@RaufBazmi Profile picture

Abdul Rauf Bazmi

@RaufBazmi

Court Reporter 365News @365digitaltv Ex @TalonNewsHD Ex @PublicNews_Com Ex Information Secretary Press Association of Supreme Court of Pakistan.

Joined June 2012
Similar User
Waqas Ahmed photo

@WaqasExp

Changaiz Ch photo

@ChangaizCh

Ehsan-ul-Haq Bukhari photo

@EhsanBokhari

Saghir Ahmed Ch photo

@Saghirch24news

Farid Sabri photo

@SabriJourno

Terence J Sigamony photo

@tsigamony

Habib Asgher photo

@Habeeb66

Imran Mukhtar photo

@imranmukhtar

Dost mohammad photo

@dostbaloch2

Rana Tariq photo

@RanaTariq31

Sarfraz Awan photo

@SurfrazAwan

Salman Silat photo

@salman_silat

انسداد دہشت گردی عدالت سے دوبارہ عمران خان صاحب سے ملاقات کا دوبارہ آرڈر لیا ہے، ،میں ہمراہ دیگر وکلاء آرڈر لے کے اڈیالہ جیل جا رہے ہیں،امید ہے ملاقات کرا دی جائے گی۔ اگر ملاقات کرائی گئی تو آپ کو اصل صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ فیصل چوہدری

Tweet Image 1

اسلام آباد ہائیکورٹ ،عدالتی حکم کی خلاف ورزی میں پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج پر توہین عدالت کیس کا تحریری حکمنامہ جاری ،سیکرٹری داخلہ ، چیف کمشنر ، ڈپٹی کمشنر ، آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری،عدالت نے اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا،حکمنامہ

Tweet Image 1

مطیع اللہ جان کو پولیس انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد سے لے کر روانہ،ضمانتی مچلکے جمع ہونے پر رہا کیا جائے گا،سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، مطیع اللہ جان


جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ میں نے اس دن بھی کہا تھا سکرینوں پر آکر جنرلسٹ کا ستیاناس ہو گیا،ایک شخص کی ڈیوٹی ہے آپ نے نکلتے ہوئے پراسکیوٹر کو یہ کہیں آپ حرام کھاتے ہی ،پراسیکیوٹر کی ویڈیو کو وائرل کر رہے ہیں آج اعزاز سید کدھر ہیں میں توقع کر رہا تھا وہ آج معذرت کرینگے


اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت ،سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کر دیا گیا ،مطیع اللہ جان کو طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا


انسدادد ہشتگردی عدالت اسلام آباد،تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر ا حتجاج کاکیس،شبلی فراز، لطیف کھوسہ کی عبوری ضمانت میں توسیع،اےٹی سی نےنیازاللہ نیازی، انصرکیانی کی کی عبوری ضمانت میں توسیع بھی کردی


اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طورپر بحال ،اسلام آباد کے ڈی چوک سے کنٹینرمکمل طورپرہٹائے گئے ،جگہ جگہ کھڑی کی گئیں رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں


وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مشعال یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدے سے ہٹا دیا، نوٹیفکیشن جاری

Tweet Image 1

الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ،ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 کروڑ 22 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں الیکشن کمیشن ،اسلام اباد میں 11 لاکھ 54 ہزار سے زائد ووٹ رجسٹرڈ ہیں الیکشن کمیشن


سپریم کورٹ/ آئینی بینچ عمران خان کی تارکین وطن کو ووٹ کو حق دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس امین الدین خان سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ 2 دسمبر کو سماعت کریگا،رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جارینکر دیئے


اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئیر صحافی مطیع اللہ جان کا جسمانی ریمانڈ معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

Tweet Image 1
Tweet Image 2

بشری بی بی اور گنڈاپور کے ڈی چوک سے واپس نکل جانے کا معاملہ،اسلام آباد پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ،ڈی آئی جی آپریشنز نے دامن کوہ پر تعینات ایس پی یو کی نفری کو طلب کرلیا،بشری بی بی اور گنڈاپور کیسے دامن کوہ کے راستے سے نکلے


دو وکلاء عمران خان سے ملاقات کے کئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے،ملاقات کے لئے آنے والوں میں فیصل چوہدری اور فیصل ملک شامل ہیں،فیصل چوہدری نے گزشتہ روز سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل اور آج انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست دی تھی


پاکستان تحریک انصاف کا انٹرا پارٹی انتخابی کیس کی سماعت کا معاملہ ،پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس پرسماعت 4 دسمبر کو ہو گی،الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی اور روف حسن کو نوٹس جاری کردیئے،پی ٹی آئی وکلاء سماعت میں دلائل دیں گے


اسلام آباد ہائی کورٹ ،عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ سست روی پر عدالت کے اہم ریمارکس ،ڈاکٹر عافیہ کے وکیل کلائیو سمتھ ویڈیو لنک پر آئے تو آواز سنائی ہی نہیں دی ،انٹرنیٹ سلو ہے آپکی آواز نہیں آرہی ، جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا کلائیو سمتھ سے مکالمہ


ترجمان دفترخارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ۔۔۔مطیع اللہ جان کی گرفتاری کے بارے میں برطانوی پارلیمینٹ اور یورپی یونین سفیر کے بیان پر سوال،اس بارے میں وزارت اطلاعات کوئی جواب دینے کی بہتر پوزیشن میں ہے ، ترجمان


انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد،ڈی چوک احتجاج پر تحریک انصاف کے 19 گرفتار کارکنان کو گزشتہ رات گئے عدالت پیش کیاگیا،19 پی ٹی آئی کارکنان کو اےٹی سی جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت ساڑھےدس بجے پیش کیاگیا،تفتیشی افسر طارق خان ریکارڈ سمیت اےٹی سی پیش، وکلاء صفائی غیرحاضر، تفصیلی فیصلہ

Tweet Image 1

اسلام آباد ہائی کورٹ ،ڈی چوک احتجاج پے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات کا معاملہ ،پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری ،اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی نامعلوم مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا


اے ٹی سی سے مطیع اللہ جان کا دیا گیا دو روزہ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج ایڈوکیٹ ایمان مزاری نے مطیع اللہ جان کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست دائر کردی مطیع اللہ جان کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں گرفتار کیا گیا ، وکیل ایمان مزاری


مطیع اللہ جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا انسداددِہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.