Pinned

Desi 🚩❌️〽️


❌️🚩〽️ Reposted

Hiii

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

Good Afternoon X FAMILY 🌞☀️🌤

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

جزبات تھے وہ میرے جس کو پڑھ کر اس نے کہا سینڈ می

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

سکون جاتا رہا بےچیناں بڑھنے لگی دل کی تیرے حسن کا نظارہ جب سے کر لیا میں نے

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

کیسے کوشش کروں سونے کی اے رات نیندیں بیچ کر ہی تو یار خریدا تھا میں نے

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

ہواؤں کے ساتھ ایک ارمان بھیجا ہے محبت عشق کا سلام بھیجا ہے فرصت میں ایسے قبول فرمائے گا صبح بخیر دل سے پیغام بھیجا ہے

Tweet Image 1

❌️🚩〽️ Reposted

جو آپ کو نظر انداز کرے اُسے پہچاننے سے ہی انکار کر دو


❌️🚩〽️ Reposted

تکلیف دینے کے بعد جتائی گئی محبت اور نظر انداز کرنے کے بعد دی گئی توجہ کوئی اہمیت نہیں رکھتی


❌️🚩〽️ Reposted

وقت پر سیکھو اپنوں کی قدر کرنا لوگ وآپس نہیں آتے چلے جانے کے بعد


❌️🚩〽️ Reposted

جب نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپ کا کھویا ہوا مقام وآپس نہیں لا سکتیں


❌️🚩〽️ Reposted

تم نظر انداز کرتے رہو مسلسل ہم تا قیامت انتظار کرتے رہے گے


❌️🚩〽️ Reposted

اسے نفرت کا احساس دلانے میں ایک پل نا لگا لیکن اسے میری محبت کا یقین دلانے میں سالوں گزر گئے


❌️🚩〽️ Reposted

جب انسان کسی سے محبت کرتا ہے تو اس کی خامیاں بھول جاتا ہے اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے تو اس کی خوبیاں بھول جاتا ہے


❌️🚩〽️ Reposted

آج تک انسان ایسا کچرا دان نہیں بنا سکا جس میں وہ اپنی نفرتیں عداوتیں تعصب اور جہالت کو پھینک سکے


❌️🚩〽️ Reposted

مجھے اتنی ساری محبتیں ملی ہوئی ہیں ان دو چار نفرتوں سے میرا کچھ نہیں جاتا


❌️🚩〽️ Reposted

ناکامی کو جتنی جلدی قبول کرلیا جائے اتنی ہی جلدی انسان اپنے اگلے مقصد کا تعین کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے


❌️🚩〽️ Reposted

نا کر تنگ سونے دے مجھے تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں


❌️🚩〽️ Reposted

ہار کو کبھی اپنا دشمن نہ سمجھو اسے اپنا استاد سمجھو زندگی میں بہت کچھ سیکھا دے گی


❌️🚩〽️ Reposted

ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہیں لیکن بہت زیادہ خود اعتمادی بھی ہار کا سبب بن سکتی ہے


❌️🚩〽️ Reposted

ﻟﻮﮒ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻗﯿﺪ ﺭﮐﮭﺘﮯ ہیں ہم ﻧﮯ ﺳﺮ ﭘﮧ ﭼﮍﮬﺎ ﻟﯿﺎ ﺩﻝ ﮐﻮ

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.