Similar User
@shaban_bangash
@samar_turi
@AbbasMu00442254
@shahidhj110
@wasifhussainBk
@ishtiaqh12
@sajdi12
@Haider_110_
@amjadpcr14
@MaisamMTuri
@Dilawar39877628
@Shahzad32623813
@GhazanfarJafri3
@ZSheraxi
@zaman_turii
In the Name of God, the Beneficent, the Merciful
قاتل کو سزا اور مقتول کو انصاف دینا ریاست کی آٸینی و قانونی زمہ داری ھے #ایک_ریاست_دوقانون_نامنظور_نامنظور_پاراچنار
پاراچنار 🍁. گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل ضلع کرم میں اساتذہ و مزدور قتل ہونے پر احتجاج ۔بچے بھی مقتولین کے یتیموں کے داد رسی کے لئے موجود۔ ریاست پاکستان کی خاموشی... ؟ @ManzoorPashteen @UN @Dawn_News @Advjalila @GovtofPakistan @OfficialDGISPR @e_hussainia #Parachinar
پاراچنار 🍁.. سانحہ تری منگل پارہ چنار کے شہداء کے قاتل نامعلوم کیوں؟ ابھی تک قاتل آزاد کیوں؟ جب بھی کوئی شیعہ شہید ہوجاتا ہے تو اسکا خون معاف کیوں؟ کس نے کیا؟ @khamenei_ir @ManzoorPashteen @e_hussainia @Advjalila @GovtofPakistan @OfficialDGISPR #TeachersMurderedInSchool
اس عمر کے بیٹیوں کے والدین سے، خاص طور پر والد سے معذرت وہ جانتے ہیں کہ بیٹی باپ کو دفتر بھی نہیں جانے دیتی۔ اور قبر سے کیسے الگ ہو یہ ان سے پوچھے جن کے گھر میں کوئی دہشت، بربریت اور یزیدیت کا شکار ہوا ہے۔ بیٹیوں کیوجہ سے پاراچنار کے قبرستان آباد ہیں۔
پاراچنار میں کئی دِنوں سے ماتم ہے اساتذہ کےساتھ سب غم و درد کی عالم میں ہے مگر مجال ہے کہ ریاست پاکستان نے ذرہ برابر بھی توجہ دی ہو۔ ریاست طالبان اور ہندوستان کےساتھ ملاقاتوں پر خوشی منا رہی ہیں جبکہ کرم کے کرب ناک واقعے کو انصاف چھوڑو محص میڈیا کوریج بھی نہیں ہے #Justice4Kurram
سعودی عرب اور امریکہ کو خوش کرنے کیلئے اہل تشیع کا خون بہا جارہا ہے... یہ ایک حقیقت ہے. @ManzoorPashteen @Aliwazirna50 @Advjalila @KahkashanHaide3 @e_hussainia @OfficialDGISPR #Parachinar #Shia #securethekurram #NoMoreWars
شہید پختون کی بیٹی... کی فریاد 💔. پنجابی پاکستانہ منافقہ. یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچے وردی ہے.fb.watch/kokOeotbyk/ @ManzoorPashteen @e_hussainia @haidar5s @Advjalila @KahkashanHaide3 @saidalammahsud @SaleemKhanSafi @fatima_ali12145 #Parachinar #SecureTheKurram #pukhtana
Press Release. @e_hussainia @ManzoorPashteen @OfficialDGISPR @AJENews #Parachinar #SecureTheKurram #stopshiagenocide #Shia
پاراچنار کرم ایجنسی 🍁. "یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچے وردی ہے". آئی ایس آئی کے پیداوار "طالبان، طالبان“. امریکہ نے کتے 🐶 پالے " وردی والے وردی والے". @e_hussainia @ManzoorPashteen @KahkashanHaide3 @Advjalila #Parachinar #SecureTheKurram #NoMoreWars #Shiagenocide
"سخت انتقام لیا جائے گا اور خون کا بدلہ خون سے لیا جائے گا". لښکرو ته جنډو ته او جلسو ته حاجت نشته په شمار سړي پکار دي ښو د کار سړي پکار دي 🍁💔🍁 @e_hussainia @ManzoorPashteen @fatima_ali12145 @Advjalila
ایک ہی ہفتے کے دوران دو مرتبہ اتنی کثیر تعداد میں باہر نکلنے پر میں اہلِ لاہور کا مشکور ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کا بھی شکر گزار ہوں جو آئین اور قانون کی حکمرانی کا ساتھ نبھانے کیلئے آج پاکستان بھر میں نکلے۔
کیا پاکستان کے اتنے سارے ادارے، سیکورٹی فورسیز، عدالتیں، پارلمان وغیرہ ضلع کرم کے اساتذہ کو انصاف دینگے۔؟؟؟ نامعلوم افراد کے نام پر گزشتہ 20 سالوں سے قتلِ عام جاری ہے۔ ضلع کرم ریڈ زون ہے اور ہرطرف سے سیکورٹی فورسیز کے محاصرے میں ہے جہاں نان لوکلز کو بھی جانے کی اجازت نہیں ہے۔
