@pti_major Profile picture

PTI Veterans Major Naeem Aulakh

@pti_major

میں فوج سے ریٹائر ہوا ہوں اپنے حلف سے نہیں پاکستان کے ہر اندرونی یا بیرونی دشمن کا مقابلہ کرنا اور حق کا ساتھ دینا میرا اور ہر فوجی کا فرض ہے.

Joined April 2022
Similar User
Aziz Niazi photo

@AzizNia63938867

Muhd khan ipian photo

@MuhdKhan15

mitho gee photo

@naeem71290403

Muhammad Ashfaq(Official) photo

@ishfaqashPti

Umar farooq ch ^_^ photo

@Umarfarooqch108

Kabir M photo

@justkabirmalik1

Muhammad Hussain photo

@hussain8000477

Muskan Khan photo

@MuskanK99574708

Saeed khan photo

@saeedsial395

Ubaid Ullah Khan photo

@itz_ubaidBoss

Abdul Nasir photo

@abdulnasir321

Amir Akhtar photo

@AmirAkh23357459

Tahir Mehmood photo

@TahirMe51188722

𝗦𝗵𝗮𝗯𝗶𝗿 𝗔𝗵𝗺𝗲𝗱 𝗨𝘀𝗺𝗮𝗻𝗶 photo

@ShabirAhmedUsm4

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

اسلام آباد سڑکوں کی اس ویڈیو نے تو آگ لگادی ہے پھیلادو اس ویڈیو کو بھی ہر جگہ 🔥🔥


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

اپنی نہتی عوام پر اتنا ظلم کوئی کیسے کر سکتا ہے؟ نواز شریف، زرداری، محسن نقوی، قاضی فائز عیسیٰ، سکندر سلطان راجہ اور اسٹیبلشمنٹ اتحاد نے پاکستان میں یزیدیت کی انتہا کر دی ہے۔ #UndeclaredMartialLaw


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 x.com/Anwarmaqso0101…


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ تحریکِ انصاف کا عمران خان کی رہائی کیلئے امریکا میں پہلا مظاہرہ، بڑی تعداد میں اوورسیز پاکستانیوں کی شرکت💯


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

عوامی سروے ! عوام کس صحافی کو سچا اور نا بکنے والا سمجھتی ہے ؟ اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

کیا آج بھی پاکستان میں مقبول ترین جماعت تحریک انصاف ہی ہے یا اب کوئی اور ہے ؟؟ اس سروے کے نتیجے سے " نامعلوم " کو پتا چلنا چاہیے کہ مقبول جماعت کونسی ہے ؟؟ #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

آج میں بھی ایک سروے کروا کر دیکھتا ہوں ! اس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ۔ کپتان چپل یا مریم صفدر #خان_تیرا_منتظر_ہے_پاکستان

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

پہلے پولیس روکتی تھی اب ڈالڑ کھانے والے فوجی روک رہے ہیں اسلامی ملک اور لوگوں کو فلسطین کے نہتے لوگوں سے اظہار یکجہتی کرنے نہیں دیا جا رہا ، کہتے ہیں ہم اسلامی جمہوریہ ہیں ،نام بدل فوجی جمہوریہ کیلا رکھ لو


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

چند اوباش پاکستان آرمی کو بدنام کرنے کیلیے آرمی کی وردی پہن کر فلسطین کے جھنڈے چھین رہے ریلی کو روک رہے۔۔۔😐


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

عوامی رائے ! کون سا لیڈر پاکستان کو برے حالات سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈال سکتا ہے ؟؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں ۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

آپ ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو “توہین” ہوگی

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

فلسطین میں تو یہودی یہ سب کر رہیں ہیں مگر پاکستان میں یہ کون کر رہا ہے ؟

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

آسٹریلوی میڈیا نے پاکستان الیکشن کو پاکستان کے لئے تباہ کُن قرار دیا اسٹریلین میڈیا کے مطابق فوج نے جب اپنے ن لیگ کے امیدواروں کو ہارتے دیکھا تو بندوق کے زور پر نتائج بدلنا شروع کر دیے کچھ پولنگ سٹیشن سے فوج ڈبے اُٹھا کر بھی بھاگتی نظر آئی

From Waqar khan

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

پاکستان کا وزیر دفاع قومی اسمبلی کے فلور پر کھڑے ہو کر الزام لگاتا ہے کہ 1948، 1965، 1971، 1984 اور 1989 کی کارگل سیاہ چین کی جنگیں پاکستان کی فوج ہاری ہے، اس شخص پر غداری کے کتنے کیس بنے اور کتنی ایف آئی آرز درج ہوئی ہیں آج تک؟ اس شخص کو کس کی سپورٹ حاصل ہے؟ #AbsoluteNonsense


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

آج میں بھی ایک سروے کروا کر دیکھتا ہوں ! اس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا۔ کپتان چپل یا مریم صفدر #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

پبلک سروے ! حق کا ساتھ دینے والی بہادر صحافی خاتون کون ہیں ؟ اپنی رائے ضرور دیں ۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو

Tweet Image 1

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

اگر مجیب غدار اور یحی بھٹو حق پر تھے تو بھٹو نے مجیب کے سامنے توبہ کس گناہ پہ کی تھی؟


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

پاکستان ایک ڈیپ سٹیٹ ہے، جہاں پر فوج اور isi ملک چلاتی ہیں اگر کوئی ان کی مرضی کے خلاف جاتا ہے تو وہ الیکٹڈ وزیراعظم کو گرفتار کر لیں گے جیل میں ڈال دیں گے اور قتل تک بھی کر دیتے ہیں، یہ اقتدار کی خاطر کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں

From Waqar khan

PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

ن لیگ نے نواز شریف کے حکم پر 28 مئی 1997 کو سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا تھا، جس کے نتیجے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ سجاد علی شاہ اور دوسرے ججز اپنی جانیں بچا کر بھاگ گئے تھے، یہ ویڈیو یاد دھانی کے لیے ہے کہ یہ جماعت پچھلے ایک سال سے صرف 9 مئی پر سیاست کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔


PTI Veterans Major Naeem Aulakh Reposted

اگر یہ ٹویٹ ڈیلیٹ ہوئی تو پوری قیادت زمہ دار ہو گی ۔۔۔۔۔

”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.