@Hassni9988 Profile picture

Hassni Baloch

@Hassni9988

If Anything Is Heavenly In The Journey Of Earth it Is LOve

Similar User
Taimur khan photo

@TamoorAnjum97

ななほ photo

@odomiyufaa

Behroz Ashiq photo

@behroz_ashiq

Nooraslam Nooraslam photo

@NooraslamN99083

سب سے بد ترین وقت جوانی کی غربت ہے 🥺


My Childhood 🥹🤍


There's nothing on earth that is more loyal than a dog ❤️


Create your own happiness 🥰❤️


Create your own happiness 🥰❤️


Real friendship 🥹❤️‍🩹


It's Called Trust !😍❤️💫


چُپ چاَپ چل رہے تھے شہرِ جاَناں کی جَانب اِک نظر جو پڑی تیرے گاؤں پر گُمراہ ہوگئے


کیا یہ کافی نہیں کہ تمہیں سوچ کر مسکرانے کا حق مجھ سے آج بھی کوئی نہیں چھین سکا، تم بھی نہیں !!


اے طورِ موسیٰ ہمارے بھی مسئلے ہیں کچھ ہمیں بھی __ کبھی خدا سے ہم کلام کراؤ نا 💔😭 ہائے غربت 💔


"میں یہاں کسی سے بھی نفرت نہیں کرتا...... یہاں تک کہ میرے وہ دوست جنہوں نے مجھے شدید مایوس کیا، میں اب بھی ان سے محبت کرتا ہوں، لیکن میں انہیں دوبارہ اپنے ساتھ برابر میں بیٹھا ہوا اب قبول نہیں کر سکتا-" ❤️🤍🥀


حسن کچھ دیر کا تماشہ ہے وفاداری ساری عمر کا قصہ ہے۔۔ ! 🌸💙


دولت سے کتابیں خریدی جا سکتی ہیں علم نہیں، دولت سے اجسام خریدے جا سکتے ہیں احساسات و جذبات نہیں۔ 🥀_____!!!


••"تمہاری چپ میں وہ راز چھپا ہے، جو ہمارا لہجہ بیاں کرنے سے قاصر ہے۔ شاید الفاظ کا ہنر کبھی خاموشی کے سکون کو چھو نہ سکے، مگر دل وہی محسوس کرتا ہے جو تم نے نہ کہا۔"••


اگر غریب خوراک مہیا نہ کریں تو امیروں کو پیسے کھانے پڑیں ۔ (روسی کہاوت)


"تم جتنے زیادہ پاکیزہ ہوں گے، اتنے ہی بچے، جانور، پرندے، درخت اور چند انسان تم سے محبت کریں گے___💐❤️🥀


ایک دن ہم سب مرجائیں گے اس لازمی الوداع کو جاننے کے باوجود، ہم اب بھی ایک دوسرے پر بدترین طریقوں سے زیادتی کرنے میں مصروف ہیں.


اس دنیا کے ہنگاموں میں اگر آپ کو کوئی ایسا شخص مل جائے جو آپ کو سمجھتا بھی ہو تو اس کو لازمی تھامو ، ان تمام لوگوں کے لیے جو ہمیں بالکل نہیں سمجھتے اور ان کی تعداد بے شمار ہے.


میرے پیارےبس بات یہ ہے کے_________⚠ "زمانے کے سینے میں ماں کا دل نہیں ہوتا" 🙂♥️


کسی کی خوشی کی وجہ بنیں🙏❤️


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.