@fareedi86pk Profile picture

fareedi86pk

@fareedi86pk

Joined September 2018
Similar User
imran mehmood photo

@imran_mehmood12

Hamid Khan (HS TV) photo

@HSTV1162008

fareedi86pk Reposted

Very sad situation..!? Ret of the government..!kidr gy..?


fareedi86pk Reposted

28 روزوں پہ عید۔ اللہ بچائے اس عذاب سے


fareedi86pk Reposted

یہ مُلکی تاریخ کا پہلا واقعہ ہوگا کہ مُملکت خداد پاکستان میں سرکاری سطح پر عید دو مُختلف دنوں میں منائی جائے گی ۔ ایک نہیں دو پاکستان


fareedi86pk Reposted

@fawadchaudhry میرے یار آپ کو تو استیفی دینا چاہئیے اس لیئے کہ آپ کی حکومت نے KPK میں عید کا سرکاری اعلان کر دیا ہے۔ نہ آپ کی سائنس کام آئی نہ ٹیکنالوجی اور نہ ہی بیچارے مُفتی مُنیب پر تنقید۔ پوپلزئی آپ سے، آپ کے نئے لیڈر اور پوری پارٹی پر بھاری ہے۔


fareedi86pk Reposted

خیبر پختونخواہ کے جن شہریوں نے وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق رمضان کا آغاز کیا انکا آج 28واں روزہ تھا لیکن ابھی KPK کی صوبائی حکومت نے کل عید منانے کا اعلان کرکے انہیں مشکل میں ڈال دیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ اعلان کرنے والے وزیر سمیت گورنر/وزیر اعلی نے کا بھی آج 28واں روزہ ہوگا


fareedi86pk Reposted

اسکو ٹیکنالوجی کی مدد سے جدید آلات کے ساتھ سزا ہونی چاہئے 😎😂


fareedi86pk Reposted

جب گستاخوں کو جواب دینے کی بات ہو تب اسلام غیرت کا درس دیتا ہے اور جب اپنی ذات کی بات آٸے تب اسلام عفودرگزرکادرس دیتاہے زبان چیک کریں وفاقی وزیرکی ابھی گستاخ کےخلاف بات کروتو @fawadchaudhry کوبھی پتہ چل جاناہےکہ اسلام امن محبت بھاٸی چارےاور عفو درگزر کا درس دیتا ہے


fareedi86pk Reposted

علماء سے تو آپ کو عداوت ہے کہ وہ آپ کو ناچ گانے سے منع کرتے ہیں۔ اب وزیراعظم صاحب کو بھی جاہل اور دقیانوسی کہیں گے؟ بقول شاہ صاحب وزیراعظم صاحب کا فرمان ہے کہ آپ کی نہیں مفتی صاحب کی بات کو ترجیح دی جائے گی @fawadchaudhry

NafeesAhmed92's tweet image. علماء سے تو آپ کو عداوت ہے کہ وہ آپ کو ناچ گانے سے منع کرتے ہیں۔
اب وزیراعظم صاحب کو بھی جاہل اور دقیانوسی کہیں گے؟ بقول شاہ صاحب وزیراعظم صاحب کا فرمان ہے کہ آپ کی نہیں مفتی صاحب کی بات کو ترجیح دی جائے گی
@fawadchaudhry

fareedi86pk Reposted

جن کی کل عید ھے انہیں عیدمبارک ہو جن کا کل روزہ ھے انہیں روزہ مبارک اللہ سب کی بخشش فرمائے🥰


fareedi86pk Reposted

مرزا فسادی

1N5EaKvXZnR2A7m's tweet image. مرزا فسادی

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.