Similar User
صہیب photo

@sohaibzia

Hudi Khuwan photo

@Abn07

خاکسار photo

@Khaki_37

عطیہ صدیقی 💕 photo

@Siddiquei_

Salman | زاہد photo

@NamlaSZ

°°°  ســــعد اقبــال photo

@saadiqbaI

جُنید _ اِزِم 🇵🇰🇵🇸 photo

@junaid_ism

مغل 🇵🇸🇵🇰 photo

@MughalDervish

Ahmad Shaheen photo

@AhmadShaheen

🇵🇰وقاص🇵🇰 photo

@waqqas99

Shujah khan photo

@shujah55050

HaسaN photo

@Lahori_A1

اختلافی دلیل photo

@BS_707

Fatima B photo

@batoolbeebee

امتنان photo

@ImtnanQazi

Shaii (shaheer bin Zubair) apny baba ko bht miss krta ha 😢

Tweet Image 1

زبیر صاہب کو پیٹ کا کینسر تھا


zubair alvi Reposted

لم یات نظیرک فی نظر مثلِ تو نہ شد پیدا جانا جگ راج کو تاج توہے سر سو ہے تجھ کو شہِ دوسرا جانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم


اللھم صل علیٰ محمدڼ النبی الامی وعلیٰ آلہ وسلم تسلیما


zubair alvi Reposted

ماشاء اللہ ♥️


ابو کا آج ماشاء اللہ سے بغیر کسی سال ناغے کے انتالیسواں اعتکاف ہے ۔ میرے بیمار ہونے کی وجہ سے آج بیٹھ نہیں رہے تھے لیکن میں نے زبردستی بھیجا کہ وہاں خلوت میں دعائیں کریں ۔ دیکھ بھال کے لئے گھر میں بہت سارے ہیں ماشاء اللہ


آمین یا ارحم الراحمین 🤲

یا اللہ پاک آپ کے سوا کوئی نہیں جو مشکلات ٹال دے، دلوں کی بے سکونی دور کر دے۔ بگڑے ہوئے معاملات سنوار دے، وباؤں کو روک دے۔ خوف و غم کو دل سے دور کردے۔ اللہ پاک اس پاک ماہ کے صدقے ہم سب کے لیے آسانیاں کر۔ ہمیں غموں،بلاؤں،گناہوں،بیماریوں، تنگدستی و نااہل ارباب اختیار سے محفوظ رکھ۔



یہ دل میں ارماں ہے اپنے طیب ، مزارِ اقدس پے جا کے اِک دن سناؤں اُنؐ کو میں حال دل کا کہوں میں اُن سے سلام لے لو

سوال ہوا کہ فرض کریں آپکی ملاقات رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم سے ہو تو آپ کیا کہیں گے۔سننے والے چونکے۔ لحظہ بھر کے لئے رکے، خود کو رسول اللہ صہ کے سامنے محسوس کیا اور اسکے بعد کچھ کہنا چاہا لیکن زبان نے ساتھ نہ دیا۔ آنکھیں چھم چھم برسنے لگیں ۔۔۔ فداک ابی و امی یارسول اللہ



zubair alvi Reposted

حالِ غم مصطفیٰﷺ کو سناؤں تھام کر ان کے روضے کی جالی

سوال ہوا کہ فرض کریں آپکی ملاقات رسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم سے ہو تو آپ کیا کہیں گے۔سننے والے چونکے۔ لحظہ بھر کے لئے رکے، خود کو رسول اللہ صہ کے سامنے محسوس کیا اور اسکے بعد کچھ کہنا چاہا لیکن زبان نے ساتھ نہ دیا۔ آنکھیں چھم چھم برسنے لگیں ۔۔۔ فداک ابی و امی یارسول اللہ



zubair alvi Reposted

Allah apko boht jald sehatyab karay. Ap k liye boht sari duayn.


آپ سب کو اللہ تعالیٰ ہمیشہ خوش رکھے ، جو مجھے دعاؤں بھی یاد رکھتے ہیں ، ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر بھی حال احوال پوچھتے رہتے ہیں ، خاص طور پے @MughalBey بھائی بہت رابطہ کرتے ہیں ،اور@siddiqee93 صاحب کا بڑا حوصلہ افزاء فون آیا بڑی تسلی ہوئی ان کی باتوں سے ( اللہ سب کو جزائے خیر دے


zubair alvi Reposted

اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ، اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا اَنْتَ


ایمان کے بعد سب سے بڑی نعمت صحت ہے اور ہم سب سے زیادہ اسی کی ناقدری کرتے ہیں


zubair alvi Reposted

دشت میں، دامنِ کہسار میں، میدان میں ہے بحر میں، موج کی آغوش میں، طوفان میں ہے چین کے شہر، مراقش کے بیابان میں ہے اور پوشیدہ مسلمان کے ایمان میں ہے چشمِ اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھیے رفعتِ شانِ “رفعنا لک ذکرک” دیکھیے


استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ


ہٰذا خلقُ اللہ فأرُوْانِی ماذَا خلقَ الذِین مِن دُونِہ

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.