Similar User
@QamarRath1
@aslamkhan235
@ajmal939
سالار خان کاکڑ پر شدید تشدد کی اطلاعات ہیں سالار بلوچستان سے قافلہ لے کر تمام رکاوٹیں پار کر کے وہاں پہنچا جہاں پنجاب کی قیادت میں سے بہت لوگ نہیں پہنچ پائے سالار خان کاکڑ کے لئے آواز اٹھائیں۔۔۔
دو ریڑھی والوں سے مصطفیٰ نامی ASI رمنا پولیس اسٹیشن اسلام آباد، مفت کھانا کھاتا تھا اور جوس پیتا تھا۔ پیسے نہیں دیتا تھا۔ ایک دن اس نے انہیں اٹھا کر جیل میں ڈال دیا اور 9 مئی کا مقدمہ بنا دیا۔ ایمان مزاری کی زبانی پولیس کے ظلم کی داستان۔👇
سالار خان کاکڑ اور نور خان کاکڑ بلوچستان سے قافلہ لائے لیڈر کی کال پر لبیک کہتے ہوئے تمام رکاوٹیں پار کر کے آئے راستے میں اغوا کر لئے گئے۔۔۔ ان کے لئے آواز اٹھائیں ابھی تک نہیں معلوم کہاں ہیں۔۔۔!!!
"مجھے ڈی چوک میں ہر صوبے سے آئے لوگ ملے یہ کہنا غلط ہے کے صرف خیبر پختونخواہ سے لوگ آئے تھے" صحافی حامد میر #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre
عمر فاروق تحریک انصاف کا دیرینہ کارکن، جس کا تعلق میرے حلقہ سے ہے ۔ ڈی چوک میں اسکو پاؤں پر گولی لگی ہے۔ جس سے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ آج بھی عمران خان کا پوچھ رہا تھا۔ ایسے ہیرے کارکن ہے تحریک انصاف کے۔ #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
آج ڈی چوک اسلام آباد میں شہید ہونے والے ایبٹ آباد کے رہائشی شہید عبدلقادر کی قبر پر انکے بچوں کے ہمرا فاتح خوانی کی پھولوں کی چادر بچھائی_ اللّه پاک شہید عبدلقادر کے درجات بلند فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین🤲 #IslamabadMassacare
ظالمو! یہ دیکھو، ننی پاکیزہ اپنے شہید باپ قادر کی قبر پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے۔ کیسے نیند آتی ہے تم لوگوں کو؟؟؟ #IslamabadMassacre
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد ڈی چوک میں زخمی کارکن اسد خان کی رہائش گاہ پر اُن کی عیادت کی اور اُنکی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ایک ایک کارکن کا جذبہ پہلے سے زیادہ بڑھ چکا ہے
کوہاٹ سے تعلق رکھنے ڈی چوک میں زخمی کارکن عابد خان کی عیادت کیلئے اُن کے گھر پہنچے زخمی کی عیادت کی اور اُن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی
۔PTI کو کرش کرنا پاکستان کو کرش کرنا ہے PTI مہاجروں میں بھی اتنی ہی مقبول ہے جتنی پشتونوں پنجابیوں میں،PTI کے ساتھ 80 فیصد مڈل کلاس پڑھی لکھی آبادی ہے محمد زبیر
ورکرز کئی گھنٹے حکومتی جبر کا مقابلہ کرتے رہے آخر کار فائرنگ کرنی پڑھی پھر بھی وہ فوراً دُم دبا کے بھاگے نہیں. ورکرز بہادر تھے. لیڈ کرنے والا بہادر نہیں تھا۔ حامد میر
سانحہ ڈی چوک اسلام آباد (شہید چوک) کے شہداء کی یاد میں کینڈلز روشن کی گئیں، بچوں نے پوسٹرز اور پی ٹی آئی جھنڈے اٹھا رکھے ہیں اور شہداء کو انصاف دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
سانحہ اسلام آباد کی یاد میں اسلام آباد میں شمیں روشن کی گئی ہیں
" تسلسل آج بھی قائم ہے تجھ سے محبت کا مرشد "
کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے ڈی چوک میں زخمی کارکن خان سائر کی رہائش گاہ آمد، زخمی کارکن کی عیادت کی اور صحت سلامتی کیلئے دعا کی
تحریک انصاف واحد وفاقی سیاسی جماعت ہے جسکی سب سے زیادہ اور ہر طبقے میں مقبولیت ہے۔ محمد زبیر
بلوچستان کا درد اسلام آباد سے اب پورے ملک میں پھیل چُکا ہے یہ کریڈٹ اس رجیم کو جاتا ہے کہ مظلوم کی آواز اب پوری قوم کی آواز بن چکی ہے
United States Trends
- 1. #GivingTuesday 15,5 B posts
- 2. Good Tuesday 26,3 B posts
- 3. #TuesdayFeeling N/A
- 4. #tuesdayvibe 2.622 posts
- 5. Elvis 16,6 B posts
- 6. #alieninvasion N/A
- 7. #3Dic 1.589 posts
- 8. Delaware 68,8 B posts
- 9. Jameis 59,1 B posts
- 10. Broncos 70,9 B posts
- 11. Browns 59,5 B posts
- 12. Roddy 4.294 posts
- 13. Watson 20,8 B posts
- 14. Bo Nix 20,7 B posts
- 15. Jeudy 30,8 B posts
- 16. Big E 61,1 B posts
- 17. Manfred 4.412 posts
- 18. Kofi 33,1 B posts
- 19. Vermont 15,3 B posts
- 20. Daniel Penny 79,1 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.