@ChangaizCh Profile picture

Changaiz Ch

@ChangaizCh

Video journalist @SAMAATV

Similar User
Arshad khan45645 photo

@khan45645

khalil rehman photo

@khalilr10531617

Malik Irfan photo

@IrfanBi99191654

Wajid ullah photo

@engrwajid_ullah

🚨اہم خبر :علی امین گنڈاپور کیخلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت ، جج شائستہ کنڈی نے میڈیا نمائندگان کو گزشتہ روز کی طرح ایک مرتبہ پھر کمرہ عدالت سے نکال دیا،میں کسی میڈیا نمائندے کو کمرہ عدالت میں نہیں دیکھنا چاہتی، جج شائستہ کنڈی


اسلحہ شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کا معاملہ علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ارڈر کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کر لیا


گزشتہ ہفتے ایک مس انڈرسٹینڈنگ ہوئی تھی جسکے بعد آج سینئیر صحافی حامد میر صاحب اور سینئیر ویڈیو جرنلسٹ چنگیز چوہدری @ChangaizCh کے درمیان صلح ہوگئی دونوں نے ایک دوسرے کو گلے بھی لگایا۔


حامد میر صاحب ہمارے سینئر ہیں میرا کسی کی دلی آزاری یا منفی پراپیگنڈہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انہوں نے آن ائیر معزرت کی جس کے بعد اب مزید بحث کی گنجائش نہیں رہی۔۔۔ہائیکورٹ پریس ایسوسی ایشن اور تمام دوستوں کا اصولی موقف پر ساتھ دینے پر شکر گزار ہوں۔۔۔۔۔۔

سینئر صحافی اینکرپرسن @HamidMirPAKصاحب نے بڑے پن کا ثبوت دیا۔غلط فہمی پرکیمرہ مین/صحافی سےآن ائیر معذرت کرلی!ُ@ChangaizChبھی دل سے میر صاحب کی عزت و احترام کرتاہے!کسی کو یقین نہ ائےتو ماضی کی یہ تصویر آج چنگیزنےاپنیXوال سےہٹائی تھی! باقی پراپیگنڈہ کرنےوالےبھی اب معافی مانگ لیں!🙏🏻

Tweet Image 2


Changaiz Ch Reposted

Kea hua hy. Samhj to kuch nahin a raha


حامد میر صاحب پہلے آپ مسلم لیگ ن کے تھے اب آپ نے مھجے مسلم لیگ ن کا بنا دیا اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے

پیارے طیب آپ اچھی طرح جانتے کہ میں سامنے سے آنے والے ایک شخص سے پوچھ رہا تھا کہ آپ کون ہیں میں رجسٹرار آفس جا رہا تھا اور ایک ساتھی مجھے کسی اور طرف لیجا رہا تھا اس کبفیوژن میں آپ بیچ میں آ گئے آپ سے کئی دفعہ مل چکا ہوں اور آپ کی ذہانت کا بھی قائل ہوں حاسدین کی باتوں میں نہ آنا…



حامد میر اس حد تک اساس کمتری میں مبتلا ہیں انھیں اپنے ہی صحافی کبھی ن لیگ کے میڈیا سیل سے لگتے ہیں اور کھبی پی ٹی آئی کے ۔۔اور کھبی یہ بول دیتے ہیں کے میری ویڈیو بنا کر آپ لوگ ایجنسیوں کو بھیجتے ہیں حامد میر کا اپنے ہی صحافیوں کے ساتھ ایسا رویہ افسوس ناک ہے


Changaiz Ch Reposted

حامد میر اس حد تک اساس کمتری میں مبتلا ہیں انھیں اپنے ہی صحافی کبھی ن لیگ کے میڈیا سیل سے لگتے ہیں اور کھبی پی ٹی آئی کے ۔۔اور کھبی یہ بول دیتے ہیں کے میری ویڈیو بنا کر آپ لوگ ایجنسیوں کو بھیجتے ہیں حامد میر کا اپنے ہی صحافیوں کے ساتھ ایسا رویہ افسوس ناک ہے


Changaiz Ch Reposted

اسلام آباد کرائم رپورٹرزایسوسی ایشن کی نئی باڈی کا اعلان چئیرمین شکیل قرار،وائس چیئرمین نعیم جنجوعہ صدرقمرالمنور،سنئیر نائب صدراعجاز چیمہ،نائب صدرنعیم اصغر،سیکرٹری ذوالقرنین حیدر،سینئر جوائنٹ سیکرٹری بلال آفریدی،جوائنٹ سیکرٹری زین ہاشمی ،ہونگے @ICT_Police @dcislamabad


Changaiz Ch Reposted

الیکشن کمیشن میں مختلف ٹی وی چینلز سے کوریج کرنے کیلئے جانے والے کیمرہ مینوں کو نمازِ جمعہ ادا کرنے کیلئے مسجد جانے تک کی بھی اجازت نہیں دی جاتی، کِس بات کی اتنی پردہ داری ہے؟


چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان اور سیکرٹری ای سی پی نے آج نیوز کیمرہ مینوں کو ای سی پی بلڈنگ میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی۔ کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے..........؟

Tweet Image 1

کیا چیف الیکشن کمیشن اور اس کا عملہ مسلمان نہیں ہیں

الیکشن کمیشن میں عجیب و غریب ماحول بنا دیا گیا ہے،الیکشن کمیشن کی کوریج کےلئے جانے والے چینلز کے کیمرہ مینز اور دیگر تکنیکی سٹاف کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا گیا۔حکام کہتے ہیں اوپر سے آرڈر ہے



نان فائلرز کو کوئی بھی ٹیکہ اب بازو پر نہیں لگے گا ذرائع


آڈیو لیکس کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمراء، پی ٹی اے کی بینچ پر اعتراض کی متفرق درخواستیں بھی پانچ لاکھ روپے جرمانہ لگا کر خارج کردی


فواد چوہدری کا اپنی بیٹی نساء کی برتھ ڈے پر ویڈیو پیغام 💕


فواد چوہدری ضمانت کیس حباء فواد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی


“میرا ضمیر جاگ گیا ہے” یہ بات کہہ کر کمشنر راولپنڈی ساڑھے چار کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر اپنے گھر چلے گئے


بریکنگ نیوز سردار لطیف کھوسہ اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے،ہم نے عمران خان کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں ،سائفر کیس اور توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردیں ، سردار لطیف کھوسہ


الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ 46، 47 اور 48 کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن کے خلاف کیس کامیاب امیدواروں کے جاری نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.