Similar User
@Malikjee0751
@shahidgulzar932
@ayeshawasim16
@ElliJadoon
@rizwan451981
@ynadeem611
@sb_dua
@nilagumbad
@m_rashidpak
@bahzad4477
@SehrishAnzam
@sania88442278
@FarhatKamran14
@Chimpanzee321
@Shahzad31375
نفرت وہ کیڑا ہے جو ایک بار دماغ میں جگہ بنا لے تو دماغ کے اس حصہ کو کھا جاتا ہے جہاں شعور پروان چڑھتا ہے۔ بیکری والے واقعہ پہ کچھ لوگوں کا خوشی کا اظہار اس بات کی نشانی ہے کہ یہ کیڑا بہت سارے لوگوں کو متاثر کر چکا ہے اور ہم اخلاقی طور پہ اپاہج معاشرہ میں رہ رہے ہیں۔
اپنی سوچ، رائے، نظریئے، عقیدے کو اکثر و بیشتر دھوپ دیا کیجیے وہ بھی اُس پہر کی دھوپ، جب سورج سوا نیزے پر ہو ورنہ کیڑے پڑ جانے کا خطرہ ہوتا ہے
دنیا میں سب سے مہلک ہتھیار ڈر کا ہے آپ کسی کو بھی اس اندر کے ڈر کو بڑا کر کے دکھاؤ اور وہ ہر وہ کام کرے گا جو آپ کروانا چاہتے ہیں
یہ سماجی انحطاط اور سطحیت کی صدی ہے۔ ہر اس شے کو شک سے دیکھیں جو وائرل ہو گئی ہے اور عوام میں مقبول ہے۔
وہ بلا وجہ آپ سے نفرت کرنا کبھی بھی نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ وہ جب بھی آپ کی طرف دیکھتے ہیں تو ان پر یہ احساس غالب آجاتا کے کہ ان میں کتنئ کمیاں موجود ہیں … 🔥
میں “اندھیرۓ” میں تھا لیکن میں نے “تین قدم” اُٹھاۓ اور اپنے آپ کو “جنت” میں پایا پہلا قدم : ایک اچھا خیال دوسرا قدم : اچھا کلام تیسرا قدم : ایک نیک عمل 🎭
روزانہ ایک گلاس کریلے اور کدو کا جوس پینے سے نہ صرف وزن کم ہوتا ہے بلکہ جینے کی خواہش بھی ختم ہو جاتی ہے..
طلعت حسین صاحب کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ جسطرح مرحوم سلطان راہی کی فلم میں موجودگی کامیابی کی ضمانت ہوتی تھی وہی حیثیت ڈراموں میں طلعت، شفیع محمد، عابد علی جیسوں کی تھی۔ غالبا یہ لوگ کسی ادارے کے براہ راست تربیت یافتہ نہ تھے مگر ٹیلنٹ و محنت بذات خود ایک بہت بڑا ادارہ ہے۔
کیا پاکستان کی صورت حال میں بہتری کی امید ہے؟ میرے خیال میں نہیں۔ عوام کو جمہوریت کی بجائے لیڈر پرستی میں دلچسپی ہے۔ انہیں پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاست دانوں سے اپنی فلاح کی قانون سازی نہیں چاہیے۔ انہیں ان سے کونسلر کے لیول کا کام کرواتے ہوئے نالی پکی کروانی ہے۔ انہیں وہ سیاست دان…
یہ ویڈیو یوتھیوں کو چپیڑیں مار کر دکھانی چاہییے ۔۔ کہ دیکھو کیا ہے تمہارا لیڈر ، دنیا اسکو کیا سمجھتی ہے اور تم لوگوں کو صرف پاگل خانے بھیجنے کے لائق سمجھتی ہے
چیک کیجئے خودکش حملہ آور مکمل تیار ہو کر پی ٹی آئی کی تشہیر کر رہے ہیں یہ ویڈیو تو ہر طرف وائرل ہونی چاہیے کہ لوگوں کو پتہ چلے پی ٹی آئی کا عسکری ونگ TTP اور داعش ہے جو پی ٹی آئی مخالفین پر خود کش حملہ کرتے ہیں twitter.com/fake_burster/s…
دکھی لوکاں دا وکھرا شہر ہووے اس شہر دےلوکاں دی خیر ہووے اک جھُگی ہووے شہر دے وچ میری سامنے سَدراں دی وگدی نہر ہووے جے وچھوڑے دی کسے نوں اگ ساڑے دریائے وصل دی ٹھنڈی لہر ہووے وچ چوک دے بیٹھ کے دکھ ونڈئیے کوئی اپنا ہووے پاویں غیر ہووے اونہاں سجناں توں رب دور رکھے جناں دی…
