@Saminati0n Profile picture

سمیع

@Saminati0n

عام زندگی کی عام سی باتیں عام سے لوگوں کے لئے عام سے انداز میں Teacher👨‍🏫|PTI Supporter✌|Poetry Lover❤|Food Lover🍽|

Joined January 2020
Similar User
grey photo

@Mrgravie1

Julia Afreen photo

@JuliaAfreen

💋Rabia❣36DD 💞 photo

@Rabiashams8

Farhan photo

@LahoreCouple

Muskarahat Musk photo

@MuskarahatM

News Desk YFK photo

@YFKNewsDesk

Farah Memon photo

@imFarahMemon

Pinned

اگر کوئی کتاب ایسی ہے جس سے پہاڑ ہل جائیں اور زمین پھٹ جاۓ تو وہ قرآن مجید ہے..!!❤️

Saminati0n's tweet image. اگر کوئی کتاب ایسی ہے جس سے پہاڑ ہل جائیں اور زمین پھٹ جاۓ تو وہ قرآن مجید ہے..!!❤️

کوئی دوست اس بارے میں میری رہنمائی کر سکتا ہے کہ میں سس پر کس طرح اپنے سکول کا فاصلہ درست کروا سکوں نہیں تو میرا تبادلہ ہونے سے پھر رہ جائے گا۔


تو میرے سکول کا فاصلہ سس نے سیدھی لائن میں کاونٹ کیا اور 30 کلومیٹر بنا دیا جبکہ حقیقت میں فاصلہ 50 کلومیٹر ہے اور اگے مزید جب سکولوں میں اپلائی کر رہا ہوں وہ بھی 10 کلومیٹر کے ریڈیس میں ہیں لیکن ہر جگہ فاصلہ کے نمبر کم آنے کی وجہ سے میں میرٹ پہ بیت نیچے آ رہا ہوں مہربانی فرما کر


السلام علیکم میرا ایک مسئلہ ہے اس کے بارے آپ کی رہنمائی چاہیے میں تلہ گنگ کا رہائشی ہوں اور میرے گھر سے سکول تک کا فاصلہ 50 کلومیٹر ہے جو کہ گوگل میپ پر بھی اتنا ہی آتا ہے ایس ٹی آر کی وجہ سے گزشتہ 7 سال سے ٹراسفر نہیں کروا سکا لیکن اس بار پہلی دفعہ موقع ملا ہے سس پر اپلائی کیا


میں سمندر ہُوں، جو کرتا نہیں توہینِ وفا چاند کے ساتھ ہی، ساحل سے اُتر جاتا ہُوں ’’احمد ندیم قاسمی‘‘


ہماری طرف آج دھوپ کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں اور آپکی طرف؟


کے نام سے جانتی ہے . جنھوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا.... منقول


، شیخ سے کہا۔ " اس لڑکی سے میری شادی کروا دیں.... " " یہ محلے کے سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ہے... یہ سن کر نجم الدین نے کہا۔ " میں یہی چاہتا ہوں . " پھر نجم الدین نے اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کر لی اور اسی سے وہ شاہسوار پیدا ہوا ، جسے دنیا "سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ"


، جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے مجھے اللہ ایک ایسا بیٹا دے ، جو شاہسوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... " نجم الدین حیران رہ گیا ، کیوں کہ جو وہ سوچتا تھا ، وہی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی ۔ نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے


کیا کہ رہا ہے. شیخ نے لڑکی سے کہا۔ " تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کردیا ، جس کو میں نے بھیجا تھا....؟ " " اے ہمارے شیخ اور مفتی ! وہ لڑکا واقعی خوب صورت اور رتبے والا تھا ، مگر میرے لائق نہیں تھا شیخ حیرت سے بولا " کیا مطلب تم کیا چاہتی ہو ؟" " شیخ ! مجھے ایک ایسا لڑکا چاہیے


تو اللہ نصیب کرے گا.... " یہ سن کر اسد الدین خاموشی سے اسے تکنے لگا ۔ ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے ایک شیخ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ۔ ایک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ہی شیخ کو آواز دی ۔ شیخ نےلڑکی سے بات کرنے کے لیے نجم الدین سے معذرت کی. نجم الدین سنتا رہا کہ شیخ لڑکی سے


مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے میرا ایک ایسا بیٹا پیدا ہو ، جس کی وہ بہترین تربیت کرے ، وہ شاہ سوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... " اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور اس نے کہا ۔ " ایسی لڑکی آپ کو کہاں ملے گی؟ " نجم الدین نے جواب دیا۔ " نیت میں خلوص ہو ،


" کس کا ؟ " " ملک شاہ بن سلطان محمد بن ملک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر المک کی بیٹی کا....؟ " یہ سن کر نجم الدین بولا ۔ " وہ میرے لائق نہیں ۔۔۔۔۔۔ " اسدالدین دھک سے رہ گیا ۔ " پھر کون آپ کے لائق ہوگی ؟ " نجم الدین نے جواب دیا ۔ " مجھے ایسی نیک بیوی چاہیے ،جو میرا ہاتھ پکڑ کر


گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔ ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔ " بھائی ! تم شادی کیوں نہیں کرتے؟ " نجم الدین نے جواب دیا ۔ " میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا. " یہ سن کر اسدالدین نے کہا ۔ " میں آپ کے لیے رشتہ مانگوں ؟ "

Saminati0n's tweet image. گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔
ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔
" بھائی ! تم شادی کیوں نہیں کرتے؟ "
نجم الدین نے جواب دیا ۔
" میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا. "
یہ سن کر اسدالدین نے کہا ۔
" میں آپ کے لیے رشتہ مانگوں ؟ "

EaSTE Training Module 3 السلام علیکم اب تک50سے زائد اساتذہ کرام کا ٹریننگ ماڈیول3مکمل کیا جا چکا ہےاور سرٹیفکیٹ ڈائونلوڈ کر کے بھیجے گئے ہیں اگرکسی مصروفیت کی وجہ سے آپکاماڈیول3 ابھی تک مکمل نہیں ہوا تو آج ہی اپنا ماڈیول 3 مکمل کروائیں۔ ماڈیول 3 مکمل کروانے کے لیےابھی ڈی ایم کریں


میں معلمہ اور آپ؟

Saminati0n's tweet image. میں معلمہ اور آپ؟

اس دل کو چھو لینے والی داستان کو خود بھی پڑھیں۔ اور اپنے بچوں کو بھی پڑھائیں تاکہ اس سے عبرت حاصل کر سکیں


اچھی طرح سمجھایں، کچھ بھی کرے لیکن ھمیں جنم دینے والی ماں کو بے گھر ، بے سہارا نہیں ہونے دیں۔ اگر ماں کی آنکھ سے آنسو گر گئے تو یہ قرض کئی صدیوں تک رہے گا۔ یقین مانیں سب ھوگا تمہارے پاس لیکن سکون نہیں ھوگا۔ سکون صرف ماں کے آنچل میں ھوتا ھے۔ اس آنچل کو بکھرنے مت دینا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.