@Suhailahmad_pak Profile picture

Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦

@Suhailahmad_pak

Joined July 2019
Similar User
Zia Ur Rehman photo

@ZiaUrRe29709364

Abdullah Kamboh photo

@Abdulla74114248

Muhammad Ashfaq(Official) photo

@ishfaqashPti

M .TA حA photo

@MrTaha1122

Asif Imran photo

@AsifImr33512925

Kabir M photo

@justkabirmalik1

Saddam Hussain photo

@husaddam34

Tahir Ali Khan photo

@TahirAl85448765

Muhammad Hussain photo

@hussain8000477

Adv Meer MS photo

@AdvocateSaed

Zeeshankhan photo

@ZeeshanAfridl

Saeed khan photo

@saeedsial395

Sohail Akhtar photo

@SohailA23368387

PTI Veterans Major Naeem Aulakh photo

@pti_major

Talha Khan photo

@ktalha139

ججز اگر یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں ہم کچھ نہیں کر سکتے تو براۓ مہربانی کرسیاں چھوڑ دیں اگر انصاف نہیں کر سکتے تو ایمان مزاری #گولی_کیوں_چلائی


اب ہر کوئی تم لوگوں سے صرف اور صرف ایک ہی سوال پوچھے گا کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی


عمران ریاض خان کا ہنگامی بنیاد پر صرف ایک گھنٹے بعد دوسرا ویلاگ 🚨 عمران خان کو قتل کرنے کی خبر کنفرم ہوگئی۔عمران خان کو کھانے میں زہر دیا جانے لگا۔ بڑی خبر آج رات عمران خان کو اڈیالہ جیل سے نکال لیا جائے گا۔ #کپتان_کی_جان_کو_خطرہ


عالم دین مولانا جمیل اظہر کا سانحہ D چوک پر بیان۔


بھارتی تجزیہ کاروں کے سامنے ایسی بے بسی تو کبھی نہ تھی۔


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

اسلام آباد قتل عام کے بعد ۔۔۔ پمز کے اندر باہر، وارڈز میں پولیس رینجرز تعینات کردیے گئے تھے فرحت جاوید BBC کی رپورٹ


ریاستی دہشتگردی کے ہاتھوں سیدھی گولیاں لگنے سے شہید ہونے والے پی ٹی آئی کارکن شفیق لنڈ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت، #اسلام_آباد_قتل_عام


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

ریاستی دہشتگردی کے ہاتھوں سیدھی گولیاں لگنے سے شہید ہونے والے پی ٹی آئی کارکن شفیق لنڈ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت، #اسلام_آباد_قتل_عام


بریکنگ۔🛑 پاکستان میں نہتوں کارکنان پر ہونے والی بربریت پر کینڈین پارلیمنٹ میں بھی آواز بلند۔ ہمارا تم سے وعدہ ہے تم دنیا میں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہ رہو گے


ڈیرہ غازی خان شہید کارکن محمد شفیق خان لُنڈ کی نماز جنازہ پورے گاؤں کی شرکت۔ بڑے بھائی کا خصوصی پیغام💔😔


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

کتنا لہو ہے بہنا میرا، کتنا اور بہاو گے۔۔۔۔ #اسلام_آباد_قتل_عام


چارسدہ میں شہید کارکن کے جنازے کے مناظر۔۔ آپ یقین کریں کہ اس مشکل ترین وقت میں جب میں نے اس شخص کو تحریک انصاف کا جھنڈا تھامے دیکھا۔۔ تو کنٹرول مشکل ہوگیا۔۔ آپ نے بہت وفادار دیکھے ہوں گے۔۔ لیکن پٹھانوں سے زیادہ وفادار آپ کو شاید مشکل سے کوئی ملے۔۔!!!


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

چارسدہ میں شہید کارکن کے جنازے کے مناظر۔۔ آپ یقین کریں کہ اس مشکل ترین وقت میں جب میں نے اس شخص کو تحریک انصاف کا جھنڈا تھامے دیکھا۔۔ تو کنٹرول مشکل ہوگیا۔۔ آپ نے بہت وفادار دیکھے ہوں گے۔۔ لیکن پٹھانوں سے زیادہ وفادار آپ کو شاید مشکل سے کوئی ملے۔۔!!!


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

پاکستانی شہریوں کی لاشیں غائب کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں بھی غائب کی جا رہی ہیں تاکہ کوئی ثبوت نا رہے وہاں کون کون آیا تھا جو واپس نہیں پہنچا ۔۔ طریقہ واردات ہوبہو بےنظیر کے قتل جیسا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت زرداری قاتلوں کے ساتھ تھا اس بار بلاول بھی ہے


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

ماہرنگ بلوچ نے ٹھیک کہا تھا


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

لاہور ہائیکورٹ میں اسلام آباد قتل عام کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

ہو ڈالرز کے لیے تمہارے ناپاک فوج نے سینکڑوں بے گناہ پاکستانیوں کے گھروں کو اجھاڑا ہے اگلی رات اسکا حساب تم سے بہت برا لیا جاے گا


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

"ان کو ڈائریکٹ فائز کر کے شہید کیا گیا، تین سے چار فوت ہو چکے ہیں اور تیس کے قریب گولی لگنے سے زخمی ہیں، ڈاکٹرز کا بھی یہی کہنا ہے۔" پولی کلینک کے اس دن کے مناظر جب عوام کو سنائپرز کے ذریعے چن چن کر سیدھی گولیاں ماری گئیں #اسلام_آباد_قتل_عام #گولی_کیوں_چلائی


پی ٹی آئی کے نہتے اور بھوکے پیاسے ورکرز پر جس طرح اس یزیدی حکومت نے 26 نومبر کو D چوک پر ظلم وبربریت کی اپنے ہی لوگوں پر سیدھی گولیاں چلائیں اس واقعے نے کربلاء کے خونی منظر کی یاد تازہ کردی۔ #گولی_کیوں_چلائی #اسلام_آباد_قتل_عام #IslamabadMassacre


Suhail Ahmad🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 Reposted

بریکنگ۔🛑 جنوبی پنجاب کا محمد شفیق اور دیگر کی لاشیں پولی کلینک میں پڑی ہیں لیکن حکومت انکاری ہے کہ انکی شہید نہیں کیا گیا۔ نا ہی انکی لاشیں ورثا کی دی جا رہی ہیں۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.