@IamM_Safwan786 Profile picture

محـــمد صــفوان 🇮🇳

@IamM_Safwan786

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے ان صفوں میں تلاش کر

Similar User
Sarfaraz Ahmad Qasmi photo

@SarfarazA1993

Md Shahbaz Alam photo

@MdShahb02216158

💞 furkan saifi Mainpuri 💞 photo

@Furkansaifi7411

Tahir Ghazi photo

@ghazi_ghazi17

faizani marble photo

@Mohamme33888479

ZAROOFINDIA photo

@ZAROOFINDIA1

MD Jabir Rahmani photo

@MDJabirRahmani4

MUFTI TARIQ ANWAR QASMI photo

@MuftiTariqqasm1

Muhammad Taiyib Qasmi photo

@MuhammadTaiyib2

Shaik Sardar photo

@shaiksardar483

KHALID KAMAL photo

@KHALIDK97749735

Syed Naveed Jaffri photo

@SyedNaveedJaff2

Asadullah Rahmani photo

@Asadull85427000

Saqibjamal Marufi photo

@SaqibjamalM

محـــمد صــفوان 🇮🇳 Reposted

"شام" رافضی بشار الاسد کے غنڈے اہل سنت پر ظالمانہ تشدد کرتے ہوئے ان سے کفریہ عقائد منوا رہے ہیں "کہو بشار الاسد ہمارا رب ہے" "کہو بشار الاسد پر ایمان لاتے ہیں" "کہو بشار الاسد کی حکومت زندہ آباد"


محـــمد صــفوان 🇮🇳 Reposted

خدا قسم شام میں وحشی اسد خاندان نے مسلمانوں پر جو مظالم ڈھائے ہیں، اسکے مقابلے میں فلسطینی مسلمانوں پر صیہونی مظالم کچھ نہیں۔۔۔ اس مردود کی گردن پر لاکھوں شامی مسلمانوں کا خون ہے، غزہ اور لبنان پر بات کرنے سے وہ نہیں دھلے گا، چاہے ساری دنیا اسے تسلیم کر لے!


محـــمد صــفوان 🇮🇳 Reposted

Finally we released the list of candidates to be supported in MH Vidhansabha polls. 269 MVA, 16 others. 169 Maratha and OBC, 40 other communities, SC/ST 53 and 22 Muslim. #MSajjadNomani #MaulanaSajjadNomani #MaharashtraElection2024 #MaharishiUniversity 1/3

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

روافض نے ہمیشہ کفار سے ملکر سنیت کے پیٹ میں چھرا گھونپا ہے، شام میں ہزاروں نہیں لاکھوں سنی مسلمانوں کو ذبح کرکے انکی لاشوں کو عبرتناک بناکر انکی تصاویر میوزیم میں رکھی جار رہی ہے، اتحاد بین المسلمین کی ریٹ لگانے والے یہ اتحاد شام عراق میں کیوں نہیں قائم ہو سکا؟

Tweet Image 1

صہیونی غاصب غزہ کی مساجد میں الَّذِیْنَ طَغَوْا فِی الْبِلَادِ فأَكْثَرُوْا فِيْھَا الْفَسَادَ یا اللہ! یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے زمین میں سرکشی اختیار کی اور زمین میں بہت فساد مچایا... ان پر اپنے عذاب کا کوڑا برسا بے شک تُو سب کو نظر میں رکھے ہوئے ہے!

Tweet Image 1

وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ سُورَةُ البَقَرَةِ -


یا تو یہ بات جھوٹی ہے یا پھر ایران منافق ہے۔

Tweet Image 1

گذشتہ رات وسطی غزہ کی پٹی کے النصیرات کیمپ میں اسرائیلی قتل عام کے بعد لاشوں کے ڈھیر کا دردناک منظر 😭😭😭

Tweet Image 1

تمھیں ہے ناز لشکر پر تمہیں بارود کی نصرت ہمارے ساتھ ہے اللہ، اُسی سے اپنی یاری ہے ابھی آغاز ہے عابیٓ اِسے انجام کیا لکھنا ! ابھی ڈالر نہیں جیتا ابھی تک خون بھاری ہے

Tweet Image 1

صیہونیت کا اصلی آئرن ڈوم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مناافقین کے سردار کا نام عبداللہ بن ابی" تھا، اور کام مسلمانوں کیساتھ غداری اور یہوود کیساتھ دوستی تھی۔ یقین کریں! عبداللہ بن ابی نے مسلمانوں کیخلاف وہ کام نہ کیے جو آجکل کے عرب و مسلم حکمران کررہے ہیں۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

⭐️من أدعية الأنبياء: ➊ دعاء آدم: • ﴿ربّنا ظلمنا أنفسنا وإن لم تغفر لنا وترحمنا لنكوننّ من الخاسرين﴾ ➋ دعاء يونس: • ﴿لا إله إلّا أنت سبحانك إنّي كنت من الظّالمين﴾ ➌ أكثر دعاء نبينا محمد ﷺ: • ﴿ربّنا آتنا في الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النّار﴾.

Tweet Image 1

روزِ حشر حساب کتاب میں آسانی کی دعا اَللّٰہُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا یَسِیْرًا اے اللہ ( روزِ حشر ) میرا حساب آسان فرمانا۔ {مسند احمد۔ ۱۳۱۵۶}


غدار دیوار !! غزہ اور مصر کے درمیان بنائی گئی دیوار، ایک فولادی دیوار، اور اس سے پہلے ایک اور کنکریٹ کی دیوار، اور ان کے آگے ایک بفر زون جس سے پہلے ایک چٹان کی دیوار..... پہلے سے بھوک پیاس، بمباری اور محاصرے کے شکار غزہ کیساتھ یہ خیانت ایک "برادر، مسلم" ملک کررہا ہے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.