امتنان
@ImtnanQaziMuslim | Mango Pakistani | Engineer | Phira Hua Damagh | Researcher | Urdu Literature | Poetry | Politics | Social Issues | #امتنانیات
Similar User
@BQKhud
@Jafar_Hussein
@afzaal_k
@QateelShifai
@fasiranjha
@AaqaSAWWkiBaten
@MarriamMustafa_
@utallat
@ChacharFayaz
@Aqib_AHH
@Coordinadora1DM
@JuttPutar
@sniper121
@AnndaParatha
@ahayes_mmi
محض اپنے نظریات میں بہتری کی سعی نہ کرنا تنگ نظری نہیں، کسی دوسرے کے نظریات کے مٹ جانیکی خواہش بھی تنگ نظری ہے۔
عصبیت کا چھلکتا رنگ، اظہارِ رائے میں ہو تو مباح؛ تجزیے میں ہو تو مکروہ اور بیانِ اصول میں حرام ہے۔
جاڑے کی صبح، رات بھر کا تھکا ماندہ چاند، گاؤں کی مسجد سے ابھرتی فجر کی اذان۔۔۔ اظہار بھلے کیسا ہی خوبصورت ہو جائے؛ احساس، خاموشی ہی سے جڑا ہے۔
درد کا رشتہ بڑا یوں ہے کہ بنیاد اظہار میں نہیں، احساس میں رکھتا ہے۔
جدید سماجیات کا تو یوں ہے کہ گئے وقتوں میں حد و حکم کا نفاذ، یک و تنہا بادشاہ کا حق ہوا کرتا تھا؛ فی زمانہ سماجی رابطے میں مشغول ہر انسان بادشاہ ہے۔
“Remember, remember the 5th of November, the gunpowder treason and plot. I see no reason why gunpowder treason should ever be forgot”
تخت اور تختے کی کہانی ایک ہونے میں اہم ترین نکتہ، انتہاؤں کی دائراتی حیات ہے۔
شراب، چاول اور نکاح جتنے پرانے ہوں؛ تاثیر اتنی ہی سِوا رکھتے ہیں۔
کامیاب ہونے سے کہیں اہم و اوّلیں نکتہ، فلسفۂ کامیابی کا شعور ہے۔
حُسنِ ابلاغ میں سماعت یوں اہم ترین ہے کہ یہ مقابل کو انسان مان لینے کا نقطۂ آغاز ہے۔
شامِ رہِ فراق کا رَنگ و بیاں نہ پوچھ imtnaniyat.wordpress.com/2024/10/09/%d8… via @ImtnanQazi
مینڈک کو کنوئیں سے نظر آتے آسمانی حصے کے اختصار سے کہیں بڑھ کر، بصارت میں در آنے والی مستقل کم مائیگی مارتی ہے۔
شعراء کی دستیاب کھیپ دیکھ کر اپنے ترکِ شوق پر اک عجب سا احساسِ طمانیت پیدا ہوتا ہے۔
روشنی کی مکمل سفیدی تک کو لامتنہائی رنگوں کے اختلافی زاویاتِ انعکاس درکار ہیں، تنہا انسان کی رائے تصویر کا کامل بیان کب ہو سکتی ہے۔
بھائی اسوج بھول بیٹھے ہیں کہ انہیں سردی کو جنم دینا تھا، گرمی کو پُنّر جنم نہیں۔۔۔
طاقت کے کھیل میں اصول نہیں مگر ضوابط ہوتے ہیں، ان سے انحراف فریقین نہیں بلکہ بساط کی موت ہے۔
United States Trends
- 1. Saquon 95,4 B posts
- 2. Eagles 115 B posts
- 3. Rams 41,1 B posts
- 4. Brandon Graham 11 B posts
- 5. #BaddiesMidwest 14,5 B posts
- 6. Giants 95,6 B posts
- 7. Chris Chan 9.335 posts
- 8. Steve Lacy 2.202 posts
- 9. #GoBirds 1.167 posts
- 10. #PHIvsLAR N/A
- 11. Jela 4.261 posts
- 12. Damn BG N/A
- 13. Taiga 5.425 posts
- 14. Hurts 74,4 B posts
- 15. #RHOP 6.731 posts
- 16. #SisterWives 1.003 posts
- 17. Joe Schoen 5.509 posts
- 18. Stafford 7.272 posts
- 19. Okada 6.026 posts
- 20. Slay 42,1 B posts
Who to follow
-
بقلم خود
@BQKhud -
حُسین
@Jafar_Hussein -
لال بجھکڑ
@afzaal_k -
Qateel Shifai
@QateelShifai -
Doctor Faisal Ranjha
@fasiranjha -
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
@AaqaSAWWkiBaten -
Marriam M
@MarriamMustafa_ -
Aadi عادی
@utallat -
Fayaz Chachar
@ChacharFayaz -
Aqib
@Aqib_AHH -
Coordinadora1DMX
@Coordinadora1DM -
Ch Usman Bubak
@JuttPutar -
A.Jay
@sniper121 -
ضیاء الحسن
@AnndaParatha -
Anthony Hayes
@ahayes_mmi
Something went wrong.
Something went wrong.