@ShaFay_1 Profile picture

شافع رضا

@ShaFay_1

I love dawat e Islami & TLP 🇵🇰🇵🇸✌️❤️ #RRF

Joined October 2021
Similar User
خاکِ قدمينِ عطار~♡ photo

@aimvth

Rana sajid Hussain photo

@saimasajid3123

Muhammad Othman photo

@othman_t7

Pinned

یہ بات عیاں ہے دنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں 🥰🥰🥰

ShaFay_1's tweet image. یہ بات عیاں ہے دنیا پر ہم پھول بھی ہیں تلوار بھی ہیں 🥰🥰🥰

شافع رضا Reposted

ولید بن مغیرہ تیر فروش کی دوکان کے پاس سے گزرا تو اس کے تہہ بند میں ایک تیر کی نوک چبھ گئی ، لیکن اُس نے تکبر کی وجہ سے اس کو نکالنے کے لئے سر نیچا نہ کیا، اس سے اس کی پنڈلی میں زخم آیا اور اسی میں مرگیا۔ #اب_جنگ_ہےختم_نبوت_کی

mmuqarrabpak's tweet image. ولید بن مغیرہ تیر فروش کی دوکان کے پاس سے گزرا تو اس کے تہہ بند میں ایک تیر کی نوک چبھ گئی ، لیکن اُس نے تکبر کی وجہ سے اس کو نکالنے کے لئے سر نیچا نہ کیا، اس سے اس کی پنڈلی میں زخم آیا اور اسی میں مرگیا۔
#اب_جنگ_ہےختم_نبوت_کی

شافع رضا Reposted

🔴 ’’سیکڑوں مسلم خواتین بدھ مت کے ہاتھوں میں ہیں۔ "انہیں بچاؤ۔" بدھ ملیشیا سے بچ کر جنگلوں میں چھپنے والی روہنگیا مسلمان خواتین کی مدد کے لیے پکارا

From Mahfil

شافع رضا Reposted

الحمدللّٰہ! ایک اور گستاخ کی درخواست ضمانت خارج۔ #LCBPOfficial

LCBPOfficial's tweet image. الحمدللّٰہ!
 ایک اور گستاخ کی درخواست ضمانت خارج۔

#LCBPOfficial

شافع رضا Reposted

الحمدللّٰہ! گستاخوں کی درخواست ضمانت خارج۔ #LCBPOfficial

LCBPOfficial's tweet image. الحمدللّٰہ!
 گستاخوں کی درخواست ضمانت خارج۔

 #LCBPOfficial

شافع رضا Reposted

🔴 مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر جزائر جانے پر پابندی لگا دی۔ مالدیپ صدر محمد معیزو نے تمام اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر اسلامی جزیرہ نما ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ گزشتہ سال تقریباً 11,000 اسرائیلیوں نے مالدیپ کا دورہ کیاتھا۔

RTEUrdu's tweet image. 🔴 مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر جزائر جانے پر پابندی لگا دی۔ 

مالدیپ صدر محمد معیزو نے تمام اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر اسلامی جزیرہ نما ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ 

گزشتہ سال تقریباً 11,000 اسرائیلیوں نے مالدیپ کا دورہ کیاتھا۔
RTEUrdu's tweet image. 🔴 مالدیپ نے اسرائیلی سیاحوں پر جزائر جانے پر پابندی لگا دی۔ 

مالدیپ صدر محمد معیزو نے تمام اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر اسلامی جزیرہ نما ملک میں داخلے پر پابندی کا اعلان کردیا۔ 

گزشتہ سال تقریباً 11,000 اسرائیلیوں نے مالدیپ کا دورہ کیاتھا۔

شافع رضا Reposted

🔴 ہم مرتے دم تک یہیں ہیں!


