@UzzamTariq Profile picture

𝚄𝚣𝚣𝚊𝚖 𝙼𝚘𝚑𝚊𝚖𝚖𝚊𝚍

@UzzamTariq

#ALLHMDULILLAH for everything🖤

Joined February 2013
Similar User
أسْتَغْفِرُ اللَّهَ🌴🌴🌴AP be حاسن🙊 photo

@hassintaahir_

Sufi_sticated photo

@Bugti_says

jaffer satti photo

@jaffersatti

Farooq Chandio photo

@564ec92687cf467

Zeeshan. photo

@ChuckMarvin13

م- photo

@Bhar_Mai_Jao

Schrödinger kurt 🇵🇰 photo

@InarcissistKurt

Kashif photo

@KashifAkhtar_96

Waقar Miرza photo

@BaigSaabPTI

Maulana Nasihat wale 🔪 photo

@Maulana_says

وقت ایسے بھی نہ دیجئے کے بھیک لگے باقی جو آپکو ٹھیک لگے 🥀


ان تمام رشتوں کا تخت الٹ دینا چاہیے جس میں انسان نیچ ہو، حقیر ہو، غلام ہو، قید ہو یا نظر انداز کیا گیا ہو۔


In English They Say LOVE IS TAILOR MADE. But in Urdu... اگر تلاش کروں تو کوئی مل ہی جائے مگر تمھاری طرح کون مجھ کو چاہے گا۔ تمہیں کوئی ضرور چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا اگر تلاش کروں تو کوئی مل ہی جائے اگر تلاش کروں۔۔۔ 🥀


اسلام علیک یا أبا عبد اللہ الحسين عَلَیہ‌السَّلام اللہ کریم قاتلین حسین ابن علی عَلَیہ‌السَّلام کی قبروں کو آگ سے بھر دیں اور انکی قبروں کو بھی جو اس پر خوش ہوئے اور جنہوں نے اس کام میں ذرا بھر بھی مدد کی ہو۔ آمین 🤲🏽


Don't sacrifice only animals on Eid, Sacrifice your stubborn,Ego,Jealousy and suspicion. Purify your heart so that the sacrifices are accepted. جزاکم اللہ خیرا 😌♥️


♻️ اپنے جذبات کو اپنے اندر رکھنا سیکھیں کوئی توجہ نہ دے تو توجہ کی بھیک مت مانگیں کوئی بات نہ کرے تو دس قدم پیچھے ہٹ جائیں کوئی آپکی طرف نہ دیکھے تو اسے مجبور نہ کریں یہ دنیا آپکے مخلص جذبات آپکے منہ پر مارنے میں ماہر ہے اس لیے اپنے آپ کے ساتھ خوش رہنا سیکھیں جزاکم اللہ خیرا🌸


1965 میں بموں کو کیچ کر کے ضائع کرنے والے پاکستان کے تمام بابے فوری طور پر فلسطین غزا پہنچیں وہاں انکی شدید ضرورت ہے 🙏🏽


روزے میں جو شدت ہو تمہیں تشنہ لبی کی تو یاد کرو پیاس حسین ابن علی (ع) کی- 🙌🏽


آج رات شیطان اپنی ساری ذمہ داریاں پاکستانی دکانداروں اور تاجروں کے حوالے کر کے ایک ماہ کی چھٹی پر جا رہا ہے @HappyRamadan 🌙


When you Realize Chickens are Raised Better then you 🧐😭

Tweet Image 1

پاکستان میں 2 بھائی ایسے بھی ہیں جنہوں نے مرنے کے بعد اپنی قبر پر لکھوا دینا ہے کہ اگر 2 سال اور زندہ رہ جاتے تو ملک کی تقدیر بدل دینی تھی


رزلٹ بدل بھی دیں پھر بھی جو ٹھنڈ دل میں پڑ گئی ہے اسکا سواد الگ ہے✌🏽😍


نواز شریف کی حالت اس وقت 75 کے نوٹ جیسی ہے۔ جسے حکومت تو تسلیم کر رہی ہے مگر مارکیٹ میں کوئی تسلیم نہیں کر رہا۔


ووٹ جسکو چاہیں ڈالیں مگر ایسے انگوٹھے کی فوٹو اپلوڈ نا کریں جزاک اللہ

Tweet Image 1

یزید نے امام حسینء سے صرف ایک ووٹ مانگا تھا۔ امام عالی مقام نے پورا کنبہ شہید کروالیا لیکن غلط بندے کو ووٹ نہیں دیا۔ یہ ہے ووٹ کی اہمیت۔ 8فروری کو یہ پڑھ کے جائیے گا.


نشانہ سینہ اکبر (ع) کا باندھنے والے تجھے ہدف پر محمد(ص) نہیں دکھائی دیئے۔ السَّلامُ عَلى الحُسَيْنِ وَعَلى عَلِيِّ بْنِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَوْلادِ الحُسَيْنِ وَعَلى أَصْحابِ الحُسَيْنِ


زمان پارک سے سب مل جائے گا اگر کچھ نہیں ملے گا تو وہ پین یک نہیں ملے گا جو دوائی لینے گیا تھا😏


اور پھر تم سا عزیز ہم نے کوئی رکھا ہی نہیں 🥀


Maa Baap K Bad Aik Boss hi Hota hy Jo Chahta Hy kay Apki Khbi Tabiyat Khrab Na hO🤷🏽‍♂️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.