@Asiff___Shah Profile picture

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀

@Asiff___Shah

نہ جانے کتنے کپڑے الماری میں لٹکے رہ گئے تیرا بچھڑنا میری جوانی کے شوق کھا گیا۔۔!🍁

Similar User
Mehwish Baig photo

@MehwishBaigg

Hussnain khalid💫 photo

@Hussnainsays_

Karima Baig photo

@Karima_Baig

iTz_Tajuu 🇵🇰♥️ photo

@iTz_Tajuu

F A I S A L photo

@iSyedFHussain

Faraz Abid Lakhani Digital photo

@FAL_digital

Arshad Alee photo

@arshadshar125

𝕏 Blogger photo

@majid_101x

Usama photo

@not__Osama

alhaq khan photo

@alhaq_khan

KHUBBII💫 | STAN ICE BEAR🧸♥ photo

@KhubaibHabib5

ArMaŅ JaMiL 𝕏 photo

@_Brownboy___

Zakria Chaudhry photo

@zaki_alive

Ch_Abid photo

@Abid_hoon_yar

- Âruh photo

@extrordinary_ru

Pinned

ھمارے ساتھ ، کوئی بیٹھ کر نہیں رویا سبھی نے جان چُھڑائی ، دُعائیں دیتے ھُوئے


𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

موبائلوں کے دور کے عاشق کو کیا پتا رکھتے تھے کیسے خط میں کلیجہ نکال کر اُدھے پرتاب سنگھ

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

یہ بحث چھوڑ کہ کتنی حسین ہے دنیا تو یہ بتا کہ تیرا دل کہیں لگا کہ نہیں Vijay Sharma

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

🍂 موت کی سمـت جان چلتی رہی زندگی کی دکان چلتی رہی Fahmi Badayauni

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

میری بَلا سے، اس کو ہر شے ہو دَستیاب جو کُچھ بھی ہے زمِیں پہ محبَّت نکال کر ✨

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

کیا کیجیے اس حسنِ تبسم کا خاموش جس میں آہ و زاری ہو محمد معز مکتوب

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

"If You Turn Back, Even Once…"

Tweet Image 1

𝐐𝐚𝐢𝐬🫀 Reposted

عجیب دھند ھے تیری یادوں کی جو میری آنکھوں کو جلا رہی ھے

Tweet Image 1

تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں میں کوئی بات کہنے آیا تھا


دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا جب چلی سرد ہوا، میں نے تجھے یاد کیا


عشق جس کو تلاق دے ڈالے اس کی ساری حیات عدت ہے


آج وعدہ ہے اس کے آنے کا آج اٹکی ہے جان دستک پر


دھندلا چلے ھیں شہر کے جلتے ھوئے چراغ اے نیند آ بھی جا کہ بہت رات ھو گئی


جب ذلیل ہو کر صبر آ جائے تو محبت بھی محبت نہیں لگتی 💔


دِل فگــاروں سے پُــوچھ کــر دیکھـو…. کتنـی صـدیوں میـں گھــاؤ بھـرتے ہیں !


یہ دنیا سوۓ ہوۓ لوگوں کا ہجوم ہے پگلے اور سوۓ ہوۓ لوگ کبھی بیدار لوگوں کو برداشت نہیں کرتے...🖤


اکیلا میں نہیں تھا گھر بھی دکھ میں مبتلا تھا کتابوں کرسیوں میزوں کو دیمک لگ رہی تھی🖤


ہے نمایاں تیرے جذبے کی صداقت محسن ایک ہی شخص کا برسوں تجھے پاگل رکھنا محسن نقوی


اکثر لا حاصل محبتیں، زندہ دل انسانوں کو بسترِ مرگ پر لے جاتی ہیں


دل کشی تھی انسیت تھی یا محبت یا جنون سب مراحل تجھ سے جو منسوب تھے اچھے لگے


غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.