اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ! ٹُوٹا ہے ایشیا میں سِحرِ فرنگیانہ #تجدید_فکریاتِ_اسلام #منبر_محراب_سے_سیاست #لاغالب_الااللہ #WorldOrder27
9 نومبر یوم پیدائش قلندر لاہوری علامہ اقبال نور اللّٰہ مرقدہ مولانا روم علیہ الرحمہ اور علامہ اقبال نور اللّٰہ مرقدہ کی ایمان افروز گفتگو قاسم عشق خاتم النبيينﷺ مرشد کریم مجدد دوراں شیخ الحدیث والتفسیر حافظ الحدیث استاذ العلماء استاذ الاساتذہ امیرالمجاہدین علامہ حافظ مفتی خادم…
سیاسی مجدد اقبال❤ عطّارؔ ہو، رومیؔ ہو، رازیؔ ہو، غزالیؔ ہو کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہِ سحَرگاہی نَومید نہ ہو ان سے اے رہبرِ فرزانہ! کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اَولیٰ ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی #WorldOrder27 #تجدید_فکریاتِ_اسلام
یوم ولادت شاعر مشرق عظیم عاشق رسول علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالی علیہ اج رات انشاءاللہ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے نو بجے علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ تعالی علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹوٹر سپیس ہوگی تمام احباب ضرور شرکت کریں @ayaan6707 #TLP_Promotion…
وقت فرصت ہے کہاں کام ابھی باقی ہے نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے 9:11 the date of unlimited holy spiritual powers
فقیرم از تو خواہم ہر چہ خواہم دل کوہے خراش از برگ کاہم میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے در کا فقیر ہوں جو مانگتا ہوں انہی سے مانگتا ہوں اور ان کی امت میں میری حیثیت ایک ٹوٹے ہوئے تنکے کے برابر بھی نہیں
نقطہ پرکار حق مرد خدا کا یقیں اور یہ عالم تمام، وہم و طلسم و مجاز عالم ہے فقط مومن جانباز کی میراث مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے ہاتھ ہے اللہ کا بندہ مومن کا ہاتھ غالب وکار آفریں، کار کشا،کارساز کوئی اندازہ کر سکتا ہے اس کے زور بازو کا نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
وئیل چئیر والا بابا اور لبیک نواز شریف،عمران خان، جنرل فیض،جنرل باجوہ، جنرل آصف غفور، حافظ صاحب، قاضی صاحب، ثاقب نثار، کھوسہ، آسیہ مسیح،شیخ رشید، سلمان تاثیر، مولانا سمیع الحق، زید حامد اور ممتاز حسین قادری مکمل ڈاکومینٹری، دیکھ کر فیڈ بیک دیں 👇 youtu.be/F8ioKHVhODo
خدائے لم یزل کا دستِ قُدرت تُو، زباں تُو ہے یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گُماں تو ہے پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی ستارے جس کی گردِ راہ ہوں، وہ کارواں تو ہے مکاں فانی، مکیں آنی، ازل تیرا، ابد تیرا خدا کا آخری پیغام ہے تُو، جاوداں تو ہے
مرے خاک و خُوں سے تُو نے یہ جہاں کِیا ہے پیدا صِلۂ شہید کیا ہے، تب و تابِ جاودانہ
حضورﷺ کی ختم نبوت و ناموسِ رسالت کیلئے جب بھی میں پیر صوفی عبدالمجید ماجد قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے پاس آیا تو ایک بات ضرور کی "پتر ڈھیلی گل نہ کری"
میں بندۂ ناداں ہوں، مگر شُکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہاں خانۂ لاہُوت سے پیوند اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو لاہور سے تا خاکِ بخارا و سمرقند لیکن مجھے پیدا کیا اُس دیس میں تُو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا مند!
تازہ ترین مناظر کراچی ناموس رسالت مارچ میں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان رسول کی شرکت ابھی مزید قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری
علاج آتش رومی کے سوز میں ہے تیرا تیری خرد پہ ہے غالب فرنگیوں کا فسوں
ہست دین مصطفی دین حیات شرع او تفسیر آئین حیات مطلب: یاد رکھ کہ رسول اللہ کا دین زندگی کا دین ہے اور حضور جو شریعت لائے وہ زندگی کے دستور کی تفصیل ہے ۔
آخے جی تم اپنا نظریہ پاس رکھو ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں جون سا نظریہ اقبال کے نظریے سے ہٹ کر ہوگا وہ بتی بنا کر گھسا دیا جائے گا
United States Trends
- 1. #GMMTV2025 1,56 Mn posts
- 2. Good Tuesday 24 B posts
- 3. #tuesdayvibe 2.162 posts
- 4. #26Nov 1.730 posts
- 5. Irene 268 B posts
- 6. MILKLOVE ACTRESSES ERA 355 B posts
- 7. #Wordle1256 N/A
- 8. Dayton 6.260 posts
- 9. Toyota 26,1 B posts
- 10. Canada and Mexico 73,3 B posts
- 11. Tariffs 127 B posts
- 12. Mexico and Canada 73,2 B posts
- 13. Kerr 9.079 posts
- 14. Buy American 4.020 posts
- 15. Quentin Johnston 6.523 posts
- 16. Alec Baldwin 5.331 posts
- 17. #BO6Sweepstakes 1.027 posts
- 18. Seth Trimble 1.034 posts
- 19. Herbert 20,4 B posts
- 20. Ginger 28,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.