ھم تُم تمام شُد تو محبّت تمام شُد حیرت کدہِ عشق سے ، حیرت تمام شُد ھکلا رھا تھا دیکھ کے ظلم و ستم کو مَیں چیخا ھُوں اتنے زور سے ، لُکنت تمام شُد بیٹے نے میرے بعد وصیّت مری پڑھی "اک خوابِ لامکاں پہ وراثت تمام شُد"
I will condemn Hamas when you condemn the formation of the apartheid settler-colony of Israel, when you condemn the Nakba, Israel’s gross violations of international laws, its war crimes, its sheer disdain for humanity, its genocidal governments, its naked propaganda, racism -
جسمیں کچھ قبریں ہوں، کچھ چہرے ہوں کچھ یادیں ہوں کتنا دشوار ہے اس شہر سے ہجرت کرنا ۔۔۔۔
کیہہ صلاح اے ؟ ھِجراں دی پَنڈ ، سِر تے چُک کے دُکھ دی تکڑی ، تُل نہ جائیے؟ قدرت نے جے ، لیکھاں اندر وَکھ وَکھ رھنڑاں ، لکھیا اے تے ویلے دی ، پتھریلی اَکھ چوں ھنجُو بن کے ، ڈُھل نہ جائیے؟ اِک دُوجے نُوں ، بُھل نہ جائیے؟ میثم علی آغا
"کیہہ صلاح اے ؟؟" ھِجراں دی پَنڈ ٫ سِر تے چُک کے دُکھ دی تکڑی ٫ تُل نہ جائیے؟؟ قدرت نے جے ٫:لیکھاں اندر وَکھ وَکھ رھنڑاں ٫:لکھیا اے تے ویلے دی ٫ پتھریلی اَکھ چوں ھنجُو بن کے ٫ ڈُھل نہ جائیے؟؟ اِک دُوجے نُوں ٫ بُھل نہ جائیے؟؟
آفتاب مضطر کی مشہور غزل ہر ظلم ترا یاد ہے بُھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت ! مِٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقشِ کفِ پا تو نہیں ہوں چُپ چاپ سہی مَصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی، وقت سے ہارا تو نہیں ہوں یہ…
United States Trends
- 1. $RWA 16,1 B posts
- 2. $MXNBC 1.506 posts
- 3. Saquon 98,6 B posts
- 4. #MondayVibes 3.657 posts
- 5. Good Monday 29,4 B posts
- 6. #DatGirlisIZNA 6.631 posts
- 7. #이즈나_음원발매_데뷔 6.556 posts
- 8. IZNA DEBUT OUT NOW 6.480 posts
- 9. Eagles 117 B posts
- 10. Idleness 1.992 posts
- 11. Rams 41,6 B posts
- 12. Snoop 12,2 B posts
- 13. #WayV_FREQUENCY 39,6 B posts
- 14. Steve Lacy 3.178 posts
- 15. #BaddiesMidwest 15,6 B posts
- 16. Chris Chan 10,6 B posts
- 17. Brandon Graham 11,7 B posts
- 18. Uruguay 185 B posts
- 19. Taiga 5.368 posts
- 20. Jela 4.463 posts
Who to follow
-
Malikjee075
@Malikjee0751 -
ShahiD GulzaR 🖤
@shahidgulzar932 -
ayeshawasim
@ayeshawasim16 -
Elli Jadoon
@ElliJadoon -
Rizwan451981
@rizwan451981 -
Yasir Nadeem
@ynadeem611 -
Dua Batool
@sb_dua -
Umer Ibrahim Al Mahmood
@nilagumbad -
M Rashid
@m_rashidpak -
BAHZAD SARWAR
@bahzad4477 -
Sehrish Arshad
@SehrishAnzam -
sania
@sania88442278 -
Farhat Kamran
@FarhatKamran14 -
Chimpanzee
@Chimpanzee321 -
Shahzad Ahmad
@Shahzad31375
Something went wrong.
Something went wrong.