@IqrarAlee112 Profile picture

Iqrar Alee Ameer

@IqrarAlee112

Student | freelance-writer | blogger | Hobbyist-photographer | content creator | activist | Civilian-Supremacy | یا علیؑ مدد

Pinned

A million Voices, One Name, Hussain (as), Labaik Ya Hussain ❤ #Karbala #Muharram #محرم #Imam_Hussain_as #كربلاء


Iqrar Alee Ameer Reposted

Train your mind to see the good in every situation. “Verily with every hardship there is ease.” Quran 94:5 He said “with” not “after”. The ease is already there. The goodness arrives with the hardship. Learn to see it.


Iqrar Alee Ameer Reposted

VPN حرام ہے، لیکن 100 روپے کے لوڈ پر 36 روپے سود لینا حلال ہے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسمنٹ Other ٹیکس, مسجد کے بلوں میں PTV فیس بھی حلال ہے۔ چاند دیکھنے کے لیے مفتیوں کی بارات بیٹھنا اور غریبوں کے ٹیکس پر کروڑوں اڑانا اسلامی نظریاتی کونسل کا حق ہے.


حضرت فاطمہ زہراءؑ نے اپنی وصیت میں فرمایا: اے علی! میری رحلت کے بعد مجھے فرموش نہ کرنا، میری زیارت اور مجھ سے ملاقات کے لئے میری قبر پر آتے رہنا۔ زهرة الرّیاض کوکب الدّری، ج 1، ص 253

Tweet Image 1

ایّامِ فاطمیہ (س) مرکزی مجلس عزاء, نشتر پارک کراچی۔


اس میں کوئی بحث یا مناظرہ نہیں یہ فقط ایک دعوتِ تفکر ہے کہ بعدِ از رحلت رسولؐ سیدہ فاطمہ زہرا (س) کو دربار کیوں جانا پڑا !


“Surely the door of Syeda Fatima Zahra (s) is like my door and her house is my house. Then whoever is disrespectful towards her, it is as if he has ripped apart the veil of Allah.” - Prophet Muhammad (ص)

Tweet Image 1

Honored to be in the presence of Syeda Fatima Zahra (s.a) 🍂


Just a reminder: Fadak belongs to Syeda Fatima Zahra (s).


Islam needs the shadow of Syeda Fatima Zahra (s) to heal...


پروردگارا بحق فاطمه زهراؑ ہمیں (بحیثیت) فاطمی زندہ رکھنا، اور اگر موت ہو تو (بحیثیت) فاطمی موت دینا، پروردگارا روز قیامت ہمیں (بحیثیت) فاطمی محشور فرما۔ الہی آمین #AyyamEFatimiya #ایام_فاطمیہ


Iqrar Alee Ameer Reposted

#حزب_اللہ نے اپنے نئے زمین سے زمین پر مار کرنے والے #فادی_6 میزائل کی رونمائی کردی۔ میزائل کا رینج: 225 کلومیٹر میزائل کے وارہیڈ کا وزن: 140 کلوگرام جنوب مشرق تل ابیب میں واقع صیہونی فوج کے "تل نوف" فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔ پہلا عملی تجربہ کامیاب


Iqrar Alee Ameer Reposted

#Hezbollah is strong, and it is fighting


Iqrar Alee Ameer Reposted

Lahore:— Champions Trophy will be held in Pakistan, with or without India. - PCB


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.