@Zeeshan79868990 Profile picture

TRT

@Zeeshan79868990

I love you 😘 Imran khan

Similar User
پاکستانی photo

@HameedP62921021

Mahmood Mughal photo

@Mahmood84874

Zeeshan Manzoor photo

@Zeeshan005007

Ch Faisal bhumbla photo

@chfaisallal

اشواق الفريدي photo

@ashwaq_yw

MaLiK photo

@Ahsan51719112

Ismail jan safi photo

@JanSafii

Khan Ka Sipahi photo

@Pakistani1812

Liaquat Ali Rind photo

@LiaquatAliRin10

Sohaib Razzaq photo

@SohaibRazzaq19

Pinned

جلنے والوں کو ہم اور جلائیں گے۔ انشااللہ King @FarooquiJameel be happy


TRT Reposted

پختون خواہ سے جنید اکبر خان اور پنجاب سے شوکت بصرہ ابھی تک بازی لے کر گئے ہیں...✌


TRT Reposted

چھ لاکھ سے زیادہ ٹویٹس، سلام ہے آپ کو ❤️🙌#احتجاج_سے_انقلاب_تک

Tweet Image 1

TRT Reposted

روانگی سے قبل کارکنان کو اہم ہدایات دی کہ کیسے اپنے قافلے کا خیال رکھنا ہے اِرد گرد پر نظر رکھنی ہے کہ کوئی شرپسند عناصر نا ہوں گاڑیوں میں کوئی غیر قانونی چیز نا رکھوا دیں وغیرہ


TRT Reposted

توجہ ۔۔۔۔ تمام میڈیا چینلز کو فوری بلاک کریں ۔۔۔۔


TRT Reposted

سیالکوٹ چھا گیا عمر ڈار کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل قافلہ نکل پڑا خواجہ آصف دیکھ لو عوامی جنون


TRT Reposted

اس بار پنجاب سرپرائز دے گا، قصور سے ایک بہت بڑا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں 🔥


TRT Reposted

ہیلو @HibaFawadPk وہ فواد چوہدری کا منہ دھلوا کے کنگی شنگی کرکے شونا مونا بنا کے اسلام آباد کی طرف بھیج دو اسے کہو وقت ہوگیا ہے تیس ہزار کا قافلہ انتظار کررہا ہے


TRT Reposted

💯ضروری اعلان 💯 قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔ پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔


TRT Reposted

اسد قیصر کدھر ہے....🔴 کہیں پھر سے مولانا کے پاس تو نہیں چلے گئے


TRT Reposted

صاحبزادہ حامد رضا


TRT Reposted

فیض آباد پنڈی کے مقام پر مظاہرین پر شدید شیلنگ۔مظاہرین کی تعداد ہزاروں میں۔شہر بھر سے لوگ فیض آباد کی جانب روانہ


TRT Reposted

🚨سردار شیر افضل خان مروت کا قافلہ۔ سی پیک پر ان کے چھوٹے بھائی خالد خان کی نگرانی میں مروت سونامی ڈی چوک کی طرف روانہ ہونے سے قبل۔


TRT Reposted

مراد سعید کے شہر سوات سے قافلہ سوات موٹروے کے پہاڑوں میں داخل 🔥


TRT Reposted

🚨سردار شیر افضل خان مروت کا قبیلہ ان کے حکم پر ان کے چھوٹے بھائی @khalidkmarwat کے زیر نگرانی ڈی چوک کی طرف روانہ۔ "یہ شیلنگ کریں گے یا راستے روکیں گے تو ہم پیدل ائیں گے!ہمیں روکنے والی صرف اللہ کی ذات ہے!" خالد خان مروت۔


TRT Reposted

فیض آباد راولپنڈی میں لڑائی جاری


TRT Reposted

پر امن احتجاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے اس کو روکنا آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہے جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے حکومت پاکستان @GovtofPakistan پاکستان تحریک انصاف @PTIofficial کے موقف کو سنے اور ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرے ہیومن رائٹس کونسل پاکستان #PTIProtest


TRT Reposted

حضورِوالا !! ایک بار بتاؤں ؟ بات یہ ہے کہ پبلک نہیں مان رہی


TRT Reposted

گوجرانوالہ پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو گرفتار کیا گیا تو کارکنوں نے پولیس کو گھیرے میں لے کر رہنما کو چھڑوا لیا۔۔۔ نہتے رہو مگر متحد رہو تمہاری تعداد تمہارا اتحاد تمہاری طاقت ہے۔۔۔


TRT Reposted

نیوز چینل مت دیکھیں سب جھوٹ پھیلا رہے ہیں ، خان صاحب کے میڈیا وارئیر سے نیوز اپڈیٹ لیتے رہے باقی مکمل بائی کاٹ کریں،🔥🔥


TRT Reposted

اہم ترین 🚨 اب تک کوئی فرمائشی گرفتاری ہوچکی ہے یا نہیں ؟ سب کمنٹ میں بتائے 🤚


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.