@tariqvirk45 Profile picture

virk

@tariqvirk45

میڈیا کوآرڈینیٹر۔پاکستان مسلم لیگ ن ریاض سعودیہ عربیہ

Joined March 2019
Similar User
Zia Khalid Ahrar 🇵🇰 photo

@ZiaAhrar

UmÅîŘ MâĹiK P🇵🇰mLn🐅 photo

@kaliamy_1

Rana Shabbir photo

@ShaRana327

Imran Nazeer Parhar photo

@NazeerParhar

PMLN JARANWALA photo

@102Pmln

Malik Awais photo

@Malikwzd

Kamran Sharif Ch photo

@KamranC70

ADNAN IRFAN (PMLN) photo

@ADNANIR82645991

Mian Akram photo

@mianAkrm

Hazir Khan Chishti photo

@hazirchishti0

Bukhari Badshah👑 photo

@SOMB_5

زوہیب خان🌹👉 photo

@N3i33

Raja Shabaz photo

@RSh628

Basit Rauf photo

@BasitRauf13

آفشین photo

@AFS543

Pinned

کاشف عباسی اور مبشر لقمان جیسے لوگ آج کیا کہتے پی ٹی آئی کے بارے اس سے لگتا حکومت کے دن واقعی گنے جا چکے @Atifrauf79 @MaryamNSharif @ZeshanMalick @Marriyum_A @arifhameed15 @HamidMirPAK @NawazSharifMNS @MuftiMufta #نوازشریف_کا_میڈیا_بلیک_آوٹ_ختم_کرو


virk Reposted

The fact that they have come out in defence of the gold smugglers ARY proves that PTI & ARY are accomplices in financial crimes too. Explains why IK has recklessly squandered tax payers’ billions on ARY.

Imran Khan got Mir Shakeel ur Rehman arrested, got multiple news anchors assaulted and forced news channels to kick out anchors he didn't like. Now THAT is controlling media channels. What Maryam Nawaz Sharif is doing is merely calling out ARY for their #FakeNews propaganda.



پٹرول بجلی گیس آٹا چینی مہنگا بھی عوام نے ملک پاکستان کی خاطر برداشت کر لیں گئے سوال یہ ہے ان سب چیزوں کی فراہمی حکومت کے مقرر کردہ ریٹ پر یقینی بنائی جائے اس وقت پنجاب میں ۔یوریا کھاد۔ گھی چینی سیمنٹ بلکل دستیاب نہیں کھاد کی قلت کی وجہ سے چاول کا شہیدید بحران آئے گا @CMShehbaz


virk Reposted

This is MNS 🤲🏼♥️

میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔



virk Reposted

میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔


virk Reposted

منقول عمران خان کی مثال اس وقت نان کسٹم پیڈ گاڑی کی ھے اٹک سے اگے نہیں جاسکتی صرف KP میں چل سکتی ھے.


فلسطيني پرچم گلے میں ڈال کر پارلیمنٹ میں آ کر وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل کے حامیوں کو واضح پیغام دے دیا ہے ۔۔

Tweet Image 1

virk Reposted

سب مل کے بولو انقلاب !


virk Reposted

اس لئیے سو رہے ہیں کہ وہ عمران خان اور اس کے انتشار کے ایجنڈے میں شریک ARY جیسے فتنوں سے ملک اور قوم کی حفاظت میں پوری رات جاگتے رہے۔ شرم کرو عمران سے مل کر قومی خزانے کے 40 ارب اور ٹیکس کھانے والو !

