@Faraz_mazhar00 Profile picture

Faraz Mazhar

@Faraz_mazhar00

Proud to be a muslim ❤️.

Similar User
Amin Ullah photo

@AminUllah458058

Mr cock photo

@khalilurre15000

trindade_1909 photo

@01__trindade

Faraz Mazhar Reposted

A Lebanese girl takes her last breath after being hit by a missile shrapnel during the Israeli bombing of Lebanon’s capital, Beirut.


Faraz Mazhar Reposted

Tbh our t20 approach in 2007 was better than our t20 approach in 2024.


Faraz Mazhar Reposted

Exclusive interview of @iamamirofficial Pakistani Pacer Mohammad Amir said he think he is not in plan of selectors any more... He said he is not taking retirement again now but after 2 or 3 Months he will give us breaking news @iamamirofficial #PakistanCricket #DoNotCRYINDIA


Faraz Mazhar Reposted

Lack of strike rotation has been a big concern for Pakistan for a while now. For example 56 out of 120 balls were dot balls which is almost half the overs. We should look to improve ourselves in this area going forward. Thumbsup to our bowlers for their consistency... #PAKvAUS

Tweet Image 1

Faraz Mazhar Reposted

نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔ (مسنداحمد،۵۷۰۷)


Faraz Mazhar Reposted

F*CK ISRAEL! 💔


Faraz Mazhar Reposted

اور جو شخص اپنے عطیے کا احسان جتلاتا ہے ۔ (سنن نسائی : 4463) 3/3


Faraz Mazhar Reposted

رسول اللہ ﷺ نے یہ ( مذکورہ ) جملے ارشاد فرمائے تو حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ نے کہا : وہ تو ناکام ہو گئے اور خسارے میں رہے ۔ آپ نے فرمایا : جو شخص اپنا تہبند ( زمین پر یا اپنے ٹخنوں سے نیچے ) لٹکاتا ہے ، جو شخص اپنا سامان جھوٹی قسم کھا کر بیچتا ہے 2/3


Faraz Mazhar Reposted

حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تین شخص ایسے ہیں جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن نہ کلام کرے گا ، نہ انہیں دیکھے گا اور نہ انہیں پاک کرے گا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہو گا ۔ 1/3


Faraz Mazhar Reposted

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عقلمند وہ ہےکہ جواپنےنفس کومطیع رکھے اور موت کےبعدکی تیاری کرے، اور بےوقوف وہ ہےکہ جواپنےنفس کی پیروی کرے اور اللہ پر امیدیں باندھے۔ (ترمذی، ۲۴۵۹)


Faraz Mazhar Reposted

اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت سے نہیں ڈریں گے ۔ یہ اللہ کا فضل ہے جو وہ جس کو چاہتا ہے عطا فرماتا ہے ، اور اللہ بڑی وسعت والا ، بڑے علم والا ہے ۔ (سورۃ المائدہ : 54) 2/2


Faraz Mazhar Reposted

اے ایمان والو ! اگر تم میں سے کوئی اپنے دین سے پھر جائے گا تو اللہ ایسے لوگ پیدا کردے گا جن سے وہ محبت کرتا ہوگا ، اور وہ اس سے محبت کرتے ہوں گے ، جو مومنوں کے لیے نرم اور کافروں کے لیے سخت ہوں گے ، اللہ کے راستے میں جہاد کریں گے ، 1/2


Faraz Mazhar Reposted

میں نے پوچھا: اللہ کے رسول! پھر کون سا عمل؟ آپ نے فرمایا: ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے، حالانکہ اگر میں زیادہ پوچھتا تو آپ زیادہ بتاتے (جامع ترمذی : 1898) 2/2


Faraz Mazhar Reposted

عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا : اللہ کے رسول! کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: ”وقت پر نماز ادا کرنا“، میں نے پوچھا: اللہ کے رسول! پھر کون سا عمل زیادہ بہتر ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا“، 1/2


Faraz Mazhar Reposted

Players who completed 10k+ runs in T20 cricket Chris Gayle Shoaib Malik Kieron Pollard Alex Hales Virat Kohli David Warner Jos Buttler Rohit Sharma Aaron finch James Vince Colin Munro Faf du plessis Babar Azam David Miller Quinton de kock Glenn Maxwell #INDvsSA


Faraz Mazhar Reposted

Aur nikalo Amir ko he was dropped even after becoming our best player in T20wc 😢

Tweet Image 1

Faraz Mazhar Reposted

وضاحت : گناہ جھڑ جاتے ہیں کا مطلب گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں، اور گناہ سے مراد صغیرہ گناہ ہیں کیونکہ کبیرہ گناہ خالص توبہ کے بغیر معاف نہیں ہوتے۔


Faraz Mazhar Reposted

پھر جب وہ اپنے ہاتھوں کو دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ جھڑ جاتے ہیں جو اس کے ہاتھوں سے ہوئے ہیں، یہاں تک کہ وہ گناہوں سے پاک و صاف ہو کر نکلتا ہے (جامع ترمذی : 2) 2/2


Faraz Mazhar Reposted

رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے چہرے سے وہ تمام گناہ جھڑ جاتے ہیں، جو اس کی آنکھوں نے کیے تھے یا اسی طرح کی کوئی اور بات فرمائی، 1/2


Faraz Mazhar Reposted

جب سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آتیں تو آپ ﷺاٹھ کر انہیں بوسہ لیتے اور انہیں اپنی جگہ پر بٹھاتے، اور جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس آتے تو وہ اٹھ کر آپ ﷺکو بوسہ لیتیں اور آپ ﷺ کو اپنی جگہ پر بٹھاتیں ۔ (ترمذی،۳۸۷۲)


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.