@WaqasSc Profile picture

Waqas Rehman

@WaqasSc

جو ہوتا ہے اللّٰه سے ہوتا ہے اور غیر اللّٰہ سے کچھ نہیں ہوتا۔

Joined October 2013
Similar User
Warior photo

@Warior804

(پرنس آف ڈھمپ ♚♔♛) Imran Khan PTI photo

@MWJutt001

ZIAULHAQ. photo

@ziaulhaq1977

𝗡𝗼𝗻𝗱𝗲𝘀𝗰𝗿𝗶𝗽𝘁𝘀 𝗖𝗿𝗶𝗰𝗸𝗲𝘁 𝗖𝗹𝘂𝗯 photo

@NondescriptsCC

Salman Ali Khan photo

@Salman_AK786

AKhTar abbasi photo

@AKhTar_abbasi_9

Arshadkhan photo

@Arshadkhansw

Raja Ahtasham Akbar photo

@RajaahtashamA

Syed Wajahat Bukhari photo

@AdvSWB

Taibii photo

@MTayyabMajeed4

Tariq Zaman photo

@T03Z2

FARRAKH HAYAT photo

@FarrakhHayat

Faiz Mahmood photo

@FaizMahm00d

FaNi_Adv 🇵🇰 photo

@Adv_Fani

🕳️ photo

@_8farms

Pinned

The Rumi.

WaqasSc's tweet image. The Rumi.

یا اللہ میں یہ کیا دیکھ رہا ہوں 🔥🔥🔥

جے یو آئی کے رہنماؤں نے فضل الرحمان کو حکومت کو ووٹ نا کرنے کی اپیل کی ہے۔۔۔ اللّٰہ فضل الرحمان کو عمر کے اس حصے میں حق فیصلہ کرنے کی توفیق دے۔۔۔



Waqas Rehman Reposted

نظم دا عنوان اے "چپیڑ" چپیڑ کھا لئی آ، ہنڑ سوں مر لے مٔڑ تیری بتی بلنڑی کوئی نئیں جنیاں مرضی معافیاں منگ لے تیری جٔھگی وسنڑی کوئی نئیں فیض حمید وی اندر ہو گیا تیری دال وی گلنڑی کوئی نئیں جد تک اے فتنے مکدے نئیں جے گٔڈی پاکستان دی چڑھنی کوئی نئیں


بنگالی بننے کے چکر میں تم لوگ ایک بار پھر لال اے لال کرواؤ گے 😂🤣

سنو۔۔۔انقلاب دستک دے رہا ہے۔۔۔🔥



On 5th August, 2024 #Bangladesh has got relief from #Indian backed regime and our #Bangali brothers and sisters stayed firm against inhuman acts of #HasenaWajid and finally succeeded. Hopefully #Article370 will soon be abrogated in #Kashmir, #InShaAllah #Dhaka #Kashmir


Waqas Rehman Reposted

نا کوئی نظریہ نا منشور یوتھیوں کی شر انگیزی رنگ لے آئی گر سزا ملتی 9 مئی کے مجرموں کو تو کبھی نا ہوتا 19 جولائی ذرا سوچئے گا @OfficialDGISPR

پاک فوج کے جوان کھڑے تھے کہ باھر سے ان پر فائر کئے گئے۔



Waqas Rehman Reposted

Thank you Lala for your kind words. You have been an inspiration and role model for many, including myself. Your contributions to modern cricket have been truly amazing. Love and respect

This post is unavailable.

Waqas Rehman Reposted

HAJJ 2024 - A journey of a lifetime. ❤️


Waqas Rehman Reposted

🤲🏾

SonnyBWilliams's tweet image. 🤲🏾

Waqas Rehman Reposted

گا، طلبا کو آپ نہیں بنا سکتے۔ اپنی تعمیر کیجئے! طلباء کی تعمیر خود بہ خود ہوجائے گی، آپ کے ذریعے سے، آپ کے طرزِ زندگی کو دیکھ کر ہوجائے گی۔ حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمه الله تعالیٰ (رموزِ تدریس و تربیت، صفحہ:98)


Waqas Rehman Reposted

والد صاحب رحمه الله تعالیٰ فرمایا کرتے تھے اگر میرے اس دارالعلوم سے پوری دارالعلوم کی زندگی میں ایک مولوی بھی پیدا ہوگیا تو میں سمجھوں گا کہ دار العلوم کی قیمت وصول ہوگئی۔ تو بھئی ! اس طرف توجہ کی ضرورت ہے، لیکن سچی بات یہ ہے کہ پہلے تو خود کو بنائیے، جب تک خود کو نہ بنایا جائے👇🏻


