دموع الامۃ💦
@aqsa_ke_aansoاللھم ارحم امۃ محمد صلی اللہ علیہ وسلم 💔
Similar User
@Aseer_Qafas
@9wrapped
@Gumnam0
@Saifuladilahrar
@WarWLiberals
@khutbatululama
@HijaziMustansir
@muftianwarghazi
@muftiabumuhamad
@AqwalSalf
@DrSaima16
@INQUILABI_M
@KNmedia786
@alemarahurdu1
@ammarkhanyasir
اور اب ذرا تصور کریں کہ جب ہم رسول اللہ ﷺ کو دیکھیں گے اور محمد عربیﷺ ہم سے کہیں گے : " تم میرے وہ بھائی ہو جن سے ملنے کے لیے میں رویا💔 تم میرے وہ بھائی ہو جو مجھے دیکھے بغیر مجھ پر ایمان لائے اللہ *اس وقت ہم کیا محسوس کریں گے؟ یا اللہ ہمیں بھی ان میں شامل فرما ۔ آمین 🤲
محب کے لئے محبوب کا لمس کیا معنی رکھتا ہے یہ اس وقت سائب بن یزید رضی اللہ عنہ سے کوئی پوچھتا کہ جن کے سر کے بالوں کو جب رسول اللہﷺ نے چھوا تو صرف وہ ہی سیاہ رہ گئے ، جب کے باقی بال بڑھاپے میں سفید ہو گئے تھے محبوب کے لمس کی تاثیر تا عمر باقی رہی جس کو محب محسوس کرتا رہا

غار یار خلیفہ اول نبی کا سسر خوش نصیب گھرانہ سوچیں تو۔۔۔۔۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ کے جذبات کیا تھے اس وقت جب رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ *اگر میں کسی کو اپنا دوست بناتا تو غار یار ابوبکر کو بنا لیتا* ۔

انصار ہونے کی شدید تمنا دل میں جاگ اٹھتی ہے جب یہ پڑھتی ہوں۔۔۔ اس وقت انصاؓر کی خوشی کا کیا عالم ہوا ہوگا جب رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا کہ اگر تمام لوگ ایک راستے پر چلیں *اور انصار دوسرے راستے پر تو میں انصار کا راستہ اختیار کروں گا ۔* خوش قسمت انصار🌷

میں جب ان بیتے لمحات کو پڑھتی ہوں تو تصور میں اسی مقام پر اپنے آپ کو پاتی ہوں جب سعد بن ابی وقاصؓ کے شل ہوتے ہاتھوں میں اس وقت بجلی دوڑ گئی ہو گی جب رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا ہوگا کہ " *اے سعد تیر چلا ، میرے ماں باپ تجھ پر قربان* "💓 اللہ اکبر کبیرا۔

جب صدیوں پیچھے کی طرف ذہن کے دریچے کھلتے ہیں تو بلال بن رباحؓ کے آنسوؤں کو محسوس کرتے ہیں جب رسول اللہﷺ نے ان سے فرمایا تھا تو وہ تھم گئے ہوں گے کہ اے بلال مجھے وہ عمل بتاؤ جس سے تم سب سے زیادہ امید رکھتے ہو کیونکہ میں نے جنت میں اپنے سامنے تمہارے جوتوں کی آواز سنی ہے ۔ 💦💔

تخیل میں دیکھے انسان تو محبت محسوس ہوتی ہے کہ عثمان بن عفانؓ کے اس وقت جذبات کیا ہوں گے جب انہوں نے تبوک کی جنگ کےلئے جانے والی فوج کو مکمل سامان فراہم کیا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : " *عثمان نے آج جو کچھ کیا اس کے بعد کچھ بھی اسے نقصان نہ پہنچائے گا ۔"* اللہ اکبر کبیرا

ذرا تصور تو کریں آپ پھر ابو موسیٰ اشعرؓی نے قرآن کی تلاوت کیسے کی ہوں گی جب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” *کاش تم مجھے اس وقت دیکھ لیتے جب میں کل تمہاری تلاوت سن رہا تھا “* اللہ اللہ۔

اور یہ سوچیں کہ جب محبت کے بارے میں سوال پوچھا گیا تھا تو اماں عائشؓہ کا دل تو دھڑکنا بھول ہی گیا ہو گا جب رسول اللہﷺ نے اُن کے نام کے ساتھ جواب دیا جب ان سے پوچھا گیا کہ آپﷺ کو سب سے زیادہ محبوب کون ہے؟ آپ نے فرمایا عائشہ🤍🌷 اللہ اللہ

