@ALIShah01567453 Profile picture

ALI Shahbaz

@ALIShah01567453

Ali Shahbaz

Joined May 2021
Pinned

ظلم جب حدسے بڑہتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ Stand with Imran khan insha'Allah. سوفٹ ویر وقتی طور اپڈیٹ ہوتے ہیں لیکن نفرت نسلوں تک منتقل ہوجاتی ہے۔

Tweet Image 1

insha'Allah khan will be win with the passage of time. Allah showerd his blessings upon him. @ImranKhanPT


بھگوڑا پین کا 🇮🇳

Tweet Image 1

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا


ALI Shahbaz Reposted

ملالہ تو کہہ رہی تھی نکاح اور شادی کی ضرورت نہیں ہوتی آپ بغیر نکاح کے بھی پارٹنر کے ساتھ رہ سکتے ہے کوئی بتا دیں اسکا نکاح ہوا ہے یا پارٹنر ملا ہے ؟؟؟

Tweet Image 1

ALI Shahbaz Reposted

پنجاب حکومت کا محکمہ تعلیم، صحت، پولیس، سول ڈیفنس، ریونیو، جیل خانہ جات اور کالجز میں خالی 1 لاکھ خالی سیٹوں پر بھرتی کا عمل فوری طور پر شروع کرنے کا فیصلہ #ReformingPunjab @hasaankhawar

From PTI

ALI Shahbaz Reposted

تُو شاہین ہے پرواز ہے کام تیرا تیرے سامنے آسمان اور بھی ہی شاعرِ مشرق علامہ اقبال کی یوم پیدائش کے موقع پر دونیا آج پھر ان کی سوچ اور فلسفے کی تصديق کررہا ہے۔ آپ سب کو علامہ اقبال کی 144واں یوم پیدائش مبارک ہو۔

Tweet Image 1

ALI Shahbaz Reposted

وزیراعلیٰ پنجاب @UsmanAKBuzdar نے ریاست مدینہ کی طرز حکومت پر آلو چنے فروخت کرنے والی بچی عروج کی اور اس کے خاندان کی داد رسی کردی۔ خصوصی ہدایت پر بچی عروج کی والدہ کو سرکاری ملازمت, 3لاکھ روپے مالی امداد، سرکاری کوارٹر بھی الاٹ کردیا گیا۔ #reformingpunjab

Tweet Image 1
Tweet Image 2

ALI Shahbaz Reposted

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین @ImranKhanPTI @PTIofficial

Tweet Image 1

ALI Shahbaz Reposted

#عمران_خان_تجھے_سلام اپنے وقت کے ارسطوؤں کے ادوار کی کہانیاں

Tweet Image 1

ALI Shahbaz Reposted

My name is __atif javed_____ and I strongly stand with PM Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_تجھے_سلام


ALI Shahbaz Reposted

محترمہعاصمہ شیرازی صاحبہ اگر آپکے پاس ثبوت ہے تو خبر کریں لیکن وزیراعظم @ImranKhanPTI کی اہلیہ کے خلاف اپنی خواہشات کو خبر مت بنائیں،اتنی غلامی بھی اچھی نہیں ہوتی۔ شہباز گل #عمران_خان_تجھے_سلام


ALI Shahbaz Reposted

My name is ____Muhammad Latif joiya ___ and I strongly stand with PM Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_تجھے_سلام#عمران_خان_تجھے_سلام


ALI Shahbaz Reposted

My name is Faisal Khokhar and I strongly stand with PM Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_تجھے_سلام


ALI Shahbaz Reposted

My name is @MianAmirShahbaz and I strongly stand with PM Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_تجھے_سلام


ALI Shahbaz Reposted

اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا! آپ کو اطلاعا بتادیں! کوئی بھوکا نہیں سوئے گا احساس لنگر خانے احساس پناہ گاہیں احساس ایمرجنسی کیش بیت المال کے ذریعے مستحقین کی امداد یہ سب یہی حکمران @ImranKhanPTI کر رہا ہے، اور حساب کی تو آپ بات نہ کریں آپ لندن،پاکستان میں کوئی پراپرٹی نہیں!!

کوئی اس جعلی اور خدا کے خوف سے عاری حکمران کو حضرت عمرِ فاروق کا قول یاد کرائے کہ دریا کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا رہ جائے تو جواب دہ عمر ہو گا!عمرِ فاروق رضی اللّہ تعالی عنہ نے اپنےایک کُرتے اور چادر تک کا حساب دیا اور آپ توشہ خانہ ہضم کر گئے؟ اور ڈھٹائی سے کہا نہیں دونگا جواب؟



ALI Shahbaz Reposted

حکومت پاکستان عوام کو ہر ممکن حد تک ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہے، مہنگائی کی عالمی لہر کی وجہ سے مشکل کا سامنا ضرور ہے،لیکن! جلد حالات بہتر ہوں گے۔۔انشاءاللہ @TrendsPaak

Tweet Image 1

ALI Shahbaz Reposted

کوئی نہیں ہے جس کو وزیراعظم @ImranKhanPTI سے زیادہ قوم کا احساس ہو، قوم کو سمجھنا ہو گا،مہنگائی قومی نہیں عالمی مسئلہ بن چکا ہے، آج سے پہلے پٹرولیم اور خوردنی تیل پر کسی حکومت نے اتنا کم ٹیکس نہیں لیا، بجلی پچھلی نا اہل حکومتوں کے معاہدوں کی وجہ سے آج بھی مہنگی ہے۔ @TrendsPaak


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.