@danny097___ Profile picture

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡

@danny097___

- Hallucinations

Similar User
Malik Fardaan Khan Alyousufzai photo

@F___alyousufzai

ZuMar RajpuT ツ photo

@kitty_Sayss

محتـــرم ڈار صاحب photo

@ItsMyStyleee

Jado Ki Chadi photo

@jado_ki

✨Auz_ (Noor) photo

@Au_z_109

ATIQKPK photo

@KakaHeeraPoint

Irtiza Kaleem photo

@irtiza_kaleem

Ch Faisal Khan photo

@ChFaisalKhan3

Asma Rahmatullah photo

@AsmaRahmatullah

𝐎𝐬𝐚𝐦𝐚 𝐉𝐚𝐧 photo

@Osamajan_4

Malik Ashfaq photo

@MalikAsalmultan

Pinned

راستہ ایک ہی تھا حضرت موسیٰ علیہ اسلام گزر گئے اور فرغون ڈوب گیا بھروسہ راستے پر نہیں اللّہ پرکرو

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

ہونٹ پیاسے رہے ، حوصلے تھک گئے ، عمر صحرا ہوئ ہم نے پانی کے دھوکے میں پھر ریت پر کشتیاں ڈال دیں نوشی گیلانی


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

عورت دنیا میں اک حسین ترین تخلیق ہے بس اسے مولوی کی نگاہ سے نہ دیکھیں

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

ٹھیک ہے جرأتِ انکار نہیں ہے لیکن ہم تری بات پہ پہلو تو بدل سکتے ہیں


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

اک مُسافر کہ جِسے تیری طلب ہے کب سے احتراماً تیرے کوچے سے گُزرتا بھی نہیں

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

عورت کی آہ موسیقی سے بھی زیادہ سریلی اور جنون بخش ہوتی ہے عورت اسی مرد کو یہ سنگیت سنانا پسند کرتی ہے جس کو یہ ہنر پوری طرح آتا ہو #Adults


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

ایسی افطاری __ جو ممکن ہی نہیں اسے فرض کر لینے میں کیا برائی ہے🖤

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

یہ تم سے کہہ دیا کس نے خزاں ہے درد کا موسم...! دلوں کےخون ہونے کا کوئی موسم نہیں ہوتا.. !

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

بات مجھ سے ایک شخص نہیں کررہا خاموش میں ہزاروں کے سامنےہوں


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد #زھرا


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

تو کسی دن کہیں بے موت نہ مارا جائے تو نے یاروں کو مددگار سمجھ رکھا ہے


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

اپنے رزق، اولاد اور محبت کو لوگوں سے چھپا کر رکھو. حسد سفلی ہے. حاسد کسی چیز کو دیکھ لے تو وہ تباہ ہو جاتی ہے.


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

بہت یاد آتی ہے کبھی کبھی خود کی..


ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

کون کافر، کون مسلمان، کون جنتی، کون جہنمی، کیوں نہ یہ اختیار واپس خدا کو کر دیے جائیں۔ سعادت حسن منٹو •_


He split the sea for Musa (A.S.) and cooled the fire for Ibrahim (A.S.), do you not believe He can take care of your troubled heart?

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

ادب نہیں تو سنگ و خشت ہیں تمام ڈگریاں جو حسن خلق نہیں ـــــــ سب کمال مسترد #اپنی_محفل

Tweet Image 1

ᴡᴀꜱᴇᴇᴍ ᴀʜᴍᴇᴅ彡 Reposted

میں وجوہات پیدا کر دوں گی جب بچھڑنا ہو بتا دینا

Tweet Image 1

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ سرد موسم میں ٹھٹھرتے ہوئے جسموں کیلئے چادریں کیوں نہ مزاروں سے اٹھا لی جائیں🔥💯

Tweet Image 1

میں بھی اپنے آخری لیکچر میں افسردہ رہا ڈیسک پہ سر رکھ کے وه بھی دیر تک روتی رہی

Tweet Image 1

یعنی میں ترے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟ یعنی میں بنوں ثانیِ یعقوب؟ بہت خوب


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.