𝐅𝐚𝐫𝐫𝐮𝐤𝐡 𝐙𝐚𝐦𝐚𝐧 𝐁𝐡𝐮𝐭𝐭𝐨🇵🇰
@fzbhuttoEx-Vice President PPP City Kotri. Bhuttoist. Ex-Senior Vice President Of PSF Distt Jamshoro. #FreePalestine
Similar User
@journalist_cafe
@Kashif_A_Mirani
@AssadAbro
@lala_rehan
@faridmemonppp
@Sahito784
@RandhawaShahzad
@ZaminKaleri
@Razzaque_Brohi
@PPPThattaSujawl
@Qaziumairppp
@ChacharFayaz
@Khaskhel_Aijaz
@SurendarValasai
@harisshirazi1
جو ٹرین تھر سے کوئلہ لینے جاتی ہے وہ ٹرین تھر تک پینے کا پانی لے جائے تو تھر والوں کے لیے کچھ آسانی ضرور ہوگی #Thar #IndusRiver #NoMoreCanalsOnIndusRiver
ایک ماہ سے زائد عرصے سے پورے حیدرآباد ڈویژن میں 15 سے 20 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے عوام بلک رہے تڑپ رہے سسک رہے ہیں برائے کرم حیسکو کا لائسنس منسوخ کر کے ان کی سخت ترین انکوائریز کی جائیں اور بجلی فراہم کردہ تمام ادارے واپس سرکاری تحویل میں لیئے جائیں #ShameOnHESCO @BBhuttoZardari
اپنی بیٹیوں کو کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ بندوق چلانا بھی سکھائیں کیونکہ اس ملک میں انسان کم اور کُتے زیادہ پیدا ہوگئے ہیں۔😪 اب اس وطن میں بیٹیاں سانجھی صرف بڑے سیاستدانوں اور مقدس لوگوں کی ہیں #ShameOnPunjabCollege #Principal #System #Media #justiceforpgcgirl #Punjab
کراچی میں فائیو اسٹار ہوٹل کے کمرے کا کرایہ 17,500 ہے جبکہ آغا خان ہسپتال کے کمرے کا کرایہ 30,000 یاد رہے کہ یہ ایک خیراتی ہسپتال ہے حکومت وقت کو چاہیے کہ ایسے قوص گھروں پر ایکشن لیں #AKUH #AghaKhanHospital #FIA #NAB
30 سالن جو ايم فل هولڊر ۽ Phd اسڪالر سبجيڪٽ اسپيشلسٽ ۾ اپلاء نٿو ڪري سگهي هي ڪهڙي قسم جي پاليسي آهي. #AgeRelaxationForSindhYouth
بے روزگاری، تعلیم میں تاخیر اور نظامی رکاوٹیں طویل عرصے سے سندھی نوجوانوں کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ عمر میں نرمی کی فوری ضرورت ہے۔ لاتعداد تعلیم یافتہ سندھی نوجوانوں کو مواقع سے محروم کیا جارہا ہے۔ آئیے ایک منصفانہ موقع کا مطالبہ کرنے کے لیے متحد ہوجائیں! #AgeRelaxationForSindhYouth
منسٽر ٿيڻ لاء گھٽ ۾ گھٽ عمر 28 سال ڪيو پوء ڀلي نوڪري لاء به 28 سال ڪيو۔ #AgeRelaxationForSindhYouth
نہ صرف وفاق کے بجلی کا نظام تباہ ہے مگر وفاق کا ہر ادارہ اپنا کام نہیں کرسکتا، اگر ایف بی آر اپنا کام نہیں کرسکتا تو اس کا ٹیکس بھی آپ کے بجلی کے بل میں لگ کر آتا ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttoZardari
جُھریل منھنجا جُھوپڙا، مٿان گونگا مینھن، ڏاڍا ڏکیا ڏینھن، سھي ٿي پئي سنڌڙي!
