@MohammedShazaf Profile picture

Mohammed Shazaf

@MohammedShazaf

Faith I love Prophet MOHAMMED PBUH Worship only Mighty Allah. logistics Professional. Starlinks PTV. Qassim Region

Joined July 2017
Similar User
Saif Ur Rehman JAJI (official) photo

@JAJIPMLN

Tajamal Khalid photo

@tajamalkhalid

Laldin Reham Bugti photo

@LaldinBugti

Abdullah (aysh) photo

@aysh_abdullah

لالا دی جان photo

@makkimakki110

Katrina Kukaine photo

@KatrinaKukaine

Zaheer A. Mughal photo

@Zaheer_Mughal44

Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

MohammedShazaf's tweet image. Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

بابا جی نے پہلے ہی بتا دیا تھا


جن کو آپ سب سپورٹ کر رہے ہو وہ آپ کو جانتے تک نہیں۔ اور جن کا ہم کام کر رہے ہیں وہ ہمیں جانتے بھی ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں۔ اپنی اپنی قسمت ❤️❤️❤️


Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

MohammedShazaf's tweet image. Do you remember when you joined Twitter? I do! #MyTwitterAnniversary

لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ۔ اور جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔ پاکستان کے تمام لیڈرز جھوٹے ہیں میرا ایمان مجھے ان جھوٹوں کا ساتھ دینے کی اجازت نہیں دیتا۔ کیا آپ کا ایمان ان لعنت زدہ لوگوں کو سپورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے؟


پاکستان میں ایک ایسی قوم بن چکی ہے جن کی نظر میں پیغمبروں، نبیوں، کے بعد جن کا مقام ہے وہ ہیں نواز شریف، زرداری اور عمران خان۔ والدین سے بھی زیادہ تابداری اور تقلید کرتے ہیں۔ ان کی وجہ سے ہماری پکڑ مت کرنا تیرے حضور توبہ کرتے ہیں۔ مجھے اور ان سب کو ہدایت عطا فرما آمین ثم آمین۔


پاکستان کی اسمبلی میں سب جھوٹے، منافق، زانی، شرابی، دھوکے باز ہیں۔ جن پہ اللہ اور رسول کی لعنت ہے۔ ایسے لوگ میرے لیڈر نہیں ہیں۔ یااللہ پاکستان کو جلد صلاح الدین جیسا لیڈر عطا فرما۔ آمین ثم آمین


Labaik Ya Rasool Allah PBUH


چوروں ڈاکوؤں زانیوں کو اپنا مرشد (رہبر)' لیڈر ماننے والوں کو اللّٰہ ہدایت نہیں دیتا


پی پی پی پی ٹی آئی ن لیگ اینٹی اسلام پارٹیاں ہیں اپنی نسلوں کو ان سے بچائیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.