@Syedtahir156 Profile picture

tahir

@Syedtahir156

Joined October 2021
Similar User
Yousaf Saeed photo

@YousafSaeedPTI

Tariq Khan photo

@Tariq_khan992

Saad MaLik photo

@saadmalik123786

Jeemi khan photo

@bittani_jamshid

Muhammad Abubakar (Chairmain Tajran All & EC PIAF) photo

@Bakarxs

Urdu Man photo

@Urdu_man786

Rehman photo

@TasawarRehman13

. photo

@ishalandrea

B.T. P T I official photo

@bilaltahir319

Pinned

Everyone makes mistakes in life. But that doesn't mean they have to pay for them the rest of their life. Sometimes good people make bad choice. It doesn't mean they are bad. It mean they are human.


It's normal to miss someone when you're alone and lonely. But missing some one when you're busy having fun, that's true affection.


سر درد تو محض ایک نام ہے۔ اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے


اپنا مسئلہ لوگوں کو مت بتائیں۔ اسی فیصد کو پرواہ نہیں ہے اور باقی بیس فیصد خوش ہیں کہ آپ کے پاس ہے۔


علم کی کئی منزلیں ہیں مگر علم کی سب سے اعلی اور اونچی منزل "ادب" ہے اگر آپ میں ادب نہیں ہے تو آپ کا سارا علم فضول ہے اور اگر آپ کے پاس علم نہیں ہے مگر ادب ہے تو آپ بےادب علم والے سے کئی درجے بہتر ہیں.


آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں ۔ مسلہ تو آخر تک نبھانے کا ہے ۔

Tweet Image 1

جب بھی اداس ہو، تو پہاڑوں میں گھومنے کیلئے جاؤ ۔


ایک لال بیگ بہت تکلیف میں گرا پڑا تھا، لہذا ایک آور لال بیگ وہاں آیا اور پوچھا، ہٹ لگی یا چپل پڑی؟ پہلے والے لال بیگ نے جواب دیا، نہیں یار، یہ لڑکیاں مجھے دیکھ کر اتنا زور سے چلاتی ہیں،کہ مجھے دل کا دورہ پڑ گیا ہے۔ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry


برداشت بزدلی نہیں، بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔ روشنی کی امید رکھو، مگر امیدوں پر زندگی مت گزار دو۔ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry


بہترین انسان وہ ہے، جو مسائل حل کرتا ہے، اور بد ترین وہ ہے، جو مسائل پیدا کرتا ہے۔ برائی کو خود میں، اور اچھائی کو دوسروں میں تلاش کرو۔ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry


ایسی خوشی سے بچو جو دکھ دینے کے بعد ملے۔ جس کے پاس برداشت اور قوت ہے،وہ کھبی ہار نہیں سکتا۔ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry


تعلیم کی جڑیں کڑوی مگر پھل میٹھا ہوتا ہے۔ آنے والا کل اس شخص کیلئے ہوتا ہے، جواس کیلئے تیاری آج کے دن سے شروع کرے۔ #Yaad_e_Jani #UrduPoetry


آپس میں پیار رکھو کیونکہ پیار دلوں کو شک سے صاف رکھتا ہے۔ محبت ایک دیوار ہے، آگر اس میں شک کا سیمنٹ نہ ہو ، تو کھبی نہیں گرسکتی۔#UrduPoetry


شک ایک دیمک ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کھا جاتی ہے۔ آپس میں پیار رکھو کیونکہ پیار دلوں کو شک سے صاف رکھتا ہے۔ #UrduPoetry


محبت میں آغاز ہوتا ہے، اختتام کبھی نہیں ہوتا۔ شک ایک دیمک ہے جو انسان کو اندر ہی اندر کھا جاتی ہے۔#UrduPoetry


محبت کی پہلی اور آخری بنیاد اعتماد ہے۔ #UrduPoetry


کھانا ہضم نہ ہو،تو بیماری شروع۔ بات ہضم نہ ہو، تو چغلی شروع۔ تعریف ہضم نہ ہو تو تکبر شروع۔ تنقید ہضم نہ ہو تو ناراضگی شروع۔ دکھ ہضم نہ ہو تو ناامیدی شروع۔ یااللہ ہمارا ہاضمہ درست فرما دے #UrduPoetry


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.