Tweet Image 1

virk Reposted

اس ملک میں عجیب تماشہ لگا ہواہے بقول بندیال کہ وزیراعظم کسی کا تبادلہ نہی کرسکتا ہے مگر گوگی بھلے ساری بیورکریسی کی اکھاڑ پچاڑ کرے بلکہ نوٹ بنی گالا بھی پہنچائے۔ @WaseemRaja1512


virk Reposted

اقتدار کے لیے اس طرح کسی کو روتے پہلی بار دیکھا ہے۔رو رہا ہے کہ میرے لیے کوئی نہیں نکلا۔او بھائی آنکھیں کھول کے دیکھو،غریب عوام کو ان ساڑھے تین سالوں میں جس طرح تم نے رُلایا ہے، تل تل کر کے مارا ہے، وہ شکرانے کے نفل پڑھ رہے ہیں کہ تم جیسے سے جان چھوٹی! جاتے جاتے آئین بھی توڑ دیا!


virk Reposted

شکریہ سپریم کورٹ ۔۔۔ نظریہ ضرورت دفن کرنے پر عدالت عظمیٰ کے بنچ کو سلام ۔ کسی کی انا کی بجائے آئین کو بالادست رکھنے پر آپ سب کے لئے دعائیں۔


virk Reposted

آج نئی تاریخ لکھے جانے کا اہم ترین دن ہے ! سب کو مبارک دیتا ہوں جنہوں نے آئین کی بالا دستی کے لئے اس جدوجہد کی حمایت کی، اس کا دفاع کیا اور آواز بلند کی۔ جھوٹ، فریب اور الزامات کی سیاست آج دفن ہوگئی ۔ پاکستان کے عوام جیت گئے۔ اللہ تعالی پاکستان پر رحم فرمائے۔ آمین


virk Reposted

آئین پاکستان کے ہر شہری کا ہے، صرف وکلاء اور ججوں کا نہیں جب military coup ہوتاہے, کیا ہم انتظار کرتے ہیں کہ عدالتیں ہمیں بتائیں یہ غیر آئینی ہے؟ عدالت فیصلہ سنائے گی - لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم آئین شکنی پر احتجاج نہیں کر سکتے


virk Reposted

خاتون اول کی برکت سےساڑھےتین سال تک پنجاب پرعملاحکمرانی کرنے والی فرح خان برقعہ اوڑھ کردوبئی فرارہوگئی۔انکےمیاں احسن جمیل گجر امریکہ میں ہیں۔شایدوہ دونوں امریکیوں سےاحتجاج کرنےگئےہیں کہ آپ ہماری حکومت کےخلاف سازش کیوں کررہےہیں۔ یہ لوگ ڈرامہ کررہےہیں کہ امریکہ انکی حکومت کےدرپےہے۔

Tweet Image 1

virk Reposted

انشاءاللہ 7 بجے پنجاب اسمبلی پہنچوں گی: مریم نواز حمزہ شہباز کے ساتھ کھڑی ہوں : مریم نواز حمزہ شہباز کے پاس واضح اکثریت ہے: مریم نواز


virk Reposted

To stand with Hamza who clearly has the majority, I will be going to Punjab Assembly ijlaas at 7 Insha’Allah.


virk Reposted

پنجاب اور وفاق میں آئینِ پاکستان پر حملہ کیا گیا ہے۔ یاد رکھو، یہ آئینِ ہی ہے جو مجھے پاکستانی ہونے کی شناخت دیتا ہے۔ اس پر حملہ کرنے والے کی آنکھیں نوچ لی جائیں گی #IStandWithConstitution

Tweet Image 1

virk Reposted

ویلڈن شاہزیب خانزادہ صاحب 🙌


virk Reposted

Stay tuned for my presser today at 9:20 pm Insha’Allah.


virk Reposted

عمران خان اور PTI کا سیاسی مستقبل تو اب ختم انشاءاللّہ لیکن پرویز الہی صاحب کو اس کے اس کے جرائم کا حصہ دار نہیں بننا چاہیے جبکہ وہ جانتے ہیں کہ عمران کے یہ ہتھکنڈے اب زیادہ دن نہیں چلیں گے۔ سمجھ سے باہر ہے کہ ایک سیاسی شخص ہاری ہوئی بازی کیوں کھیلے گا؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.