رشتہ تو وہی ہوتا ہے جو دونوں طرف سے نبھایا جائے ایک طرف سیکنے سے تو روٹی بھی ٹھیک سے نہیں بنتی
آج پھر کی تھی محبت سے توبہ آج پھر تیری تصویر دیکھ کر ارادہ بدل گیا
کتنی خوش نصیب ہوتی ہے وہ محبت جس کو پانے کے لیے ایک انسان خدا کے سامنے سجدوں میں گر جاتا ہے
یہ تو محبت ہے تجھ سے ورنہ ہم تو یوں ہی توڑ کر پھینک جاتے ہیں غرور تیرے جیسوں کا
مجھے تم سے اتنی محبت ہے جیسے کوئی گونگا گڑ بھی کھائے اور ذائقہ بتا نہ سکے
محبت اتنی سستی نہیں کہ ہر کسی سے ہو جائے یہ عطائے خداوندی ہے کسی کسی کو نصیب ہوتی ہے
میری سب حسرتیں میں اول ہے تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ ہونا
تمہارے انتظار میں ہم نے ساری عمر گزاری ہے تم کیا ہاتھ مانگتے ہو ہمارا ہماری تو دھڑکنیں بھی تمہاری ہے
قطرہ قطرہ میرے حلق کو تر کرتی ہے میری رگ رگ میں تیری محبت سفر کرتی ہے
محبت باتوں سے نہیں عمل سے معلوم ہوتی یہ کچھ وقت کی بےقراری محبت نہیں ہوتی
محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں جن کو پھول پسند ہیں وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں اُن کا خیال رکھتے ہیں
چلو اس نے محبت کچھ تو نبھائی ہے ایک ہاتھ پے میرے نام کی مہندی لگائی ہے
لفظوں سے کہاں لکھی جاتی ہیں یہ بےچییناں محبت کی میں نے تو ہر بار تمہیں دل کی گہرائیوں سے پکارا ہے
جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں
محبت کائنات کی خوبصورت ترین زبان ہے جو لفظوں کی اور شکلوں کی محتاج نہیں
سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے
یہ دل تیری یاد سے مہکتا ہی رہے گا یہ تیرا تها تیرا ہے تیرا ہی رہے گا
United States Trends
- 1. Browns 50 B posts
- 2. Jameis 18,6 B posts
- 3. Pam Bondi 187 B posts
- 4. #TNFonPrime 3.178 posts
- 5. #PITvsCLE 5.922 posts
- 6. Myles Garrett 5.408 posts
- 7. Tomlin 7.660 posts
- 8. Baylor 6.222 posts
- 9. Russ 31,6 B posts
- 10. Brandon Miller 4.191 posts
- 11. Njoku 5.352 posts
- 12. #DawgPound 4.446 posts
- 13. St. John 5.298 posts
- 14. Arthur Smith 1.635 posts
- 15. AFC North 3.387 posts
- 16. #HereWeGo 8.539 posts
- 17. Gaetz 957 B posts
- 18. #911onABC 27,3 B posts
- 19. Al Michaels N/A
- 20. Jeremy Roach 1.328 posts
Something went wrong.
Something went wrong.