@ShahabReal1 Profile picture

Shahab ud din

@ShahabReal1

Joined September 2017
Similar User
Zeeshan Chadhar 🇵🇰 photo

@zb_views

Adil Khan photo

@adilkhan_704

سرمد جمال مروت photo

@Sarmad_Khan_

Reson84life photo

@reson84life

LegacyStranger photo

@legacystranger1

SULEMAN Haider 🇵🇰 photo

@Complicat3d_boy

Bokolan photo

@ErikMagnusson14

Pinned

دا جنـګ پـرسـت د دوزخـي شــي واړه پــه جنتـونــو کــې بیــا شــر جـــوړوي ویښ شــه نــړۍ درتـه قســم کـړی دی لــه تــا پښـتــونـــه تــرهـګــر جــوړوي

Tweet Image 1

It’s been 65 days since i have cancelled my flight and asked for a refund but @Official_PIA doesn’t bother answering my emails When i tried calling them on phone they said it will take 15 days but till now my refund has not been arrived.Worst decision to book my flight with them.


پاکستانی نام نہاد سیاستدانوں ،اسٹبلشمنٹ ،میڈیا کا اصل چہرہ عوام کے سامنے والے والے مردِ مجاہد کو جنم دن مبارک❤️ د زیږون ورځ مو نیمکرغه مشره @ManzoorPashteen

Tweet Image 1

مطبل خان ساب کے دادا کا بھائی بھی ہمیں آزادی دلانے میں شریک تھا؟ مطبل ہمیں خان ساب کے دادا کے بھائی نے آزادی دلائی تھی لیکن کیا عجیب نہیں کہ خان ساب اب بھی بول رہا ہے کہ ہم غلام ہے؟؟🙄 کیا ہمیں خان ساب کے دادا کے بھائی نے آزادی نہیں دلائی تھی؟🙄

لندن 1930 کی تاریخی گول میز کانفرنس جس میں قائداعظم اور اقبال دونوں موجود تھے۔ یہ تصویر میرے خاندان کیلیے فخر کاباعث ہے کیونکہ اس میں میرے دادا کےبھائی محمدزمان خان(جن کے نام پر زمان پارک قائم کیاگیا) اور میرے خالو جہانگیر خان بھی موجود ہیں (بائیں جانب سے دوسرے اور تیسرے نمبر پر)

Tweet Image 1


ٹی ایل پی جوکہ پورے ملک میں انتشار کی جڑ ہے اور متعدد پولیس والوں کو قتل بھی کرچکی ہے اس کے ساتھ مزاکرات ہوتے ہیں،تمام مطالبات بھی مان لئے جاتے ہیں اور دوسری طرف پشتون اور بلوچ کے نوجوانان صرف اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے پر اغوا کرلئے جاتےہیں، یہ ہےدوغلا پاکستان ، یہ ہےدو قومی نظریہ


بہترین ہے وہ شخص جو مظلوم کا رنگ، نسل، مزہب دیکھے بغیر اسکے حق کیلئے لڑتا ہوں۔ اور آج ایک ایسے شخص کا جنم دن ہے جو ظالم کے خلاف ایک انتہائی مظلوم طبقہ کے حق کیلئے لڑ رہا ہے۔ آپکی جدجہد عوام میں شعور لارہی ہے۔ @ManzoorPashteen جنم دن مبارک اور آپکی صحت کیلئے دعاگو ہو♥️

Tweet Image 1

Shahab ud din Reposted

Allowing killers of Pashtuns to roam freely while imprisoning @aliwazir50 is no freedom. Suppressing the voice of PTM, while providing a platform for militants is no freedom. Pakistan is nowhere near real freedom for all its citizens. 3/3 #DaSangaAzadiDa


Shahab ud din Reposted

Militarization of whole Pashtun belt & destroying their social fabrics is no freedom.Enforced disappearances are no freedom. Running internment camps in d 21st century is no freedom.Intimidating #PTM activists who want an end to d imposed war,is no freedom. 2/3 #DaSangaAzadiDa


Shahab ud din Reposted

Massacres of Pashtuns who want to live freely in their homes & villages is no freedom. Devising laws such as Ordinance ‘Public Safety’ & ‘In Aid of Civil Power’ to repress one ethnic group is no freedom. 1/3 #DaSangaAzadiDa


چه تر سو د پښتنو کورونه وران وی..... د وطن ده آزادۍ قیصې دروغ دی... #DaSangaAzadiDa


یہاں پورا کا پورا انسان غائب ہوجاتا ہے ۔ ہاکی اور بال تو چھوٹی بات ہے۔

Tweet Image 1

پاکستان کا مطلب کیا؟ پیسہ دیکر جان چھوڑوا!


مجاہد ملتہ! اب تو امریکہ بھی افغانستان سے جاچکاہے اب کس کے خلاف جہاد کررہے ہو؟ پہلے تو آپ روس کے کمیونیسٹو اور امریکہ کے کیپٹلسٹو کیخلاف جہاد کررہے تھے اب کس کے خلاف جہاد کررہے ہو؟ تمہارا جہاد فساد کے علاوہ کچھ نہیں۔ کونسی کتاب کیں لکھا ہے کہ تم اپنے بھائیوں کیخلاف جہاد کرو؟


نن د چين نه د ډالرو په لالچ کښې يو ملا په سپينه ګيره کميونسټ شو فضل رمان ساب کو سرخ سلام 🚩🚩


یہ سب ایک باغ کی مولیاں ہیں جب جب ان کی ضرورت ہوگی یہ اپنے آپ کو استعمال کرنے کیلئے پیش کرینگے۔ جیسے عوام کو سیاسی گمراہی کیلئے عمران خان اور مزہبی گمراہی کیلئے مولانا فضل رحمان اور قاضی حسین احمد وغیرہ استعمال ہوئے ہیں۔ اسلئے ان سے گلہ ٹھیک نہیں۔

Tweet Image 1

مبارک ہو پاکستانیوں! مراد سعید صاحب کا جوڑواں بھائی مل گیا ۔ اس نے بھی ۱۰ ارب ڈالر منہ پر پھینک دیا ہے۔@ghaziusama یار صرف یہ بتادو کہ کس کے منہ پر ۱۰ ارب ڈالر مارے؟

Tweet Image 1

محکمہ سیاست نے ایک اور مورچہ کامیابی سے فتح کرلیا ہے۔ دشمن کے صرف تین باشندے مورچہ پر براجمان ۔

Tweet Image 1

۵ جولائی ۱۹۷۷ مرگِ جمہوریت اس دن سے پاکستان میں مزہبی شدت پسندی پروموٹ ہونا شروع ہوا جسکی وجہ سے افغانستان میں کرایہ کا جہاد لڑاگیا اور افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہوگئی، اور اب پاکستان خود اس ہی پوزیشن پر کھڑا ہے۔#5JulyBlackDay


پہلے صرف پیار بند کمرے میں ہوتا تھا اب سیاست بھی بند کمرے میں ہوتا ہے۔


ایک کا نام علی محمد خان المعروف پھینکو(ډوزن)اور دوسرے کا نام مراد سعید المعروف وارشل بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف اختجاج کرنے آئے تھے کہ ریاست نے ان دونوں کو اغواہ کیا اور چین بیج کر ان کی برین واشنگ کردی ۔ کسی کو کوئی خبر ہو تو اطلاع دی جائے۔منجانب @Ali_MuhammadPTI @MuradSaeedPTI

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.