@SahilJogi10 Profile picture

Sahil Jogi

@SahilJogi10

Journalist||Anchor||Reporter with @KTN News Sukkur division,views are personal RTs are not endorsement

Similar User
Dr. Arshad Mughal photo

@ArshadmughalDr

Dodo Chandio journalist photo

@chandio_dodo

SAMI BALOCH photo

@SAMIBAL74114404

مُهاڻو photo

@Muhanoindus

Imdad Ali Kalwar photo

@ImdadAliKalwar1

Taj Rind-Journalist photo

@RindTaj

Vishnoo Mal photo

@VishnooMal

Shahab Usto photo

@ShahabUsto

Kehar photo

@_Qasim_Kehar

Imdad Soomro (Sehwani) photo

@ImdadSoomro6

PARVAIZ BANBHAN photo

@PerveizAhmed

Hakeem Zangejo photo

@ZangejoHakeem

sattar zangejo زنگيجو ستار photo

@ZangejoSattar

Majeed Mahar photo

@MajeedMahar13

Fahad Mustafa photo

@_Fahad_Mustafa

سکر ۾ شهري زال کي طلاق ڏيڻ بعد پنهنجو نازڪ عضوو ڪٽي ڇڏيو


ملکیت کی لالچ.... نوجوان بیوہ فریدہ شورو کے بھائی ئی قاتل نکلے، سرکاری مدعیت میں سکھر کے تھانہ آباد پر متوفیہ کے دو بھائیوں برکت اور رحمت اللہ شورو پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا، پولیس کےمطابق ملزمان نے ملکیت ہتھیانے کےلیے بہن کا گلا گھونٹ کرقتل کر دیا اور لاش کی چپ چاپ دفنا دی

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

شکارپور کے مہر-جتوئی تکرار کا جرگہ آج سرکٹ ہاوس سکھر میں ہوگا، سردار علی گوہر خان مہر اور ڈاکٹر محمد ابراہیم جتوئی سرپنچ ہوں گے، تکرار میں ایک خاتون سمیت دونوں فریقین کے10 افراد قتل ہوچکے ہیں..!!


ملکیت کی لالچ یا پھر خودکشی، عورت کی موت معمہ بن گئی! سکھرکےعلاقے گاؤں آرائیں کےقریب گھرسے 38سالہ بیوہ فریدہ شورو کی لاش ملی ہے،تھانہ آباد پولیس واقعے سےلاعلم ہے،خاتون کی لاش چوری چھپی دفنادی گئی ہے، بیوہ کی موت کیسے ہوئی؟ تفتیش کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے!!

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

سکھر نیشنل پریس کلب کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم سندھی ثقافت یکم دسمبر پر سندھ میلا منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے


youtu.be/B4PLadLVboU?si… پوليس ڀڄي وئي رينجرس وارا چانھ پيئڻ ۾ مصروف ۽ وڪرم ڪمار اغوا ٿي ويو: عيني شاهد نيڪتا ڪماري جا هنيانءُ ڏاريندڙ انڪشاف


Sahil Jogi Reposted

اس وڈیو میں بتائے گئے اسلامی تاریخی احوال کتنے درست ہیں؟


يار..... ممتاز توکي ٻنهي هٿن سان سلام....!! هي ڪٿان جو شاعر آهي.... مڙس مٿير ٿو لڳي....!! ھن جو فون نمبر ملي وڃي ته مهرباني ڪندا...!! #DiscussWithSahil @topfans


پی سی او ججز اور آئینی ججز میں کیا فرق ہے..!؟ #DiscussWithSahil


سکھر میں فیصل چاچڑ ڈی آئی جی مقرر ہونے کے امکانات.... ذرائع کے مطابق دو روز میں نوٹیفکیشن جاری ہوجائے گا..!! #DiscussWithSahil

Tweet Image 1

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو 26وی آئینی ترمیم کی کامیابی پر بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں!!دریائے سندھ پر کینال بناکر سندھ کو بنجر بنایا جائے، سندھیوں کوپانی کی بوند بوند کے لیے ترسایا جائے، پی پی کو کوئی پرواہ نہیں، بس ان کی کرسی اور اقتدار محفوظ رہے، سب بولو..جیئے بھٹو..

Tweet Image 1

آئینی ترمیم کےحوالےسے قومی اسمبلی میں نواز شریف پرچی پر ایک شعر لکھ کر آئے اور عدلیہ سےمخاطب ہو کر شعر پڑھا. کیا یہ شعر عدلیہ سےمخاطب ہو کر پڑھا یا پھر پس پردہ عدلیہ کو چلانے والوں کے لیے پیش کیا، شعر سے معلوم ہوتا ہے کہ نواز شریف نے آئینی ترمیم کی حمایت کڑوا گھونٹ سمجھ کر کی ہے


سکھر میں 100فوٹ روڈ پر کم عمر امیرزادے ڈرائیور سے کلٹس کار بے قابو ہوگئی، امیر باپ کی بگڑی اولاد نے فروٹ فروش ایوب شیخ اور راہگیر خواجہ سرا شیرین فقیر کو کچل کر مار ڈالا....!! 13 سالہ امیرزادہ ڈرائیور آزاد، تھانہ آباد پولیس نے کلٹس کار کو حراست میں لے لیا...!!


قومی اسمبلی پیپلزپارٹی نے پارلیمانی لیڈر تبدیل کردیا، نوید قمر کی جگہ بلاول بھٹو پی پی کے پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی ہونگے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا

Tweet Image 1

ملتان میں آتشبازی کے سامان میں دہماکہ، تین منزلہ عمارت زمین بوس ہوگئی، تین افراد ریاض، منشاء اور صفیہ بی بی جانبحق ہوگئے،3زخمی


کراچی میں لی مارکیٹ کے7منزلہ فلیٹ سے ماں، بیٹی، بہو اور پوتی کی لاشیں برآمد، 13سالہ علینہ، 18سالہ مدیحہ، 19سالہ عائشہ اور 51سالہ شہناز کی تیزدھار سےگلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی، چاروں لاشیں الگ الگ کمرے میں موجود تھیں، فلیٹ مالک غلام فاروق کےمطابق ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں،

Tweet Image 1

دنیا بھر میں آج غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، لیکن پاکستان حکومت غریب ختم کرنے والے فارمولے پر کام کر رہی ہے...!! #DiscussWithSahil


پنجاب کالیج سانحہ//پرامن احتجاج کرنے پر پولیس کی جانب سے نوجوانوں پر تشدد.... شیم آن پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

سندھ وہ صوبہ ہے جہاں پر وزیراعلیٰ کی کرسی کے لیے بولی لگتی ہے.... میمن نے 22ارب روپے اور شاہ نے 20 ارب روپے کی بولی لگائی تھی...!! لیکن وہ کرسی ایک پرانے شاہ کو پرانی ہی بولی پر مل گئی..!! اب بتائیں اس طرح سے حکومتیں کرپشن اور کمیشن مافیا کا خاتمہ لاتی ہے..!؟


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.