پاراچنار کو ایک بار پھر بڑی جنگ میں دھکیلنے کی غلیظ کوشش کی جارہی ہے ۔ "یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچے وردی ہے" ۔ @ManzoorPashteen @e_hussainia @OfficialDGISPR #SecureTheKurram #nomorewars #Shiagenocide #parachinar
#پاراچنار_اولسي_پاځون "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پچھے وردی ہے". @ManzoorPashteen @e_hussainia @OfficialDGISPR
پاراچنار 🍁 یہ نامعلوم ہمیں معلوم .. ادارے تری منگل ہائی سکول کے دو چوکیدار اور جس کی پروپرٹیز ہیں ان سے پوچھا جائے اور اساتذہ کرام ایک معلوم جگہ پر بے رحمی سے قتل کئے گئے. شہیدوں کی درجات بلند فرمائے. ہم دونوں کا دوشمن ایک ہی ہے.. حقیقت #NoMoreWars امن غواڑوو🍁
ضلع کرم میں ہر طرف سیکورٹی فورسیز کے قلعے اور چیک پوسٹس ہیں۔مگر اج جب 7 سکول ٹیچرز دِن دھاڑے شہید کر دئے گئے تو سرکاری بیانات اور ریاستی میڈیانے نامعلوم افراد کا ذکر شروع کیا۔ نامعلوم افراد کا ذکر بھی ایک cover ہے جو یہاں جنگوں میں کامیابی سے استعمال کیا جا رہا ہے۔ #NoMoreWars
ضلع کرم دردناک حالات۔ مختلف واقعات میں کئی شہادتیں ہوچکے ہیں جس میں میٹرک امتحانات پر معمور سکول ٹیچرز بھی شامل ہیں۔ ضلعی انتظامیہ حالات کو کنٹرول کرے اور کردار ادا کرے تاکہ اسطرح واقعات کی روک تھام ممکن ہوجائے۔ پختون وطن میں ریاستی ادارے جان بوجھ کر حالات خراب کر رہے ہیں۔1/2
ضلع کرم کے مشران و نوجوانان کئی دِنوں سے فریاد کر رہے تھے کہ کرم میں حالات خراب کرنے کے لئے ماحول نہ بنایا جائے۔ ہم ضلع کرم میں مکمل طور پر امن و امان چاہتے ہیں اور ضلع کرم کے امن و امان کے لئے جدوجہد کرینگے۔2/2
ضلع کــــــــــــــرم🍁. ایک بار پهر خکــــــــــــومتی شازش کی نشانی پر شلوزان روڈ پر جو واقعہ ہوا, اس کے بدلے میں گورنمنٹ ہائی سکول تری منگل میں مظلوم اور بے گناہ شیعہ اساتذہ کو بے دردی سے شهید کرنے کی بھرپور مزمت کرتے ہیں. @e_hussainia @ManzoorPashteen @RaabtaTVcom @UN
پاراچنار... نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے منگل کے گاڑی 🚗 پر. "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پچھے وردی ہے". @e_hussainia @ManzoorPashteen @ImranKhanPTI @BintZainabiyoun @OfficialDGISPR #تحریک_حصول_قومی_حقوق_ضلع_کرم
United States Trends
- 1. $CUTO 4.130 posts
- 2. Colorado 61,6 B posts
- 3. Kansas 33,2 B posts
- 4. #AEWFullGear 18,6 B posts
- 5. Devin Neal 5.608 posts
- 6. #BeatTheSnail N/A
- 7. Arizona State 8.782 posts
- 8. Big 12 18,7 B posts
- 9. Penn State 10,4 B posts
- 10. Ole Miss 33,9 B posts
- 11. Notre Dame 19,1 B posts
- 12. Travis Hunter 11,2 B posts
- 13. Heisman 9.483 posts
- 14. James Franklin 1.507 posts
- 15. Kenny Dillingham 1.002 posts
- 16. Indiana 64,2 B posts
- 17. Sanders 26,1 B posts
- 18. #Huskers 2.995 posts
- 19. Nebraska 15,8 B posts
- 20. Hail Mary 4.241 posts
Who to follow
-
Shaban Bangash
@shaban_bangash -
🍁ثمر عباس طوری🍁
@samar_turi -
Abbas Muhammad
@AbbasMu00442254 -
Shahid Hussain
@shahidhj110 -
WASIF HUSSAIN
@wasifhussainBk -
Ishtiaq Hussain
@ishtiaqh12 -
Shabir sajdi
@sajdi12 -
ʜᴀɪᴅᴇʀ ᴛᴏᴏʀɪ
@Haider_110_ -
Amjad Hussain
@amjadpcr14 -
Dr. Maisam Abbas
@MaisamMTuri -
DīlåwårTøørï
@Dilawar39877628 -
Shahzad Ali
@Shahzad32623813 -
Ghazanfar Jafri
@GhazanfarJafri3 -
Zulqi Sheraxi
@ZSheraxi -
Wasim Zaman
@zaman_turii
Something went wrong.
Something went wrong.