True Patriot
@TPatriotPA True Patriot. Love Pakistan & Pakistani Across the world.
Similar User
@Malikshb990
@spickynspany
@ZartajAli18
پاکستان 🇵🇰 کے معاشی حالات مزید سنگین ۔ حکومت نے دنیا بھر میں موجود سفارتخانوں کے فنڈز روک لئے ہیں۔ پاکستانی حکومت کے پاس سفیروں کو دینے کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں۔ 😥
حکومت پاکستان کے پاس نہ صوبوں کو دینے کے لیے پیسے ہیں۔ نہ سفارتخانوں کو دینے کے لیے، حالات اتنے خراب ہیں۔ کہ 417 کنٹینرز کراچی کے مختلف پورٹس پر روک لیے گئے ہیں-😥 مگر پاکستان ڈیفالٹ نہیں کررہا۔ سحاق ڈار😠
چند ماہ قبل پاکستان میں مہنگائی تھی۔ پھر مہنگائی ختم کرنے کے نعرے کے ساتھ ملک پر PDM کا ٹولہ حملہ آور ہوا۔ پہلے اپنے مقدمات ختم کئے۔ پھر دنیا بھر کے ممالک کے دورے کئے۔ اور مہنگائی کا نام نشان مٹا دیا😅
عام پاکستانیوں کا خون کردیا ہے اس حکومت نے۔ لوگوں خودکشی کرنے پر مجبور ہیں۔ اور صحافی آپ میں لڑرہے ہیں۔ ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب۔ ظلم پر ظلم
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہو گا بس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہو گا رہے دو دو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہو گا کسی نے کچھ لکھا ہوگا کسی نے کچھ لکھا ہو گا بروزِ حشر حاکم قادرِ مطلق خدا ہو گا فرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہو گا
پھر توجلدی الیکشن کراو
عمران خان مقبولیت کے عروج پر ہیں، آج کی پریس کانفرنس کو 3900 لوگ لائیو دیکھ رہے تھے۔ ان ووٹوں سے تو کانسلر کا الیکشن ہی جیتا جا سکتا ہے۔
تھا کوئی جس کے پیچھے میں ننگے پاؤں بھاگی تھی🖤🙂
تین چیزیں آنکھ کی بینائی بڑھاتی ہیں، سبزہ، چلتا ہوا پانی اور اچھی صورت۔
حضور اکرمﷺ کی نگاہ مبارک میں بلند وپست یکساں تھے۔ حضورﷺ اپنے غلام کے ساتھ ایک ہی دستر خوان پر کھانا کھاتے تھے۔❤️
راتوں کو جاگنا نہ عادت تھی۔نہ شوق زندگی بس اک شخص جو روٹھا۔تو نیند ہی روٹھ گئ
تجزیہ : قانون کے مطابق مخصوص رقم کی ادائیگی کے بعد توشہ خانہ سے خریدی گئی چیز صاحبِ مال کی ملکیت ہوتی ہے جب خان صاحب یہ مان چکے ہیں کہ انہوں نے گھڑی توشہ خانہ سے مخصوص قیمت پر خریدی تو قانوناً وہی مالک ہوئے ناں، اب اُن کی مرضی اپنی زیر ملکیت چیز بیچیں یا ناں بیچیں - واویلا کیسا ؟
*بریکنگ نیوز* *آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمين کی پنشن ختم کرنے کا مشورہ دیدیا*
یاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِك أَسْتَغِيثُ ، أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ ، وَلَا تَكِلْنِي إلَى نَفْسِي طَرْفَةَ عَيْنٍ🤲 آمین یا رب العالمین اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر زندگی ❣️ #زهرا
کون سی سیاسی پارٹی ہے جس کے قائد انٹرویوز صرف اپنے فین اینکرز کو دیتے ہیں
وہ کون سا ملک ہے ؟؟؟ جہاں طاقتور کو کئی سال باہر رہنے اور ایک بھی پیشی پر عدالت میں حاضر نہ ہونے کے باوجود حفاظتی ضمانت مل جاتی ہے۔اور کمزور جعلی مقدمات میں جیل کے اندر موت کے بعد بے قصور قرار پاتے ہیں۔
کچھ شعور کی کمی ہے رہنما یہی سے نکلے گا 🙂
United States Trends
- 1. Spotify 1,6 Mn posts
- 2. Pete 710 B posts
- 3. Brian Thompson 57,2 B posts
- 4. Apple Music 236 B posts
- 5. $PHNIX 3.859 posts
- 6. #CUTOSHI 6.336 posts
- 7. United Healthcare 48,8 B posts
- 8. CEOs 10,9 B posts
- 9. $SAMO 7.922 posts
- 10. Supreme Court 120 B posts
- 11. ACLU 34,8 B posts
- 12. DeSantis 62,8 B posts
- 13. Manhattan 67,4 B posts
- 14. Phil Knight N/A
- 15. Happy Birthday Dan 8.676 posts
- 16. Sotomayor 14 B posts
- 17. RINOs 50 B posts
- 18. Jared Isaacman 11 B posts
- 19. Paul Atkins 26,5 B posts
- 20. #XboxYearInReview N/A
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.