@RiaZ_7860 Profile picture

عام آدمی

@RiaZ_7860

follow me 100% follow back

Similar User
Rana Ehsan photo

@RanaEhs93213033

Muhammad Rizwan photo

@JaniHaral

Abid Tanoli photo

@Abidgold1

MHKG photo

@MazharHussainKG

Kashif Hussain photo

@KashifH85163320

PATHAN KHAN (KPK) photo

@KhalidMukhlis

Muhammad YAQOOB PTI photo

@YAQOOBBALOSHI1

Imran Raza photo

@narmi_raza

Ismail photo

@Ismail23382552

Makhdoom Ashraf photo

@makhdoom_ashraf

Nayyer Khan photo

@nayyerkhan25

Asif Moon11. Nankana sahib photo

@Moon11Asif

Iqeel Abass photo

@AbassIqeel

FH Imran photo

@FHImran10

Nasir Janjua photo

@naser_janjua

Pinned

monthlyyouth.com/?ref=571044 please see this and tell me about this what is this and how we can do this


عام آدمی Reposted

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے میں 4 بچے اور ماں شہید ہوگئے۔ یہ حملہ کسی غیر ملکی فوج نے کیا ہے یا پاکستان کی فوج نے 4 خطرناک دہشتگرد بچوں اور انکی خطرناک دہشتگرد ماں کو مارا ہے؟

Tweet Image 1

عام آدمی Reposted

اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل بھی حرام ہے۔ مولانا نے رینٹ اے مولوی کا فتوی واڑ کے رکھ دیا ہے۔


عام آدمی Reposted

‼️ڈاکٹر یاسمین راشد کاAIجینریٹد زبردست پیغام ‼️


عام آدمی Reposted

🚨🚨آئی پنجاب لعنت تم پر ظلم ظلم ظلم بدلتا پنجاب 70 سالہ ماں نے تھانیدار کے پاؤں پکڑے معافیاں مانگی مگر کوئی ترس نہیں آیا پنجاب لاہور پولیس کا نا رکنے والا دریندگی کا ایک اور کارنامہ دل دہلا دینے والا واقعہ 5 لاکھ لے کر اؤ نھی تو تیرا بیٹا بھائی پولیس مقابلہ میں مار دیں گے


عام آدمی Reposted

اس پر شریعت کیا کہتی ہے، پاکستان کے عسکری مولوی روشنی ڈالیں۔

Tweet Image 1

عام آدمی Reposted

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لئے انکی بہن فوزیہ صدیقی کی اس اپیل کو غور سے سنئیے آپ بڑی آسانی کے ساتھ ایک قانونی طریقے سے انکی آواز میں اپنی آواز ملا سکتے ہیں


عام آدمی Reposted

“جنیوا میں گالیاں، لندن میں گالیاں” ۔۔ صرف پاکستان میں ہی نوازشریف کو تحفظ حاصل ہے وہ بھی ہاری ہوئی سیٹ پر ۔۔ “حساب لگائیں جن لوگوں سے پورا پاکستان نفرت کرتا ہے انہیں کن لوگوں نے تحفظ دیا ہوا ہے” ؟؟


عام آدمی Reposted

میں بطور نو مئی متاثرہ فریق نیب کے اعترافِ جرم کے بعد یہ مطالبہ کرتی ہوں کہ نیب کے تمام عہدیداران سے استعفیٰ طلب کیا جائے، اور نو مئی کے جعلی مقدمات میں ملوث کئے گئے تمام افراد کو انصاف فراہم کیا جائے۔۔


عام آدمی Reposted

چلیں ہم تو گناہگار لوگ ہیں، لیکن وزیر اعظم شہباز شریف پر “غیر شرعی وی پی این” لگا کر ٹوئیٹس کرنے پر آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ نہ لگ جائے۔۔۔

Tweet Image 1

عام آدمی Reposted

ایران کے بارڈر سے تیل سمگل کرنا حلال ہے اور VPN حرام ہے

From Waqar khan

عام آدمی Reposted

24 نومبر کیلئے ہماری تیاریاں جاری ہیں، 2 سال سے جس ظلم کے خلاف ہم جنگ لڑ رہے ہیں یہ اس کی فائنل کال ہے، شبیر گجر


عام آدمی Reposted

اہم ترین 🚨 بشری بی بی کے آج کے خطاب کیا کہ عمران خان کا پیغام ہے کہ تمام ممبران اسمبلی 5000-5000 بندہ لے کر اسلام آباد پہنچیں گے، کوئی گرفتاری کا بہانہ نہیں ہوگا، اور تمام لوگ اپنے قافلوں کی ویڈیوز بنائیں گے #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی


عام آدمی Reposted

ٹیم کپتان کراچی کی عمران خان کی فائنل کال کے لیے لیاری میں پبلک موبلائزیشن ہم نکلے گے تو کپتان نکلے گا۔


عام آدمی Reposted

ہر شخص کہتا تھا کہ فائنل کال دو اب میری سب سے گزارش ہیں کہ عمران خان نے فائنل کال دے دی ہے آپ اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلیں، نعیم حیدر پنجوتہ


عام آدمی Reposted

ماحول بن رہا ہے تحریک کامیاب ہوگی دما دم مست قلندر ہوگا قیادت بھی برجوش ہے اور عمران خان کی رہائی کےلیئے فائنل کال پر سب متحد ہیں۔ اگر چند ساتھیوں کو مسائل ہیں تو ان کو صرف دس دن اگنور کریں اسکے بعد ہم بھی یہاں ہیں وہ بھی یہاں ہیں منجھی ٹھوکریں گے۔


عام آدمی Reposted

ہر عہدے پر ریٹائر جرنیلوں کو بٹھایا جارہا ہے یہ ملک قائداعظم نے جرنیلوں کو پالنے کیلئے نہیں بنایا تھا شیر افضل مروت کھل کر بول گئے

From Pak tv24

عام آدمی Reposted

بہترین اقدام کوئٹہ جلسہ میں پولیس کی گولی سے زخمی ہونے والے کارکن کی عیادت کیلئے سابق صدر عارف علوی اور حلیم عادل شیخ کی ہسپتال آمد کارکن کی حوصلہ افزائی کی


عام آدمی Reposted

علی محمد خان کا اہم انکشاف۔۔۔! میں نے عمران خان سے کہا کہ 24 نومبر کو بہت عوام نکلے گی بات اگر مزاکرات تک پہنچی تو کون کرے گا مذکرات؟ عمران خان نے کہا 24 نومبر کے بعد جس نے بھی بات کرنی ہے وہ ڈائرکٹ مجھ سے کرے گا، علی محمد خان


عام آدمی Reposted

🚨🚨خبر دار۔۔!! ٹی وی چینل کو لیٹس یہ ہدایت جاری کی گئے ہے کہ یہ بیانیہ پھیلاۓ کہ عمران خان کے بیوی نے پارٹی پر قبضہ کرلیا ہے اور عمران خان کے بہنوں اور بشرہ بی بی کے درمیان پارٹی پر قبضے کے لڑائی جاری ہے ہر جگہ پھیلاۓ تاکہ یہ بیانیہ دم توڑ جاۓ


عام آدمی Reposted

جیو نیوز نے بڑی عجیب بریکنگ نیوز چلا دی کہ پاکستان میں دو کروڑ لوگ ایسے ہیں جو فحش ویب سائٹس دیکھتے ہیں، لیکن یہ بات بلکل جھوٹ ہے لوگ وی پی این لگا کر یو ٹیوب، اور ٹویٹر چلاتے ہیں جسے حکومت نے بند کیا ہوا، عمران ریاض خان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.