونق بحال کیجئے۔۔۔😜😜😜


اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں _____________ ھو گا !! جتنا میں نے صرف___________ سوچا ھے تجھے !???


یسریٰ وصال Reposted

پیاری امی جان بے شک یہ عید میٹھی ھے لیکن آپکے بغیر یہ پھیکی ھے اللہم ادخلہ الجنۃالفردوس آمین


یسریٰ وصال Reposted

تم اپنی ناگ سی زُلفیں سمیٹ کر رکھنا۔ تمہارے شہر میں آئےہیں کُچھ سپیرے ، وصال!

ساعات وصال دیکھیے گا ان تاروں کی چال دیکھیے گا دیجے گا جواب بن جو پائے آنکھوں کے سوال دیکھیے گا رکیے گا اگر نفس نفس میں سانسوں کا جلال دیکھیے گا سوچ آپ سے مل رہی ہے کتنی کچھ کر کے خیال، دیکھیے گا دانتوں میں دبائے ہونٹ ،یسری احساس جمال دیکھیے گا



ساعات وصال دیکھیے گا ان تاروں کی چال دیکھیے گا دیجے گا جواب بن جو پائے آنکھوں کے سوال دیکھیے گا رکیے گا اگر نفس نفس میں سانسوں کا جلال دیکھیے گا سوچ آپ سے مل رہی ہے کتنی کچھ کر کے خیال، دیکھیے گا دانتوں میں دبائے ہونٹ ،یسری احساس جمال دیکھیے گا


میں جانتی ہوں کہاں تک اُڑان ہے اِن کی یہ میرے ہاتھ سے نکلے ہوئے پرندے ہیں


Loading...
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.