آفریدی
@Peshawar167ایک غیر سیاسی اکاونٹ۔ مجھے کسی پارٹی یا کسی لیڈر میں کوی دلچسپی نہیں۔ میرا ٹویٹر پر ھونے کا واحد مقصد چند اچھے دوستوں سے رابطے میں رہنا ہے۔
نواز شریف کے گجرانوالہ کی تقریر سُن لیں۔ اُس میں جو پھول نواز شریف نے اداروں پر نچھاور کیئے ہے۔۔۔ تو رہے اللہ کا پاک اور مبارک نام۔ پتہ نہیں یہ سیاسی چمچے کڑچے اتنی اسانی سے جھوٹ کیسے بول لیتے ہے؟ @AmberJehangir @1malgarykhan
جناب IG صاحب۔ بچوں کے مستقبل سے نہ کھیلیں۔ یہ چوہے جیسا منہ لیئے کسی بچے کو برباد نہ کریں بدزات ادمی۔ یہ بچے ہمارے ہے۔ یہ ہمارا شاندار مستقبل ہے۔ انشااللہ۔ ہم نے انہیں پیار و محبت سے سمجھانا ہے۔ یہ پڑھے لکھے بچے ہے۔ لہزا انہیں عزت و وقار سے سمجھائیں۔ @ICT_Police
آئی جی صاحب غلط بیانی کر رہے ہیں۔ ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔
تُو رازِ کن فکاں ہے، اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا خودی کا راز داں ہو جا، خدا کا ترجماں ہو جا آئیں اپنی انکھوں پر عیاں ھو جائیں۔ خود کو ""جان اور پہچان"" لیں۔ خود کے راز دان بن جائیں۔ جو دیکھیں وہ چھپائیں اور جو نہ دیکھیں وہ نہ بولیں۔ اور یوں اللہ کے ترجمان بن جائیں @AmberJehangir
جناب @sh_basra صاحب۔ پہلے اپ خود اور اپ کے بچے ائیں میدان میں لڑنے کے لیے۔ جب اپ اور اپ کے بچے شہید ھو جائیں گے انشااللہ, پھر ہم اور ہمارے میدان میں اُتریں گے۔ اپ اور اپ کے بچوں کو advance میں شہادت مبارک ھو گدھے۔ کیا ہمیں احمق سمجھا ہے خبیث بصرا @AmberJehangir @OfficialDGISPR
ماشااللہ۔ اللہ نظرِ بد سے بچاۓ۔ آمین۔
احتجاج کس لیے؟ کیوں شہباز شریف کو اُتار کر IK کو کرسی پر بیٹھا دیں۔ اِس سے عوام کو کیا فائدہ ھو گا؟ شہباز شریف بھی چور ہے اور IK نے بھی گوگیاں رکھی ہے۔ جبکہ چوری بھی ہم عوام کی ہی ھونی ہے۔ تو ہم عوام احتجاج کیوں کریں؟ کوی وجہ۔۔۔ @OfficialDGISPR @AmberJehangir
اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
پتہ نہیں کِن ماوں کے جگر کے ٹکڑے ہے۔ پتہ نہیں گھر میں کون اِن کی راہ دیکھ رہا ہے۔ کیوں انہیں بُلٹ پروف جیکٹس, گاڑیاں وغیرہ نہیں دی جاتی۔ کم از کم ایک ہیلی کاپٹر تو دۓ دیتے۔ اۓ بدبخت قوم۔ اپ نے چوروں کو جہاز اور شہیدوں کو گدھے دیئے ہے۔ احمقوں۔ @OfficialDGISPR @AmberJehangir
ایہرفورس کا جہاز مریم صفدر کی سرجریاں کرانے پاکستان سے جنیوا سے لندن سے پاکستان جا سکتا ہے انکے ہیلی کاپٹر جوانوں کی لاشیں نہیں لا سکتے وہ گدھوں پر لاد کر لائی جا رہی ہیں کون عزت کرے تم لوگوں کی بتاؤ ہمیں سمجھاؤ
یہ #PTI والے کوی دودھ کے دھلے نہیں۔ اِن کے رمضان المبارک میں جلسے یاد کریں۔ یہ سڑکوں, زمان پارک وغیرہ میں وہ کام کرتے تھے جِن کاموں سے ""شدید"" عزاب اتا ہے۔
پی ٹی آئی کے ورکروں پر ظلم کی وجہ سے اور چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال ہونے کی وجہ سے سموگ جیسا اللہ کا عذاب آیا! ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan #shehbazsharif siasat.pk/threads/911295
جنابِ #COAS۔ ہم اپنا پیسہ پاکستان لے ائیں اور پارلیمنٹ میں بیٹھے اپ کے چور وہی ہمارا پیسہ واپس لندن بھیج دیں مگر اپنے اکاونٹ میں۔ کیا اپ نے ہمیں احمق سمجھا ہے؟ ہم نے خون پسینے سے پیسہ کمایا ہے چوریاں کر کے نہیں۔ پہلے چور لٹکاو پھر ہم پیسہ لائیں گے سر @1malgarykhan @OfficialDGISPR
اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْهَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ , وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّيْنِ ,وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ انشااللہ امین یا رب
جنرل صاحب بہت برا پھنس گیا ہے۔ بندے نے پیٹ پر بم باندھا ہے۔ اور جنرل صاحب ڈر کے مارے سانس تک نہیں لے رہے۔ عوام اپنی ہی اسٹیبلشمنٹ سے تنگ ہے۔ ہر طرف حالات بگڑے ہے۔ اللہ خیر کرے۔ @1malgarykhan @AmberJehangir @OfficialDGISPR
یہ بندہ پاکستان پر بھیجا گیا عزاب ہے۔ اللہ ہماری جان اِس عزاب سے چُھڑاۓ۔ آمین۔ @1malgarykhan @AmberJehangir @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
The shoulder badge of an #Israeli #terrorist soldier. The word "Promised Land" is also written there in #Hebrew language. What are the intentions of #terroist #Israel @UN ? . @1malgarykhan @AmberJehangir @StateDept
لیڈر کی کال پر میں لبیک کیوں کہوں؟ کِس لیئے؟ میں اُس کی کال پر لبیک کہوں گا جو مجھے ملک میں اللہ کا قانون نافذ کر کے دے ۔ میں کسی کو PM کی کرسی پر بیٹھانے کے لیے گھر سے نہیں نکل سکتا۔ مجھے اور بھی ہزار کام ہے۔
کیا لیڈر کی کال پر لبیک کہو گے یا ہمیشہ کی طرح خوف اور غلامی کی زنجیریں پہنے گھر بیٹھے رہو گے۔۔۔
باپردہ رہیں اور یہ 3 استغفار کریں۔اللہ سختی اُٹھا لے گا 1.استغفرالله ربی من کل ذنب و اتوب الیه 2۔لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِمِیْنَ 3.رَبَّنَا ظَلَمْنَاۤ اَنْفُسَنَاٚ وَ اِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَ تَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ
19 سالوں سے بے اولاد ہوں کیا کروں تجربہ کار اس بات پر روشنی ڈالیں؟؟
آفریدی بھائ بہت خوشی ہوئ آپکی پوسٹ دیکھکر 💐💐💐💐
چور چور ھوتا ہے۔ وہ جہاں بھی ھوں وہاں چوریاں کرتا ہے۔ اِن چوروں نے ملک کا عزت و وقار خاک میں ملا دیا۔ مگر کیا کریں۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ کی یہی Choice ہے۔ @1malgarykhan @OfficialDGISPR @MaryamNSharif
"پاکستان میں بھی ٹیکس چور، برطانیہ میں بھی ٹیکس چور۔ اتنا پیسہ انہوں نے لے کر جانا کہاں ہے؟" عمران ریاض خان @ImranRiazKhan Link : siasat.pk/threads/911145
چور نواز شریف کیا اور اُس کا بیانیہ کیا۔ چوروں کا بیانیہ نہیں ھوتا بھائ۔ @1malgarykhan
"ن لیگ نے بس مس کر دی ہے ، 60 فیصد یوتھ نے عمران خان کا بیانیہ قبول کر لیا۔ نواز شریف کے پاس کوئی بیانیہ نہیں" آصف کرمانی @KirmaniAsif #NawazSharif #ImranKhan Video Link : siasat.pk/threads/911067
باپ نمبری ہو تو بیٹا دس نمبری ہی ہوگا سُنتے تھے اب دیکھ بھی لیا ہے
United States Trends
- 1. Pam Bondi 175 B posts
- 2. Steelers 63,7 B posts
- 3. Myles Garrett 5.072 posts
- 4. Baylor 5.569 posts
- 5. Tomlin 6.746 posts
- 6. Jameis 13,9 B posts
- 7. Brandon Miller 3.253 posts
- 8. #PITvsCLE 4.763 posts
- 9. Russ 31,2 B posts
- 10. St. John 5.113 posts
- 11. #911onABC 26,4 B posts
- 12. #TNFonPrime 2.594 posts
- 13. Arthur Smith 1.352 posts
- 14. Gaetz 974 B posts
- 15. Jeremy Roach N/A
- 16. Fields 47,8 B posts
- 17. #DawgPound 3.998 posts
- 18. #HereWeGo 8.134 posts
- 19. Eddie 51,1 B posts
- 20. Pickens 5.464 posts
Something went wrong.
Something went wrong.