@AliNawaz2526 Profile picture

Ali Nawaz

@AliNawaz2526

‏نہ بکنے والے ہیں نہ جکنے والے ہیں غیروں کے اشاروں پے نہ رکنے والے ہیں۔

Joined December 2018

جیسے یوتھی کہہ رہے تھے کہ یہ بندہ کون ہے کہاں سے ہے نہ کبہی دیکھا نہ سنا

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے: مریم اورنگزیب urdu.geo.tv/latest/307295-



میرے مولا ہم کمزور تھے کچھ نہیں کر سکے تھے تو بہترین بدلہ لینے والا ہے

پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ urdu.geo.tv/latest/305752-



کچھ رہ تو نہیں گیا تھا جو TLP کے خلاف استعمال نہیں کیا ہو

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی لگا دی: ARY news کوئی ایکشن رہ تو نہیں گیا جو خان کے خلاف نہیں لیا۔



مکافات عمل

پیمرا نے عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی عائد کردی



یہ TLP ہوتی تو لوگوں کے منہ میں کھلتے لیکن

کیا دنیا کا کوئی قانون احتجاج کے نام پر کسی غریب کا روزگار چھین لینے کی اجازت دیتا ہے ؟ ایک عام شہری کے موٹرسائیکل جلانے کا کوئی جواز کسی کے پاس موجود ہے ؟ انتہائی افسوسناک !



صحیح بات ہے

پی ٹی آئی کے کم فہموں کا غصہ اگر تھم گیا ہو تو عرض ہے جن پر قتل کا الزام لگا رہے ہو نا ان کے نشانے اتنے کمزور ہیں نا ہی پلاننگ اتنی ناقص احتجاج کیوں؟ کس کے خلاف؟ اپنی صوبائی حکومت ہے تفتیش کرو پکڑواس ملک میں روزانہ پچاس قتل سندھ میں ہوتے تھے سیاست کی وجہ سے لیکن معتوب اسلام پسند



😂😂

پی ٹی آئی کے کم فہموں کا غصہ اگر تھم گیا ہو تو عرض ہے جن پر قتل کا الزام لگا رہے ہو نا ان کے نشانے اتنے کمزور ہیں نا ہی پلاننگ اتنی ناقص احتجاج کیوں؟ کس کے خلاف؟ اپنی صوبائی حکومت ہے تفتیش کرو پکڑواس ملک میں روزانہ پچاس قتل سندھ میں ہوتے تھے سیاست کی وجہ سے لیکن معتوب اسلام پسند



میرا اپنی قیادت سے ایک معصومانہ سوال ہے کہ اگر اس طرح ہم اپنے کارکنان آئے دن شہید کرواتے رہیں اور ان کا بدلہ بہی نہ لے سکیں تو پہر ہمارے سیاسی ہونے کا کیا مقصد پہر ہمیں سیاست چھوڑ کر دینی خدمات کی طرف جانا چاہیے #StopBrutalityOnTLP


Ali Nawaz Reposted

جان ہتھیلی پر رکھ کر لبیک کے کارکنان سیلاب سے لوگوں کو بچارہے ہیں یہ سب کسی صلے کی تمنا کے بغیر کر رہے ہیں


ہمیں تم اپنے چوری کیے ہوئے پیسے واپس کردے بس یہی ہمارے لئے کافی ہے پھر کسی کی مدد کی ضرورت پیش نہیں آئے گی

تمام صاحب حیثیت افراد سیلاب متاثرین کی مدد کریں، نوازشریف قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کا سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق خطاب #GeoNews



اب تیری بھی باری آنی ہے 🤪

اپنی صوبائی حکومتوں پر واضع کر دوں لوگوں نے ووٹ صرف وزیر بننے کیلئے نہیں دئیے عمران خان کی گرفتاری کی کوشش ہو، 25 مئ کے واقعات ہوں یا شہباز گل اور سیاسی کارکنان کی گرفتاری اور ٹارچر آپ نے ورکروں کو مایوس کیا ہے اسلام آباد کی 25 کلومیٹر پر حکومت کرنے والے بدمعاش بنے بیٹھے ہیں



اس جاہل عورت کو اس کے علاؤ اور کوئ بکواس منہ میں نہ آئی

یا پروردگار ہمیں ہدایت دے۔ہم جہالت کی انتہاؤں پر ہیں



اگر عمران اپنے وقت اقتدار میں اپنے ہی پاکستانی اپنے ہی مسلمان بھائیوں پر ظلم و ستم نہ کرتا تو اللّہ کی غیبی مدد ضرور شامل حال ہوتی یہ میرے رب کی مرضی ہے

یا پروردگار ہمیں ہدایت دے۔ہم جہالت کی انتہاؤں پر ہیں



Sir is k bigaer software update thori hota software update successful Karne k lye khufya Password dalna zaroori hota hai 😂🤣 Inquiry k Peche na pare Ap ki na bari aae🤪

بندہ تم نے پکڑ لیا، ایف آئی آر تم نے درج کرلی، پھر اس تشدد کی ضرورت کیوں پیش آئی؟۔ انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، جمیل فاروقی کا کہنا ہے کہ اسے ننگا کرکے تشدد کیا گیا، اس کی تحقیق ہونی چاہئے۔۔

BalochNadir5's tweet image. بندہ تم نے پکڑ لیا، ایف آئی آر تم نے درج کرلی، پھر اس تشدد کی ضرورت کیوں پیش آئی؟۔ انتہائی قابل مذمت اقدام ہے، جمیل فاروقی کا کہنا ہے کہ اسے ننگا کرکے تشدد کیا گیا، اس کی تحقیق ہونی چاہئے۔۔


اور ننگا کر کے چپیٹے مارنا یہ اس سے زیادہ شرم ناک ہے 🌝

جمیعل فاروقی کو کراچی میں اسلامُ آباد پولیس کی FIR پر گرفتار کیا گیا ھے ۔۔جمعیل فاروقی نے اپنے وی لاگ کے آغاز میں ھی بتا دیا تھا کی یہہ ایک political satire ھے جو انکا صحافتی حق تھا اس satire کو بنیاد بنا کر پرچہ درج کرنا اور جمعیل فاروقی کو گرفتار کرنا ایک شرمناک عمل ھے



😂😂🤣🤣

اللہ اللہ اتنا ظلم کہ جمیل بھائی کو رلا دیا پولیس نے، ننگا کر کے چپیڑے ماری گئی۔ 🥹



😂😂🤣🤣

کیا لیول ہے ان سب افراد کی ذہنی پسماندگی اور بوسیدگی کا جنہوں نے گزشتہ 4 دنوں سے تشدد تشدد تشدد کی گردان لگا رکھی تھی۔ یہ دیکھیں آپ کا فراڈیا کتنا ہشاش بشاش ہٹا کٹا پھر رہا ہے



🤣🤣😂😂

کیا لیول ہے ان سب افراد کی ذہنی پسماندگی اور بوسیدگی کا جنہوں نے گزشتہ 4 دنوں سے تشدد تشدد تشدد کی گردان لگا رکھی تھی۔ یہ دیکھیں آپ کا فراڈیا کتنا ہشاش بشاش ہٹا کٹا پھر رہا ہے



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.