@ShamaAkram10 Profile picture

Shama10

@ShamaAkram10

Joined October 2021
Similar User
Basharat s photo

@Bashara08750204

Muhammad Tariq photo

@TariqAnwar73

Arsalan Ismail YMT میانوالی photo

@Arsalanismeail

Basit Rauf photo

@BasitRauf13

Muhammad Usman photo

@M_UsmanPMLN

متعصب انصاف photo

@ZaheerA28269197

راجو راکٹ photo

@RajuRocket07

Hafiz Muhammad Rizwan Abid photo

@ChRizwanAbid

Zahid Pervaiz photo

@ZahidPe75593218

Nz Khan photo

@nzkhan1122

Syed photo

@Syed87288734

M Bilal Khan photo

@MBilalkhaanPTI

Shama10 Reposted

پاکستانی عدلیہ کی جے ہو مردہ عدلیہ مردہ باد

یہ نظام انصاف تو ہماری میراث نہیں تھی؟ ہماری عالیہ اور عظمیٰ کو سیاسی مقدمات سے کب فرصت ملے گی کہ اس طرح کے لاکھوں پینڈنگ کیسز دیکھ سکیں؟ ہمیں اپنے پلاٹ اور وڈیوز والوں سے امید تو کم ہے مگر، شائد بھارتی عدالت کو عوام الناس کے لئے کام کرتا دیکھ کر شرم محسوس کر لیں



Shama10 Reposted

جس دے کول وی ماں ہوندی اے برگد ورگی چھاں ہوندی اے


Shama10 Reposted

💖💞


Shama10 Reposted

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ صباح الخیر و النور زبردست 👍 اللہم آمین یارب العالمین


Shama10 Reposted

Me also Punjabi and also from a "Gaoon"

کیا پنجابی ہونا اور پھر ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہونا باعث شرمندگی ہے ؟؟ میں الحمدللہ پنجابی ہوں اور پنجاب کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں اور مجھے اپنے پنجابی ہونے پر فخر ہے ❤️❤️ ✌️✌️



Shama10 Reposted

انڈے مہنگے ہوتے جا رہے ہیں اس لئے دیسی مرغیاں خریدی ہیں تاکہ سردیوں میں انڈے نہ خریدنا پڑیں۔ آگے اللہ کا حکم


Shama10 Reposted

عمران خان اور دوسری سیاسی جماعتیں دعا دیں نواز شریف اور بی بی کو کہہ جنھوں نے میثاق جمہوریت کیا اور فوج کو سیاست سے منفی کر دیا 58/2 بی کا جڑ سے خاتمہ کر کے فوج کے دانت نکال دیئے ورنہ باجوہ کو مارشل لاء لگائے آج کم از کم 3 سال تو گزر ہے چکے ہوتے


Shama10 Reposted

اس بچے کا نام " بریجر واکر " ہے اس نے اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا اور دو کتوں سے اکیلے نمٹ کر اس تین سالہ بچی کے سر سے یقینی موت ٹال دی تھی، جب اس بچے سے پوچھا گیا کہ تمہیں ڈر نہیں لگا، تو بریجر نے کہا میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہئیے ۱/۳

Tweet Image 1

Shama10 Reposted

مونس الٰہی اور عمران ریاض آپس وچ سٹو سٹی ہوئے پئے نیں 😂

اگر عمران واقعی ریاض کی سٹ ہے تو پاکستان کے کسی بھی حلقہ میں مجھ سے الیکشن لڑ کے دیکھ لے گوگی کا دودھ یاد دلا دوں گا مونث الہی اگر مونث واقعی پیجے کی سٹ ہے تو پاکستان کے کسی بھی چینل پر مجھ سے ٹاک شو رکھ لے ڈولی کا دودھ یاد دلا دوں گا عمران ریاض ناظرین تمبیاں بس اترنے ہی والی ہیں



Shama10 Reposted

🔥🚒

یاد رکھیے گا یہ دونوں دبا کر بوٹ پالش کریں گے۔ اگر بڑوں سے اجازت مل گئی اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تو پھر چھوٹا والا @MoonisElahi6 فرمائے گا کہ دیکھا ہم کتنے وفا دار ہیں۔ 😂

Tweet Image 1


Shama10 Reposted

چوئی پرویز الٰہی کی گورنر ہاؤس آمد گورنر پنجاب سے اہم ملاقات ۔ مزید یہ کہ چوئی پرویز الٰہی نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ملاقات لاھور یا اسلام آباد میں ہونے کا امکان


Shama10 Reposted

Congratulations 🎉👏 @ZambryOfficial

Warm wishes and congratulations to Dr. Zambry Adb Kadir @Zambryofficial on appointment as Foreign Minister of Malaysia. I would like to work with your excellency to further strengthen brotherly ties between Pakistan and Malaysia.



Shama10 Reposted

یہ سب تو ایک سے بڑھ کر ایک ہیں 😜 بہت مشکل سوال کر دیا

انتخاب کیجئے۔ پرلے درجے کا ذلیل،بے غیرت،گھٹیا،ضمیر فروش۔



Shama10 Reposted

#PERMANENTLYFOLLOWING MONDAY MORNING 🌄TO EVERYONE WHO LIKES 👍ME OR HATE ME WITH MY BEST WISHES. THIS LADY OF GERMANY 🇩🇪 IS MY CRUSH FOR EVER TILL DEATH.

Tweet Image 1

Shama10 Reposted

کہ منتر جنتر بیچنے میں یہ صاحب بھی کسی دوسرے سے کم نہیں۔ اس کے ڈی این اے میں گرگٹ کے جینز ہیں۔ اور ہوا کا رخ دیکھ کر مفاد پرستی کی صحافت کرتا ہے۔ ماحول دیکھ کر رنگ بدلنے کی عادت ہے3/3


Shama10 Reposted

اور عمرانی فراڈ کو مسیحا بنا کر پیش کرتا رہا، پھر 2018 -2019 کے بعد پاکستان ناک کے بل گرنا شروع ہو گیا، تو کچھ عرصہ اسے بھی سچ بولتے دیکھا۔ اب دوبارہ حامد میر، عمرانی چورن بیچنے کے محاذ پر ہے۔ پچھلے 20، 25 دنوں سے اس کی بےسری اور بے تکی باتیں ایک سوال ضرور پیدا کر رہی ہیں۔2/3


Shama10 Reposted

فراڈ اور فراڈیے پوری دنیا میں پائے جاتے ہیں،لیکن ہمارے ہاں ضرورت سے زیادہ ہی ہیں۔ - ہمارے ہاں سچائی کے ساتھ کھڑے رہنے والے، سیاہ کو سیاہ اور سفید کو سفید کہنے والے، کھری بات کرنے والے کم کیوں ہیں۔ حامد میر گولیاں کھانے کے بعد تبدیلی چورن بیچنے کا ٹیکا لگایا گیا تو شروع ہوا،1/3


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.