@NoorulEngr Profile picture

Engr Noorul Basar

@NoorulEngr

Similar User
Hameed Ur Rahman photo

@Hameedurrahmanm

Pakhtoon Yar Turabi photo

@YarTurabi

Sana ullah khan photo

@SanaKhan_44

Qazi Ahmad photo

@QaziAhm52667694

Tayyabkhan (پختون) photo

@TayyabKhanPTl

Rahim Wasi photo

@RahimWasi1

Nawaz Khan photo

@Nawaz_140

Muhsin Khan photo

@MuhsinKhan123

ijaz ahmad photo

@Ij_ijaz45

شوکت خان مومند photo

@ctzxyxiOdoNinzV

Rahmat Ullah Mamund|رحمت اللہ ماموند photo

@Rahmatullah991

Ali Rahman Bj photo

@alirahman_S5

AnwarZadaGulyar photo

@Anwargulyar

Rahim Wali photo

@RahimWali12

Idreeskhan⚙️ photo

@Idreeskhanbj

Engr Noorul Basar Reposted

ہم اسلامی قانون کے مطابق رشوت دینے اور لینے والے دونوں کے خلاف کاروائی کریں گے اس کا آغاز اعلی افسران سے ہوچکا ہے۔ علی امین گنڈا پور


حکومت کرو کرپشن کرو مال بناؤ مزے لوٹو کامیابیاں اپنے حصے میں اور ناکامیوں کا ملبہ فوج پر ڈالو اس کو کہتے ہیں سیاست پاکستان


پہلے امن پھر الیکشن سینیٹ کی قرارداد باجوڑ میں پولیس وین پر زور دار دھماکہ متعدد شہید اور زخمی


جو قومیں خواتین کی تعلیم و ترقی کے دشمن ہیں اور ان پر تشدد کرتی ہیں ھمیشہ پسماندہ رہیں گے خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن


سلام ان بہادر صحافیوں کے جرآت کو جو طاقتوروں کا مالی ، اخلاقی ہر قسم کا کرپشن بے نقاب کرتے ہیں


ضلع باجوڑ میں لڑکیوں کا صرف ایک ڈگری کالج ہے جس میں صرف دو مضامین اسلامیات اور باٹنی پڑھائے جاتے ہیں لڑکیوں کی ایک کثیر تعداد اعلیٰ تعلیم سے محروم رہ جاتیں ہیں #PromoteGDCBajaur #PromoteGirlsEducationInBajaur


جس نے بھی جس مقصد کے لئے اس بچے کو اس طرح باندھ کر اس پر ظلم کیا ہے اللہ تعالیٰ اس کو خود سچ مچ ایسے زنجیروں سے باندھ دے آمین!

Tweet Image 1

دو لاکھ تنخواہ دار صرف ایک بچے کو اعلیٰ تعلیم دلا سکتا ہے مہنگائی کے اس دور میں ابادی کنٹرول کرنا ہوگی


جس معاشرے میں عورت مرد کے سہارے کے بغیر اکیلی نہیں رہ سکتی ہے اس سے خیر کی کیا توقع رکھی جائے گی۔


Engr Noorul Basar Reposted

مردان،ساولڈھیر واقعہ،اسلام میں ہجومی انصاف،Mobocracyکی کوئی گنجائش نہیں اسلامی قانون عدالت میں جرم ثابت ہوئے بغیر توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ جرم کی تفتیش اور سزا کا تعین، اور عملدرآمد کا اختیار عدالت اور حکومت کے پاس ہے۔ماضی میں سینیٹ میں اس حوالے…


اپنے روایتی میلوں، سٹیج ڈراموں، فلموں اور موسیقی کے پروگراموں کو فروغ دے کر اپنی نسل کو غیروں کی ثقافت کے اثر سے بچائیں ۔


تاویلیں پیش کرنا چھوڑ کر خواتین کو اپنے حقوق دیں مسلمان ہوتے ہوئے ہمارے معاشرے میں باحجاب عورت بےحجاب عورت سے زیادہ غیر محفوظ ہے۔#AuratMarch2023


عورتوں کو اعلیٰ تعلیم اور کام کے مواقع اسلئے فراہم نہیں کرتے ہیں تاکہ یہ ہماری محتاج رہیں اور ہم ان کا بدترین استحصال کرتے رہے۔


دنیا میں سخت ترین کام بچہ جننا ہے جو عورت انجام دیتا ہے لیکن ہم نے عورت کو صنف نازک بنا دیا ہے تاکہ اس کو اپنی طاقت کا احساس نہ ہو


یہ ٹویٹر بھی عجیب چیز ہے کسی کو ایک سال میں ایک لائک نہیں ملتا ہے اور کسی کو ایک منٹ میں لاکھوں لائک ملتے ہیں ۔


اندھے قتل میں مقتول کے تجہیز و تکفین میں اکثر قاتل پیش پیش ہوتا ہے اور سب سے زیادہ ماتم بھی کرتا ہے۔


میرے بے روزگار بھائیوں یہ کیس اب وفاقی شرعی عدالت میں ہے وہ فیصلہ کرے گی کہ یہ اسلامی ہے یا غیر اسلامی مفتی بن کر فتوے جاری کرنے میں وقت ضائع نہ کریں وقت گزاری کے لئے کوئی اور موضوع ڈھونڈ لیں#ٹرانسجینڈر_بل_نامنظور


جب تک یہ دنیا اور دم میں دم رہے گا یہ قومی پرچم سدا سر بلند رہے گا#توہین_پرچم_نامنظور


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.