💞Dr N.Tariq
@d_wriachTime is a great healer No DM Plz
Similar User
@MaahNoor_1
@AllahDit10
@RaiGhulamAbba14
@AliCh7777
@QamarHu59859702
@NtRJabFqT69MpI3
@1MSRAJ
@Sufyan252
@MO11Attaurehman
@AsadIqb25411672
@Shehzad41966848
@YasirHa21611406
@Bukhari2424
@SohnaKh64020181
@butt080
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس فائز عیسی سے وکیل نعیم بخاری کی سرزنش،آپکے موکل قاسم سوری میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں لیکن عدالت میں پیش ہوتے انکو ڈر لگتا،آئندہ سماعت پر وہ ہر صورت پیش ہوں،ورنہ آپ بھی گھر بیٹھیں۔
بھائی یہ تصویر میرے سیل کی نہیں۔ مجھے سزائے موت کی چکی میں رکھا گیا تھا جہاں ایک چارپائی کے سوا کچھ نہیں تھا۔ باتھ روم نھی کمرے کے اندر تھا۔ اور میرے پاس کوئی کولر نھی نہیں تھا 😊
جیل حکام نے مریم نواز کو بی کلاس آفر کی۔ مریم نے تحریری طور پر سہولت لینے سے انکار کر دیا۔ جبکہ عمران نیازی نے تحریری درخواست کے ذریعے اے کلاس سہولتیں مانگیں۔ جان کر جیو!
رانا ثناءاللہ کے تمام بیان ایک طرف لیکن اس چھترول کا مزہ ہی وکھرا ہے😁
کیسے ہو شخصیت پرستو؟ 🔥🔥 نوٹ : یہ ویڈیو شخصیت پرست گروہ اپنی ذمہ داری پر دیکھے۔ اگر تن بدن میں کچھ ہو تو برنول کا استعمال کریں، افاقہ ہوگا ⚠️⚠️
عمران خان کے پاس صرف ایک نہیں بلکہ دو کمرے ہیں۔ کھانے پینے کا سامان علیحدہ کمرے میں جب کے سونے کیلئے دوسرا کمرہ اور ساتھ میں واک کرنے کیلئے ساٹھ فٹ چوڑا کاریڈور بنا کر دیا گیا ہے۔
یہ ویڈیو اپنے ارد گرد پھیلے یوتھیوں کو شیئر کریں اور ان کو تڑپتے ہوئے دیکھ کر انجوائے کریں ۔ 🥰
ٹویٹ کرنے کی اجازت میں نے خود دی: عمران خان کا اعتراف جرم اب اسکو اسرائیل بھی نہیں بچا سکتا
عمران خان کے کروڑوں فالوورز ہیں، وہ شراب پی سکتا ہے، اس کے کروڑوں فالوورز ہیں، وہ زنا کر سکتا ہے، فراڈ کر سکتا ہے، ملکی راز افشا کر سکتا ہے، اور تو اور ملک بھی توڑ سکتا ہے،، ایسا فیصلہ دینے والے جج اور عدالت دی۔۔۔۔۔۔۔!!!
بریکنگ.....!!! پروپگنڈہ برگئیڈ کے لئے بری خبر۔۔۔ آج پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر…
آج کا دن بہت اہم تھا، وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات ہوئی زراعت، سائنس اور ٹیکنالوجی،ٹیلی ویژن ، فلم، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر، صنعت، توانائی، زراعت، ، صحت، دیگر شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے 23 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، سی پیک پر بھی اہم پیشرفت
اب اذیت پسند #اڈیالہ_کے_اُلو سے پوچھیں کہ اسی فیصد پاکستانیوں کو یہ سہولتیں ملتی ہیں؟ یہ ایئر کولر،بائیک، ذاتی مشقتی، خشک میوہ جات، کافی، کوک شوک، کتابیں، ٹی وی اٹھوالیں؟ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔
شاہد خاقان عباسی تقریریں کر رہا تھا کہ مجھے جیل میں ڈالو .ہم نے ڈال دیا جیل میں : خان صاحب #رعونت
اج سپریم کورٹ میں غیر معمولی دن تھا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا بدقسمتی سے اپ جیل میں ہیں لوگوں کی اپ سے امیدیں وابستہ ہیں اج تو سپریم کورٹ میں ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئی ٹی وی ٹاک شو چل رہا ہے
ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک پلان اللّہ کا ہوتا اور بیشک اللّہ بہتر حکمت والا ہے
شاعر فرہاد احمد باہر تشریف لایا جی نہیں یوٹیوبر عمران ریاض بیرون مُلک فرار ہوا جی نہیں ٹیریان قاسم سلیمان کا پاپا باہر آیا جی نہیں عدت مقدمہ میں لطیف گواہی کیلئے آیا جی نہیں سیکٹر کمانڈر پیشی پر آیا جی نہیں محسن پلاٹیے نے مقدمہ آگے بڑھایا جی نہیں تو پھر یوتھیو جمعہ مبارک ہوئے جے
عمران خان امریکہ جاکر بھی نہیں بھولتا تھا،وھان جاکر بھی چیک کرواتا تھا کہ ھمیں کوئی سہولیات تو نہیں مل رھیں۔رانا ثنااللہ
جیل میں بھی🤔🤔
امت مسیلمہ کا لیڈر کوکا کولا اورُنیسلے کا پانی پیتے ہیں 👌
عمران خان تو امریکہ میں بھی نہیں بھولتا تھا وہاں بھی کھڑے ہوکر نعرے لگاتا تھا جاکر دیکھوں گا کہ ہمیں کوئی سہولت تو نہیں دی جارہی اور پھر واپس آکر خود دیکھتا اور سختی کرواتا تھا۔ جبکہ آج اسکو سب کچھ جیل میں مل رہا ہے اس سے کہیں انکو چیلنج کرے، رانا ثنا اللہ
United States Trends
- 1. Africa 243 B posts
- 2. North Carolina 128 B posts
- 3. $DCARS 6.040 posts
- 4. #tomatoJay 2.002 posts
- 5. South Korea 864 B posts
- 6. #GivingTuesday 58,8 B posts
- 7. Lindsey 20,1 B posts
- 8. #Dreamcars 1.822 posts
- 9. Snow Mexicans 5.194 posts
- 10. Mayor Adams 37 B posts
- 11. #alieninvasion 11,5 B posts
- 12. Matterhorn 1.403 posts
- 13. #drwfirstgoal N/A
- 14. Hegseth 108 B posts
- 15. Richard Fowler N/A
- 16. Kirk Campbell 1.050 posts
- 17. Daniel Penny 162 B posts
- 18. Komander N/A
- 19. Lopetegui 6.422 posts
- 20. Canadians 54,7 B posts
Who to follow
-
Ñòòŕ
@MaahNoor_1 -
Mahar Allah Ditta
@AllahDit10 -
Rai Ghulam Abbas
@RaiGhulamAbba14 -
علــــــی چـــوہــــدری
@AliCh7777 -
Q h
@QamarHu59859702 -
Raja
@NtRJabFqT69MpI3 -
msaleem rajput
@1MSRAJ -
Sufyan pmln
@Sufyan252 -
Attaurehman Mohammdi SDK
@MO11Attaurehman -
Asad Iqbal
@AsadIqb25411672 -
Shehzad Butt
@Shehzad41966848 -
Yasir Hayat
@YasirHa21611406 -
Bukhari
@Bukhari2424 -
Sohna Khan PMLN
@SohnaKh64020181 -
عہد وفا
@butt080
Something went wrong.
Something went wrong.