@The_Me_er Profile picture

𝐦𝐞𝐞𝐫❥

@The_Me_er

| Dreamer ✨| Blue Sky 💙 | Writer 🖋️ | Software Engineer 👨‍💻 | Coffee Addict ☕ | Traveler ✈️ | Foodie 🍕 | Exploring the world 🌍 | 📍Dubai 🇦🇪 |

Joined January 2024
Pinned

السلام علیکم صباح الخیر 🌄 📿اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی…

Tweet Image 1

ملک بھر کی ساری موٹرویز پہ یکدم اکٹھا مرمتی کام شروع ھو گیا 😂😂😂 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب

Tweet Image 1

Mid-work 👨🏻‍💻 coffee ☕ vibes with a desk companion. #DubaiDreams

Tweet Image 1

کمسنی کا حسن تھا وہ یہ جوانی کی بہار تھا یہی تل پہلے بھی رخ پر مگر قاتل نہ تھا #قومی_زبان

Tweet Image 1

میری سوچوں پر اسی کی دسترس ہونے لگی اس کی ساری جیت میری مات سے منسوب ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

کوئی چراغ جلاتا نہیں سلیقے سے مگر سبھی کو شکایت ہوا سے ہوتی ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے #قومی_زبان

Tweet Image 1

ہمیں بھی آج ہی کرنا تھا انتظار اس کا اسے بھی آج ہی سب وعدے بھول جانے تھے #قومی_زبان

Tweet Image 1

اذیت مصیبت ملامت بلائیں ترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا #قومی_زبان

Tweet Image 1

اس کو بھی یاد کرنے کی فرصت نہ تھی مجھے مصروف تھا میں کچھ بھی نہ کرنے کے باوجود #قومی_زبان

Tweet Image 1

صورتحال ۔۔۔

Tweet Image 1

اسے بے چین کر جاؤں گا میں بھی خموشی سے گزر جاؤں گا میں بھی #قومی_زبان

Tweet Image 1

کافی ہے مرے دل کی تسلی کو یہی بات آپ آ نہ سکے آپ کا پیغام تو آیا #قومی_زبان

Tweet Image 1

ہم جانتے تو عشق نہ کرتے کسو کے ساتھ لے جاتے دل کو خاک میں اس آرزو کے ساتھ #قومی_زبان

Tweet Image 1

السلام علیکم صباح النور 🌅 جمعہ مبارک 🕋 ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے لوگو جو ایمان لائے ہو!آپ پر درود بھیجو اور سلام بھیجو، خوب سلام بھیجنا۔ #قومی_زبان

Tweet Image 1

"اگر راستے میں مجھے ایک بھی شخص مُسکرا کر مِلا یا کسی نے کم از کم ایک نظر اپنائیت اور ٹھہراؤ سے مجھے دیکھا، تو میں لوٹ آؤں گا۔" فرانس میں پُل سے کُود کر خودکشی کرنے والے اکتالیس سالہ رائٹر روڈرگ کیپریو کی آخری تحریر۔۔۔ #قومی_زبان

Tweet Image 1

AI is far more dangerous ⚠️⚠️ Hope all of you (my dear followers) will understand. 😐


السلام علیکم صباح الخیر 🌅 مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ ترجمہ: جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے، اسے چاہیے کہ وہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ (صحيح البخاري: 6475، صحيح مسلم: 47) #قومی_زبان

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.