@aj63192 Profile picture

Muhammad Ajmal khan

@aj63192

Joined January 2024

It is Allah who loves us without any greed لوگ ہماری 1000 نیکیاں ہماری ایک غلطی پر بھول جائیں گے۔ اللہ ایک نیکی کے بدلے آپ کی 1000 برائیاں معاف کر دیں گے۔ People will forget our 1000 good deeds for our 1 fault. Allahwill forgive your 1000 bad deeds for 1 good deed.


جو شخص خدا کے حقوق ادا کرنے میں تساہل برتتا ہے، وہ بندوں کے حقوق ادا کرنے میں کیسے مستعد ہوسکتا ہے ۔ ۔ ۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمۃ اللہ علیہ حوالہ کتاب: استفسارات


*اللّٰه* *تعالی* کو وہ لوگ بہت *پسند* ہیـں جو *گناہ* ہو جانے پر *توبہ* کرتے ہیــں' اپنی غلطی کا *اعتراف* کر لیتے ہیں اس کے آگے *جھک* جاتے ہیـــں'' بس جب"گناہ" *غلطی* کا *احساس* ہو *فوراً* توبہ کر لیں اور بار بار *خود* کو یاد دلائیں ایسا اب نہیـں کرنا!


جب بھی پوچھو کہا" خیر" ہے یارب اس خیر کو تا ابد رکھنا چھٹادرویش


قبر ایک عارضی اسٹاپ ہے، منزل نہیں!


ایک کنجوس حج کرکے واپس آیا، تو اس کے دوست آگئے اور کہنے لگے کہ جس دعوت کا وعدہ آپ نے حج سے پہلے کیا تھا وہ کھلائیے۔😜 اُس کنجوس نے کہا : جو کچھ میں نے حج سے پہلے کہا تھا،  اللہ نے سب معاف کردیا ہے۔ 😂


ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﮐﺮﯾﮟ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺳﮑﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻏﻠﻄﯽ ﺁﭖ ﭘﺮ ﻣﭩﯽ بھی ﮈﺍﻝ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ__✋😅


جب ماں باپ کا دست شفقت سر پر ہوتا تو بیٹی بیٹا ہر فکر سے آزاد ہوتے ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں ان کا مضبوط سہارا ان کے ہمراہ ہے۔۔ ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں۔۔ ماں باپ گھر کے درخت چھائوں ہوتے ہیں۔۔


بہت عجیب ہے یہ دنیا یہاں جھوٹ نہیں سچ بولنے سے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں


اجنبیت بہت ہی خو بصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں مگر مخلصی سے نبھائیں محبت بہت سے لوگ آپ سے کرتے ہیں لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے


خوبصورت لمحے تو ہمارے اپنے وجود، سوچ اور ردعمل کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔ پھر وقت اور موسم چاہے کوئی سا بھی ہو۔۔۔۔


*جس چیز پہ شُکر کیا جائے وہ بڑھا دی جاتی ہـے...!* *جب بھی زندگی میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو تو اس پہ شُکر کرنا شروع کر دیں اللّٰــہ وہ چیز بڑھانا شروع کر دے گا...!* *پھر چاہے وہ چیز رزق ہو، محبت ہو، سکون ہو یا کچھ بھی ہو...!*


*بندریا اپنے بابا سے بولی🤓* *مجھے بھی شادی کرنی ہے اپنی فیملی بنانا ہے* 😮‍💨🤭 *بندر بولا: صبر کر بیٹی*😇 *دولہا ابھی پوسٹ پڑھ رہا ہے اگر ہنسا تو رشتہ پکا....*🤣


Muhammad Ajmal khan Reposted

“یہ خوف کی، کمینگی کی انتہا ہے کہ عمران خان کو ایک چھوٹے کمرے میں بند کیا گیا، وہاں بجلی بند کر دی گئی۔ ہم چھوڑیں گے نہیں ان کو، انہوں نے ٹارچر کیا ہے، یہ شدید خوفزدہ ہیں ہماری گفتگو سے بھی ڈرتے ہیں”۔ علیمہ آپا کن لوگوں کے خوف کی بات کر رہی ہیں؟ بوجھیے


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.