شافع رضا Reposted

💔 زخمی ہونے والی فلسطینی بھائی کا اپنی اکلوتی زندہ رہ جانے والی بہن کے لیے پیار۔ ◾️ آج ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ آسانیوں کی فراوانی اور معیارات زندگی کے عروج میں دنیا کتنی تلخ اور دکھ بھری ہے، اور انسان کتنے مجبور یا پھر بے حس اور لاپرواہ۔


شافع رضا Reposted

پاکستان کے ہر محب وطن شہری کا ایک ہی مطالبہ، مگر کیا؟ #LCBPOfficial


شافع رضا Reposted

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہا، ایک مسلمان ڈیلیوری بوائے پر 5 ہندو انتہا پسند حملہ آور بھارت کی نام نہاد جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے


شافع رضا Reposted

دل آزاری، امن عامہ اور اخلاقیات تباہ کرنے کا حق کسی کے پاس نہیں ہے، سوشل میڈیا کی نگرانی اس کے لیے اشد ضروری ہے۔ چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤ عبدالرحیم صاحب کا ریڈیو پاکستان کو دیا گیا انٹرویو! #تحفظ_ناموس_رسالت #LCBPOfficial


شافع رضا Reposted

"ہمارے بڑے جب بھی آئے ہیں پھر فارنر نہیں آئے، پھر فارنر برصغیر سے باہر گئے ہیں" چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤ عبدالرحیم صاحب #تحفظ_ناموس_رسالت #LCBPOfficial


شافع رضا Reposted

ایف آئی اے کی گزشتہ سال کی رپورٹ کی مطابق چار لاکھ سے زیادہ اکاؤنٹس پاکستان کی سوشل سپیس پر گستاخیوں میں ملوث ہیں! چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤ عبدالرحیم صاحب کی پی ٹی وی پر گفتگو #تحفظ_ناموس_رسالت #LCBPOfficial


شافع رضا Reposted

ہم نے سختی سے پوری قوم کو بتایا کہ کسی صورت بھی گستاخانہ مواد کو شیئر نہ کریں، اسکا فائدہ یہ ہوا کہ گستاخانہ مواد کا پھیلاؤ کم ہوگیا چیئرمین لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان راؤ عبدالرحیم صاحب کی پی ٹی وی پر گفتگو #تحفظ_ناموس_رسالت #LCBPOfficial


شافع رضا Reposted

ابولہب کے بیٹے عتبہ نے بھی سورۃ النّجم سن کررحمتِ عالم ﷺ کا مذاق اڑایا شانِ اقدس میں (نعوذباللہ) گستاخی کی تو دنیا میں ہی اس بد بخت کو دردناک سزا ملی اور ایک درندے نے اسے ہلاک کردیا۔#TLP_Promotion #تحفظ_ناموس_رسالت


شافع رضا Reposted

جب بھی کوئی بدبخت ہمارے محبوبِؐ کی شان میں گستاخی کا مرتکب ہو تو سمجھ لو کہ یہ مکّار جھوٹا بے وقعت حقیروذلیل طعنہ باز چغل خور نیکی سے دور حد سے تجاوز کرنے والا  بدخلق ظالم سفّاک بداصل اور بد نسل ہے #TLP_Promotion #تحفظ_ناموس_رسالت


شافع رضا Reposted

الحمدللہ یہاں کی عوامی قوت کے خوف سے کوئی حکومت اب تک ناموس رسالت قانون میں تبدیلی نہیں کرسکی ہے۔#TLP_Promotion #تحفظ_ناموس_رسالت


شافع رضا Reposted

رسول اللہﷺ کی عزت،آبرو،عظمت اور شان پہ ہم ہماری جانیں ہمارا مال ہمارے والدین سب بلا خوف و خطر قربان ہیں✌ #تحفظ_ناموس_رسالت

_InHeaven02's tweet image. رسول اللہﷺ کی عزت،آبرو،عظمت اور شان پہ ہم ہماری جانیں ہمارا مال ہمارے والدین سب بلا خوف و خطر قربان ہیں✌
#تحفظ_ناموس_رسالت

شافع رضا Reposted

کسی جاہل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے کے بجائے کسی عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھنا افضل ہے😎💯❤️ #TLP_Promotion #تحفظ_ناموس_رسالت

me_ha_n_ii's tweet image. کسی جاہل کے ساتھ تخت پر بیٹھنے کے بجائے کسی عالم کے ساتھ زمین پر بیٹھنا افضل ہے😎💯❤️
 #TLP_Promotion 
#تحفظ_ناموس_رسالت

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.