@badarr92 Profile picture

Badar Naseer

@badarr92

Down to the earth, still above you 👻

Similar User
Aoife 💋🏳️‍⚧️ photo

@aoife_grace8

Poorna Mahadevu photo

@Mahao22857

Michael Astle photo

@MichaelAst18069

Muhammad Amir Shahzad photo

@Muhamma54000808

Dr.G photo

@TheOfficial_DrG

:) photo

@whatthefemmme

Vijayy photo

@VijayMeena9996

ALi HaiDer ⚔️ photo

@aleefactor

Pinned

The person you marry is the person you fight with. The house you buy is the house you repair. The dream job you take is the job you stress over. Everything is come with an inherent sacrifice. Whatever make us feel good will also inevitably make us feel bad.


Badar Naseer Reposted

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ؛ اپوزیشن کے بغیر کوئی جمہوریت نہیں ہے یہ کیا ہماری ریاست کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے؟ "میں آج کل ٹی وی پر نہیں جا رہا کیونکہ جب میں پاکستان کے حق میں بات کروں گا میری پارٹی مجھے گلے سے پکڑ لے گی"!


To achieve your goal, never go beyond your limits and never try to avail of that which is ultimately beyond your reach.


#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں #PakistanUnderFascism #itshappening ہاکستان کی عدالتوں کی حدود و قیود کا کسی کوکچھ اندازہ نہیں ہوسکتا ۔ پھیلتیں ہیں تو مدینہ میں لگنے والے نعروں کا مقدمہ یہاں سنتی ہیں اور سکڑنے لگیں تو اسلام آباد ٹول پلازہ بھی ان کو حدود سے باہر نظر آتا ہے


Badar Naseer Reposted

موجودہ حکومت کو اب نہ خوفِ نیب رہا، نہ خوفِ ای وی ایم۔۔۔نا اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا خوف رہا۔۔۔نا رہا اپوزیشن جماعتوں کے الزامات کا خوف۔۔۔اِک خوفِ فیض شاید تھا… یا اب خوفِ خدا ہے؟


#SupremeCourt #imrankhanPTI Shehbaz Sharif to Hamza Shehbaz:


#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور سیاست کی آڑ میں نہ تو مقدس جگہوں کی بے حُرمتی کیجیے نہ ہی ایک دوسرے کو گلیاں دیجیے نہ تو اپکی قبر میں نواز لیٹے گا نہ عمران لہذا اپنی آخرت کی فِقر کیجیے #Ramadan


Badar Naseer Reposted

امریکا کی غلامی سے آزادی کے لیے


Badar Naseer Reposted

اپوزیشن کے وکیل سے دو اہم سوال: • اگر ڈپٹی سپیکر کو عدم اعتماد مسترد کرنے کا اختیار نہیں تو ان کو عدم اعتماد کو منظور کرنے کا اختیار کیسے تھا؟ 🤔 • رضا ربانی 2018 میں آرٹیکل 69 کا حوالہ دیتےہوئے لڑتے تھے کہ سپیکر کی رولنگ عدالت میں چیلنج نہیں ہو سکتی، تو آج کیسے ہو سکتی ہے؟


#surprise خریدی ہوئی مٹھائی واپس نہیں کی جائے گی۔ دوکانداروں کا دو ٹوک اعلان #SurpriseDay


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : جب رمضان آتا ہے جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کےدروازے بند کردیئے جاتے ہیں اور شیاطین بیڑیوں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ۔ (صحیح بخاری،۲۴۹۵). #Ramadan


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.