@ahchaudh Profile picture

Ahmad Junaid Ch

@ahchaudh

Telecommunications Engineer

Joined October 2011
Similar User
Swiftchop Stormrage photo

@Swiftchop

Karin Tearle photo

@BELLEGREENWICH

Samantha Wackenier photo

@samv1985

ihsanullah photo

@ihsanullah77

Shahzad Hussain photo

@ShazadHussain72

Zeeshan Khan photo

@Zeeshan21062691

FireBeach photo

@FireBeach2

Ahmad Junaid Ch Reposted

Today's best photo ♥️✌️ Whole ummah loves this name

Tweet Image 1

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز آصف علی کو بیٹی کی ولادت پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، اللہ رب العزت نے انہیں رحمت سے نوازا ہے، اللہ تعالیٰ بچی کا نصیب اچھا کرے، اسے صحت، تندرستی اور خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے۔آمین #AasifAli45

Tweet Image 1

Ahmad Junaid Ch Reposted

ساتھ کچھ تحریر یا تصویر لگائی پھر ٹرینڈز ووٹ کوئنٹ ھوگا #بکواسی_فتنہ_عمران

Tweet Image 1

Ahmad Junaid Ch Reposted

Fateh Jang. Small place big crowd. ⁦@MaryamNSharif⁩ gave message that her party is ready to fight back on political front.


Ahmad Junaid Ch Reposted

Situated close to Amritsar, #JattiUmra, the residents of the ancestral village of Pakistan's Prime Minister @CMShehbaz and the younger brother of 3-time Pakistani PM @NawazSharifMNS offered prayers in village Gurdwara for the Sharif family. @MaryamNSharif @PTIofficial


الّلہ تعالٰی نے رمضان کے مبارک ماہ میں اس قوم پر اپنی خصوصی رحمتیں نازل فرمائیں۔ الحمدالّلہ، وطن عزیز اور پارلیمنٹ کا ایوان، آخرِ شب ایک سنگین بحران سے آزاد ہوا۔ پاکستانی قوم کو ایک نئی سحر اور سحری مبارک ہو۔ الّلہ تعالٰی ، پاکستان اور آپ سب کا حامی و ناصر ہو، آمین!


Excellent speech by Bilawal Bhutto Zardari @BBhuttoZardari


پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے جو تماشہ کیا جا رہا ہے کون کہہ سکتا ہے کہ پاکستان میں آئین، قانون اور ضابطوں کی پرواہ رہ گئی ہے-ستم تو یہ ہے ایک طرف سپریم کورٹ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے غیر آئینی اقدام کا جائزہ لے رہی ہے دوسری طرف سپیکر پنجاب اسمبلی آئین کی دھجیاں اڑا رہا ہے-


Ahmad Junaid Ch Reposted

عمران خان اور نواز شریف میں ایمانداری اور قابلیت کے معیار کے قریب تر کون؟۔ عمرچیمہ اور ارشاد بھٹی میں بحث مکمل پروگرام bit.ly/3KsEj7p #SamaaTV @SamaaNewsBeat @Parasjahanzaib1


Ahmad Junaid Ch Reposted

کرپشن سسٹم کا حصہ بن چکی ہے، مگر نااہل شخص ملک کا زیادہ نقصان کرتا ہے، رضا رومی مکمل پروگرام bit.ly/3KsEj7p #SamaaTV @SamaaNewsBeat @Parasjahanzaib1


Ahmad Junaid Ch Reposted

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، انصاف دینے والے آج انصاف مانگ رہے ہیں۔ جسٹس سیٹھ وقار ایک فیصلہ دیتے ہیں اور دس دن نہیں گزرتے اور وہ فیصلہ ختم ہو جاتا ہے اور سیٹھ وقار کا محاسبہ شروع ہو جاتا ہے۔ ائین توڑنے والے کی سزاختم کرتے دس دن لگے لیکن نوازشریف اور ذولفقار علی بھٹو کو دس، بیس سال۔


Ahmad Junaid Ch Reposted

بھارت میں الیکٹرانک ووٹنگ پر پاکستانی ہائی کمیشن نے بتایا انہوں نے بھارتی الیکٹرانک ووٹنگ کا ڈیٹا اکٹھا کیا جس کیمطابق پروگرام تبدیل کرکے صرف چند گھنٹے میں جس پارٹی کو چاہے جتوا دیں سپین سے آئی ٹی کنسلٹنٹ پاکستان نے بلوایا اس نے رپورٹ دی کہ الیکٹرانک ووٹنگ میں شفافیت نہیں ہے


Mr. Milkman wishes every Dad a very Happy Father's Day. #HappyFathersDay #Milkman #Pakistan #Lahore

Tweet Image 1

دو بھائی امریکہ گئے تھے، بڑی دھوم مچی تھی، ایک کو تو سرخ قالینوں پر توپوں کی سلامی دی گئی تھی، پھر پتہ چلا کہ اتنا پروٹوکول ملنے کی اصل وجہ کشمیر سرنڈر کرنا تھا۔۔۔۔۔۔ اب دونوں بھائی سعودیہ گئے ہیں، پروٹوکول تو اسی لیول کا ہے، مبصرین کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کو تسلیم کر کے آئیں گے


وہ پوچھنا تھا کہ زکوۃ اور فطرانہ کے ساتھ ساتھ پرانے چوغے اور نائیلون کی ٹوٹی جوتیاں بھی لے لیتے ہیں کہ نہیں؟ اینویں ای پچھیا اے برا نہ منا جانا۔ ڈپٹی سخی 😜


Ahmad Junaid Ch Reposted

A ⁦Motorway Police officer⁩ Mr.Ali Shah was hit by a madly driven car in Peshawar. Friends 4m ⁦@NHMPofficial⁩ share that their officer is in critical condition at the hospital in Peshawar. Every1 must pray 4 this great officer. #Respect2MotorwayPolice


مولویوں نے جو بھی کیا ہے اس کی سیف سٹی کیمروں کی ویڈیو جاری کی جائی تاکے عام عوام کو صورتحال کا پتہ چلے وگرنااسکو ریاستی دہشت گردی ہی سمجھا جائے گا


Ahmad Junaid Ch Reposted

صدقے جانواں بلکہ ڈسکے جانواں اور ناظرین شاہد خاقان عباسی نے شاہزیب خانزادہ پروگرام میں فوج کے سیاسی کردار پہ وڈے بلب سے روشنی ڈالتے ہوئے دلیری جرات مندی سے حقائق عوام تک پہنچائے ہیں اور بتلایا ہے کہ فوج آج بھی سیاسی یکیوں میں پوری طرح ملوث ہے عباسی صاحب آپکی راتی کوئی نہیں جمیا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.