الھم العن قتلتہ الحسین و اولاد الحسین ۴و اصحاب الحسین
ڪارونجھر کي عالمي ثقافتي ورثو قرار ڏنو ويندو، ڪٽي کپائي ڇڏڻ بعد 🖐️ #SaveKaroonjhar #SaveKarsar
فرعون سے بھی آگے نکل چکے ہیں یہ لوگ، مطلب کہ پاکستان میں آپ کو جینےنہیں دیں گے اور اگر آپ تنگ آکر اپنی زندگی کی بہتری ڈھونڈنے باہر جائیں گےتو اس کا بھی بھتہ دینا ہوگا پاکستان میں رہنے والے کسی بھی پاکستانی پر جہاد فرض نہیں کیونکہ اس ملک میں زندگی گزارنا خود ایک جہاد ہے #inflation
بشریٰ بی بی اور عمران خان نے مل کر یتیم بچوں کو کالے جادو کے بھینٹ چڑھایا اور بے شمار نومولود بچوں کو بنی گالا میں زبح کیا گیا۔ افشاں لطیف کا انکشاف۔۔
ایک تو قیامت خیز گرمی اوپر سے بجلی کی 20 تا 22 گھنٹے لوڈ شیڈنگ اور ڈِم لائیٹ ڈرامہ کے عالم میں روز ہلاکتیں ہورہی ہیں جن کے قتل کی FIR متعلقہ CEO, XEN, SDO حیسکو کے خلاف درج کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں #ShameOnHESCO
دہشتگردی فقط بم دھماکوں سے نہیں ہوتی بلکہ اس وقت حیدرآباد ڈویژن میں حیسکو سب سے بڑی دہشتگرد بنی ہوئی ہے ان کمینی پرائیویٹ کمپنیوں کا معاملہ ختم کر کے انہیں سرکاری تحویل میں لیا جائے اور آئیندہ برائے کرم عام زندگی کی بنیادی ضروریات سے جڑے اداروں کو نہ بیچا جائے #ShameOnHESCO
گیس لوٹی سندھ سے جائے گی مگر سندھ و بلوچستان کے سوا پورے ملک میں 4 لاکھ 30ہزار سے زائد نئے کنکشن لگائے جائیں گے 6سال سے گیس کے نئے کنکشن پر پابندی ہے اور اب ہٹی بھی تو سندھ و بلوچستان کے لیے نہیں جس بھی فسادی قانون و پالیسی کےتحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے ہم اس پر لعنت بھیجتے ہیں #SSGC
United States Trends
- 1. #OnlyKash 35,9 B posts
- 2. Jaguar 49,3 B posts
- 3. Joe Douglas 10,7 B posts
- 4. $MOOCAT 1.584 posts
- 5. Embiid 22,3 B posts
- 6. Maxey 14,7 B posts
- 7. Rodgers 13,2 B posts
- 8. Nancy Mace 65,5 B posts
- 9. Woody 15,4 B posts
- 10. Jets 43,4 B posts
- 11. #HMGxCODsweeps N/A
- 12. #HowToTrainYourDragon 16,3 B posts
- 13. Cenk 11,4 B posts
- 14. Howard Lutnick 18,9 B posts
- 15. #ysltrial 6.480 posts
- 16. Toothless 15,6 B posts
- 17. B-52 1.971 posts
- 18. Zach Wilson 1.661 posts
- 19. Saleh 19,6 B posts
- 20. Bragg 24,8 B posts
Who to follow
-
Journalist Cafe
@journalist_cafe -
kashif Mirani
@Kashif_A_Mirani -
Assad Abro اسد ابڑو
@AssadAbro -
Rehan Qureshi
@lala_rehan -
Civil Obedient Farid
@faridmemonppp -
Sajjad Ali Sahito
@Sahito784 -
Shahzad Randhawa
@RandhawaShahzad -
Zamin Kaleri 🇱🇾
@ZaminKaleri -
Razaque Brohi
@Razzaque_Brohi -
PPP Digital Thatta & Sujawal
@PPPThattaSujawl -
Qazi Umair PPP
@Qaziumairppp -
Fayaz Chachar
@ChacharFayaz -
Aijaz Khaskheli
@Khaskhel_Aijaz -
Surendar Valasai
@SurendarValasai -
Syed Haris Shirazi
@harisshirazi1
Something went wrong.
Something went wrong.