Waqas Rehman Reposted

فرماتے تھے کہ ہمارے مدرسوں میں مولوی لوگ پیدا نہیں ہو رہے، علامہ پیدا ہوجاتے ہیں، مولانا پیدا ہوجاتے ہیں، لیکن الله والے لوگ پیدا نہیں ہورہے، وہی جو صاحبِ نسبت اولیاء الله ہوتے تھے، جو دیوبند سے پیدا ہوا کرتے تھے، اب ہمارے مدرسوں سے پیدا نہیں ہورہے، إلا ماشاء الله۔👇🏻


Waqas Rehman Reposted

دینی مدارس کا بنیادی مقصد اللہ والے پیدا کرنا ہے ۔۔ اساتذہ کو چاہئے اخلاق و کردار کے ذریعہ اپنی تعمیر کریں۔۔ان کو دیکھ کر طلباء کی تعمیر خود بہ خود ہوجائے گی ۔۔ حضرت مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمه الله تعالیٰ کی اساتذہ کو اہم نصیحت فرمایا: والد صاحب رحمه الله تعالیٰ👇🏻


Waqas Rehman Reposted

#NoDesign🙄 the rainbow grasshopper

freemonotheist's tweet image. #NoDesign🙄 the rainbow grasshopper

Waqas Rehman Reposted

اب بھی اگر آپ کے ارد گرد کوئی اسرائیلی مصنوعات اور اسرائیلی مشروبات استعمال کرتا ہے تو پلیز ایک بار اسی یہ تصویر ضرور دکھانا کے یہ کسی فلم کا ایک جہلک نہیں بلکہ غزہ کے نہتے بچوں کے لاشیں ہے 😭😭😭😭🌱

Laiba_Humanity's tweet image. اب بھی اگر آپ کے ارد گرد کوئی اسرائیلی مصنوعات اور اسرائیلی مشروبات استعمال کرتا ہے تو پلیز ایک بار اسی یہ تصویر ضرور دکھانا کے یہ کسی فلم کا ایک جہلک نہیں بلکہ غزہ کے نہتے بچوں کے لاشیں ہے    😭😭😭😭🌱

Waqas Rehman Reposted

نہ معلوم ان لوگوں نے اتنی فکریں اپنے ذمے کیوں لے رکھی ہیں۔ صرف چار گز کپڑا اور دو روٹی کے سوا ان کی قسمت میں کیا ہے اور پریشانی کھاتے ہیں۔ (جدید ملفوظات جلد اا ، صفحہ ۱۱۱)


Waqas Rehman Reposted

گذرتا۔ پہلے صرف لوگوں کو دو روٹی کی ضرورت تھی اور آج کل کے لوگ چاہتے ہیں کہ رہنے کو ایک اعلیٰ درجہ کا محل ہو، سواری کو ایک موٹر ہو،حشم و خدم ہوں۔تمام عمر اس کے جمع کرنے کی فکر میں گذر جاتی ہے۔بس اس کے مصداق ہوتے ہیں ۔ نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم نہ ادھر کے ہوئے نہ اُدھر کے ہوئے 👇🏻


Waqas Rehman Reposted

آج کل لوگوں میں قناعت نہیں ہے فرمایا کہ پہلے لوگ چاہے وہ دیندار ہوں یا دنیا دار قانع بہت ہوتے تھے۔ نہایت ہشاش بشاش رہتے تھے اور بے فکری سے گذر کرتے تھے۔ آج کل کے لوگوں کے قلوب ہوسوں سے پُر ہیں اور ان کا پورا ہونا اختیار میں نہیں، اس لئے پریشان رہتے ہیں۔ کوئی وقت چین سے نہیں👇🏻


Waqas Rehman Reposted

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 افسوس ناک خبر ۔ مخدوم العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر سید جاوید حسین شاہ صاحب اللہ کے حضور چلے گئے اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین ✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

muftiabumuhamad's tweet image. انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭 
افسوس ناک خبر ۔ مخدوم العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر سید جاوید حسین شاہ صاحب اللہ کے حضور چلے گئے 

اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین 
✍️ مفتی ابو محمد عفی عنہ

Waqas Rehman Reposted

Waqas Rehman Reposted

Harvard University, USA.

freemonotheist's tweet image. Harvard University, USA.

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.