علی ابن ابی طالبؓ کیا سوچتے ہوں گے جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ *میں کل ضرور جھنڈا ایک ایسے شخص کے حوالے کروں گا جو اللہﷻ اور رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہﷻ رسول بھی اسے محبت کرتے ہیں اور پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ تو یہ خود ہیں؟ کیا حالت ہوئی ہوگی ان کی
ذرا سوچیں کہ عمر بن خطابؓ کو کیسا محسوس ہوا ہوگا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کے پاس داخل ہونے کی اجازت چاہی تھی اور آپ ﷺ نے دربان سے فرمایا کہ اسے داخل ہونے دو اور عمر کو جنت کی بشارت دو ۔۔۔۔ سبحان اللہ
ذرا سوچیں کہ عبداللہ بن عباسؓ کو کیسی خوشی ہوئی ہوگی جب رسول اللہﷺ نے انہیں گلے لگایا اور فرمایا : ” *اے اللہﷻ اسے قرآن سکھا دیجیے* “۔ اللہ اکبر۔
علی ابن ابی طالبؓ کیا سوچتے ہوں گے جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ *میں کل ضرور جھنڈا ایک ایسے شخص کے حوالے کروں گا جو اللہﷻ اور رسول سے محبت کرتا ہے اور اللہﷻ رسول بھی اسے محبت کرتے ہیں اور پھر جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ تو یہ خود ہیں؟ کیا حالت ہوئی ہوگی ان کی
🟢ذرا سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا " *معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ "* اللہ اللہ
ذرا سوچیں کہ عبداللہ بن عباسؓ کو کیسی خوشی ہوئی ہوگی جب رسول اللہﷺ نے انہیں گلے لگایا اور فرمایا : ” *اے اللہﷻ اسے قرآن سکھا دیجیے* “۔ اللہ اکبر۔
🟢ذرا سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا " *معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ "* اللہ اللہ
🟢ذرا سوچیں کہ معاذ بن جبلؓ کو کیسا لگا ہو گا جب انہوں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا " *معاذ اللہ کی قسم میں تم سے محبت کرتا ہوں ۔ "* اللہ اللہ
" فضل بن زیاد رح یہ کہتے ہیں کہ ایک بار امام احمد بن حنبل کے سامنے جھاد کا تذکرہ آیا تو آپ روتے ہوئے فرماتے تھے کہ٫٫ نیکیوں میں جھاد سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں۔،، (المغنی لابن قدامہ )
شام کے مجاھدین اور مظلوم مسلمانوں کو بھی اپنی دعاوں میں لازمی یاد رکھیں ۔
ہاۓ کاش یہ مزا حاصل ہوجاۓ
”زندگی کا مزہ تو دو ہی چیزوں میں ہے: بیت المقدس کی چٹان (١) کے سائے میں بیٹھ کر شہد کے ساتھ کیلے کھانا، اور ابن ابی عبلۃ (١٥١ھ) کی گفتگو سننا کہ اُن سے زیادہ فصیح میں نے کوئی نہیں دیکھا۔“ (محدث فلسطین ضمرة بن ربيعة رحمه الله تــ ٢٠٢ھ || البلدانيات للسخاوي : ٦٨)

ناموا ليلتهم وهم واقفين .. البحر من تحتهم والمطر من فوقهم ! هنا غـ.ـزة 💔 ان کی راتوں کا سونا اس حالت میں ہے کہ وہ لوگ کھڑے ہوتے ہیں سمندر ان کے نیچے سے اور بارش ان پر اوپر سے برستا ہے
United States Trends
- 1. Thanksgiving 605 B posts
- 2. #ConorMcGregor 6.702 posts
- 3. #CONVICT 6.481 posts
- 4. Mbappe 389 B posts
- 5. Custom 83,2 B posts
- 6. #billboardisoverparty 64,6 B posts
- 7. Madrid 503 B posts
- 8. #Overwatch2Sweepstakes 5.188 posts
- 9. Gonzaga 6.268 posts
- 10. HAZBINTOOZ 7.298 posts
- 11. Mendy 20,2 B posts
- 12. Vindman 22,2 B posts
- 13. Notorious 11,9 B posts
- 14. Ferrari 33,5 B posts
- 15. Conor Bradley 30,1 B posts
- 16. Ancelotti 61,3 B posts
- 17. #YNWA 7.590 posts
- 18. Zags 1.288 posts
- 19. Endrick 25,5 B posts
- 20. Kelleher 43,1 B posts
Who to follow
-
اســـیرانِ قفـــس | Aseeran ِe Qafas
@Aseer_Qafas -
メ𝟶
@9wrapped -
Bareerah/بریرۃ
@Gumnam0 -
سیف العادل احرار
@Saifuladilahrar -
War With Liberals 🇵🇸
@WarWLiberals -
خطبات علماء
@khutbatululama -
Mustansir Hijazi
@HijaziMustansir -
Anwar Ghazi
@muftianwarghazi -
Mufti Abu Muhammad
@muftiabumuhamad -
Aqwal Salf
@AqwalSalf -
ام ابراہیم
@DrSaima16 -
𝐔𝐐𝐀𝐀𝐁𝐈 ||🦅
@INQUILABI_M -
ختم نبوت میـــــــــــــــڈیا
@KNmedia786 -
ALEMARAH URDU
@alemarahurdu1 -
Ammar Khan Yasir
@ammarkhanyasir
Something went wrong.
Something went wrong.