@arbabkhanmalhan Profile picture

Arbab Malhan

@arbabkhanmalhan

#The_Humanist #Sufi. #Rumi’s_follower #Lost in the world of words 📚

Similar User
اِک مسافر photo

@Digital_Dairies

فیروزہ photo

@AjazahmadA95496

ظفر photo

@ZaffarB22

Tahiri103 photo

@FarazAlidu

Jan Mangrio photo

@JanMangrio1

Pinned

سجدہ ایک _______ ہی کافی ہے !!! " رقص " مگر ________ دوبارہ کر !!! #Sufi


ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا ظالم اب کے بھی نہ روۓ گا تو مر جائے گا #اردو_زبان


فقیری ٹھیک سے سمجھے نہیں تم فقیری "میں" کو پہلے مارتی ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

بندوق" کی"غداری" زیادہ سے زیادہ چند لوگوں کی جان لے سکتی ہے۔۔۔!! مگر "قلم" کی "خیانت" پوری قوم کو تباہ کرسکتی ہے۔۔۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

تو مطمئن نہیں تو مجھے کب اعتراض ہے مٹی کو پھر سے گوندھ دوبارہ بنا مجھے #اردو_زبان

Tweet Image 1

یہ جسے ہم صرف خیال سمجھ کہ سمجھ جاتے ہیں عین ممکن کا خیالوں کا روحوں سے کوئ رشتہ ہو #اردو_زبان

Tweet Image 1

جب آپ رقص کرتے ہیں، آپ خود کو خالی محسوس نہیں کرتے، بلکہ آپ کا جسم اور آپ کی روح ایک میل ہو جاتے ہیں۔ #اردو_زبان


کفن پہناؤ تو خاکِ مدینہ منہ پہ مَل دینا یہی بس اک صورت ھے خدا کو منہ دکھانے کى.... #اردو_زبان

Tweet Image 1

جب کوئی شام سکون نہ دے تو "کتاب" آخری سکون آور دوا ہوگی۔۔📚 #اردو_زبان

Tweet Image 1

عمروں نے کی ہے کیلینڈروں سے چھیڑخانی وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہر گھر سے لی گئی ایک ایک چارپائی گاؤں میں محبتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ..........!!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

کیونکہ یہ ہمارے اعمال ہی تو ہیں جو ہمیں دوسروں سے الگ بناتے ہیں ........!!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہماری انا غرور تکبر دولت اقتدار اختیار اور شہرتیں محض ایک حادثے کی مار ہیں ........!!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

میں تیرے ذکر کے زنداں میں مقید ہو کر ایک دیوانءسخن ایسا قلمبند کروں جو سنے؛ اس میں تیری دید کی خواہش جاگے جو پڑھے؛ تیری اسیری کا بہانہ ڈھونڈے !! #اردو_زبان

Tweet Image 1

اگر لوگ یہ سیکھ لیں کہ ہمیں دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تو بہت سے لوگ سکون کی زندگی گزارنا سیکھیں جائے گے 🌸🖤 #BeKindAlways #اردو_زبان

Tweet Image 1

دنیا میں ہمارا مسیحا صرف ایک شخص ہوتا ہے اور وہ شخص ہم خود ہوتے ہیں۔ And then Abbas Tabish wrote: مجھے کسی سے بھی بھلائی کی اب کچھ توقع نہیں ہے تابش میں عادتاً سب سے کہہ رہا ہوں مجھے دعاؤں میں یاد رکھنا #اردو_زبان

Tweet Image 1

ہر انسان اس امید ہر اپنی زندگی گزار رہا ہے کہ ایک دن وہ اپنی مرضی کی زندگی جئے گا ۔مگر وہ یہ بھول جاتا ہے زندگی تو صرف وہی ہے جو آج ہے۔ کل تو ایک خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں!! #اردو_زبان

Tweet Image 1

لوگوں کا ظرف اتنا بڑا نہیں ہوتا کہ وہ کسی کی خامی کو اپنے اندر چھپا سکیں ہم دنیا کے اس دور سے تعلق رکھتے ہیں جہاں لوگوں کو ہماری تکلیف سے بس اتنی سی دیر کی وابستگی ہوتی ہے کہ جب تک انہیں وقت گزاری کا کوئی دوسرا ساماں میسر نہیں ہو جاتا #اردو_زبان

Tweet Image 1

کتنے بدقسمت ہیں ہم لوگ کہ ہم اچھائی کی باتوں میں تو اختلافات کے پہلو نکالتے رہتے ہیں اور برائی میں سب برابر کا حصہ لیتے ہیں—- #اردو_زبان

Tweet Image 1

نہ کسی تردید کا صدمہ، نہ اثبات کا دکھ جب بچھڑنا ہی مقدر ہے تو کس بات کا دکھ میز پہ رکھے ہیں چائے کے دو بھاپ اڑاتے ہوئے کپ اور ساتھ رکھا ہے کبھی نہ ہونے والی ملاقات کا دکھ #اردو_زبان

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.