@NafasKaBanda Profile picture

Abu Muhammad

@NafasKaBanda

جسکی زمین| اسکا نظام| جس نے پیدا کیا زندگی کا مالک بھی وہی | جب دنیا میں اپنی مرضی سے آیا نہیں تو زندگی اپنی مرضی سے کیسے جی سکتا ہوں|

Similar User
فaھeم photo

@Fah33m22

𝑯𝒖𝒋𝒋𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 photo

@HujjatkhanM

Nasir photo

@trzuji

Mushtaq Ahmad $WELL photo

@Mushtaq51254533

@sheenaakhtar8(نسرین) photo

@sheenaakhtar81

Atif Zahid Raja photo

@AtifZahidRaja32

Zeerius Malik photo

@zuhairhaider79

sharifpk photo

@KamranSharifpk

Amjad Hussain Al-hussaini photo

@hussainamjad365

Abu Muhammad Reposted

سیاسی اختلاف ضرور کریں لیکن ایک سچے سیاسی رہمنا کی یہ سچی پر کڑوی بات ضرور سنیں۔ قرضے دینے والے ہمیں کیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔ سنیے


Abu Muhammad Reposted

آج لاہور ہائی کورٹ میں ...تعلیم... پراویٹ سکول مافیا اور سسٹم کے ہاتھوں کیسے رسوا ہوئی؟ اس نظام پر آج ہم چند والدین ایکٹوسٹس کا ایمان کیسے ڈگمگایا؟ آج حد ہی ہو گئی.... آج میں ہمت کر کہ کھل کر بعد بول رہی ہوں.

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Abu Muhammad Reposted

مولانا مودودیؒ اور قائد اعظم محمد علی جناحؒ

Tweet Image 1

Abu Muhammad Reposted

میں نے کہا میرا نکاح بھی آپ پڑھائیے گا بولے ابا سے کرتے ہیں تمہارے بات شادی کے لیے لڑکا تیار ہے میں بھی آیا ہوا ہوں فرصت ہے نکاح پڑھا دیتے ہیں :( آہ منور صاحب پردیس میں آپکی ایک ایک بات میرے ذہن میں موجود ہے اور آنکھوں سے آنسو رواں ہیں :( #SyedMunawarHassan

Tweet Image 1

Abu Muhammad Reposted

سید منور حسن دین جس کی رگ رگ میں سرایت کر چکا ہوا تھا! نحسبه كذلك، ولا نزكيه على الله اللهم أدخِلْه في الصالحين #SyedMunawarHassan


Abu Muhammad Reposted

یا اللہ اپکا درویش بندہ ، آپکی خاطر سب دنیاوی خداؤں سے لڑ گیا ، طنز و طعنے سنے لیکن ڈٹا رہا۔ یا اللہ بہترین مہمان نوازی کیجیئے گا 💔 #SyedMunawarHassan


Abu Muhammad Reposted

سید منور حسن ؒ کی رحلت سے جماعت اسلامی، پاکستان کے عوام اور دنیا بھر کی اسلامی تحریک ایک عظیم قائد اور مدبر رہنما سے محروم ہو گئے۔ اپنی ذات میں ایک مثالی مسلمان تھے اور بحیثیت قائد اور امیر ایک مثالی شخصیت اور قرون اولی کا زندہ نمونہ، فقر اور درویشی میں اپنی مثال آپ تھے۔


مربی و مرشد حق گو درویش اناالله وانااله راجعون #RIPmunawarHasan

Tweet Image 1

Abu Muhammad Reposted

دین دراصل حکومت کا نام ہے۔شریعت اس حکومت کا قانون ہے اور عبادت اسکے قانون,ضابطے کی پابندی ہے۔آپ جس کسی کو حاکم مان کر اسکی محکومی قبول کرتے ہیں،دراصل آپ اسکے دین میں داخل ہوتے ہیں۔اگر آپکا وہ حاکم اللہ ہے تو آپ دین اللہ میں داخل ہوۓ۔اگر وہ بادشاہ ہے تو آپ دین بادشاہ میں داخل ہوۓ۔


قُلۡ مَتَاعُ الدُّنۡیَا قَلِیۡلٌ ۚ وَ الۡاٰخِرَۃُ خَیۡرٌ لِّمَنِ اتَّقٰی وَ لَا تُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا (القرآن)


Abu Muhammad Reposted

سینیٹر سراج الحق۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان نے قادیانیوں کو قومی کمیشن برائے اقلیت کا ممبر بنانے کے خلاف سینیٹ میں تحریک پیش کر دی @SirajOfficial

Tweet Image 1

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ (القرآن)


Abu Muhammad Reposted

پی ٹی وی کے پاس اربوں کا بجٹ، برسوں کا تجربہ، بہترین ٹیم، بہترین وسائل اور آلات ہیں۔ پھر ارطغرل غازی کی پی ٹی وی میں ہونے والی ڈبنگ بند کرکے اسے آؤٹ سورس کیوں کیا گیا اور کسے نوازا گیا؟ کسی اپنے کو نوازنے کے لیے ویڈیو کوالٹی اور ڈبنگ کا بیڑہ کیوں غرق کیا گیا؟ تحقیق کا موضوع ہے


Abu Muhammad Reposted

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سابقین اور دیگر تحریکی ساتھیوں سے درخواست ہے کہ کمنٹس کرے اور ریٹوٹ کریں ۔ اک مشترکہ لسٹ بنے گی جو فالو بیک کرکے فالورز کی تعداد بڑھائیں گے ۔ #تجویز @JIPOfficial @KarachiJamaat @JamiatPK @JIKPOfficial


Abu Muhammad Reposted

حکومت پورے ملک کے تنوروں کو ہی آٹا فراہم کر کے سہولت مہیا کر دے تو مکمل لاک ڈاؤن بھی کامیاب ہو سکتا ہے۔ جماعت اسلامی نے عملی طور پر شاندار آئیڈیا دے دیا کیا حکومت اسے اپنانے کو تیار ہے ؟

This post is unavailable.

تحریک اسلامی پاکستان تمہیں سلام جہاں حکومت وقت سیاسی شبعدہ بازیوں میں لگی ہے وہاں حکومتی اداروں کی ضروریات کا خیال رکھنا اور خاص کر ڈاکٹرز اور ریسکیو 1122سٹاف جو کےعوامی خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار فرنٹ لائن خدمات سر انجام دےرہاہےانکی حفاظت تک کاخیال رکھنا #AlkhidmatForPakistan

Tweet Image 1

Abu Muhammad Reposted

Daily many students are having these problems @Shafqat_Mahmood today I missed my rubbish lecture and was marked as absent,will you request my teacher to deliver it again😡😡😡#SharamKaro_ShafqatMahmood

Tweet Image 1

Abu Muhammad Reposted

#الخدمت نے بلاتفریق رنگ و نسل اور مذہب خدمت کی ہے۔ اب تک 1ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہوچکی جس سے 33 لاکھ افراد مستفید ہوئے، یہ رقم راشن، پکا کھانا، طبی آلات، ماسک، سینیٹائزرز، سپرے، صابن، ادویات کی خدمات پر خرچ ہوئے۔ہہ بہت بڑا اور سنجیدہ کام ہے اسے صرف حکومت پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.