@sheenaakhtar81 Profile picture

@sheenaakhtar8(نسرین)

@sheenaakhtar81

اسلامی فلاحی پاکستان

Similar User
tahira farooqui photo

@tahirafarooqui3

mahvash zahra photo

@MahvashZahra

JI ZILA WASTI (Official) photo

@zilawasti

Saad Says photo

@Saad_Bin_Atiq

Zubair Ahmed  زبیر احمد photo

@ZAGulb

Mushtaq Ahmad $WELL photo

@Mushtaq51254533

𝑯𝒖𝒋𝒋𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 photo

@HujjatkhanM

Kamran Kamboh photo

@kamrankamboh98

Suhail Rahmani photo

@Msohailrahman

Nasir photo

@trzuji

Fan Page Of Siraj Ul Haq photo

@FanOfSirajUlHaq

M Bilal Khan photo

@bilal_sadaqat1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

7 اکتوبر کو دن 12 بجے پورا پاکستان باہر نکلے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا خصوصی پیغام یہ بندہ اپنی کرسی کی جنگ نہیں لڑرہا کبھی پاکستانی عوام کے حق کی جنگ لڑتا کبھی امت مسلمہ کے استحصال کے لیے احتجاج کرتا ہے حافظ نعیم الرحمن صاحب آپکو سلیوٹ ہے


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

جماعت اسلامی اقتدار میں کیوں نہیں آتی؟


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

Plz join this trend right now #HafizNaeemInSahiwal

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

سود ختم ہوناچاہیے! الحمداللہ ہم اپنے مقاصد میں سو فیصد کامیاب ہوئے ہم جب چاہیں گے اسلام آباد آئیں گے حکومت ہمیں نہیں روک سکتی #شکریہ_حافظ_نعیم


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

مایہ ناز پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں- سائنس ، انجینرنگ ، آئی ٹی ، فنون لطیفہ ہو یا کھیلوں کی دنیا ، پاکستانی نوجوان ہر میدان میں شاندار صلاحیتوں اور جذبے کے حامل ہیں ، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان کی مثبت صلاحیتوں کی…

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

#حق_دوعوام_کو_دھرنا گیس،بجلی،ہانی،روزگار،تعلیم اور امن وامان دینے میں حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

جماعت اسلامی کراچی نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے اپنا جامع منشور ٹیگ لائن کے ساتھ پیش کیا۔ "کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان ترقی کرے گا" #MyVote4Tarazu #حل_صرف_جماعت_اسلامی


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

#اب_صرف_ترازو_والے سب کو آزما کے دیکھ لیا صرف جماعت اسلامی ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اہلیت اور صلاحیت رکھتی ہے @JIPOfficial @JIPTrends_ @IrshadBhatti336 @HamidMirPAK @Kashifabbasiary @nadia_a_mirza @javedchaud @BBCUrdu @samiabrahim @_AamirJIP @Esmatara3


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

جماعت اسلامی سب سے مختلف ہے سراج الحق، مشتاق احمد ، حافظ نعیم الرحمن سے متاثر ہوں ۔ معروف یو ٹیوبر امان اللہ #MyVote4Tarazu #JIDigitalConvention


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

گوجرانوالہ میں عظیم الشان خوشحال پاکستان روڈکارواں جاری ہے۔ اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ابھی ٹویٹ کیجیے #جماعت_اسلامی_خوشحال_پاکستان_کارواں

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

Plz join this trend right now #Vote4JamaateIslami

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

ساڈے فلسطینی بھراواں نوں سلام 19 نومبر لہور، کیمپس پل تے اپڑو #Gaza #GazaGenocide #FreePalestineFromIsrael

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

وفاقی حکومت نےاسلام آبادپولیس کےذریعےجماعت اسلامی کی قیادت اورکارکنان پرتشدداورانتظامی سامان لوٹ کرخودکواسرائیل کےصف میں کھڑا کردیا راولپنڈی،اسلام آبادکےذمہ داران وکارکنان فوری طورپرسرینہ چوک اسلام آباد پہنچیں،غزہ مارچ کل2بجےاپنےطےشدہ پروگرام کےمطابق ہوگا #غزہ_مارچ_توہوگا

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

Are you ready to join Gaza March tomorrow?? We are ready. #غزہ_مارچ_توہوگا

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

غزہ مارچ کو روکھنے کے لئے پولیس کا تشدد امریکہ حکم پرجماعت اسلامی اسلام آباد کی قیادت میاں محمد اسلم اور کارکنان پراسرائیل امریکی غلاموں کا تشدد شروع ہو گیا ۔ #غزہ_مارچ_توہوگا


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

#غزہ_مارچ_توہوگا غزہ مارچ کے منتظمین پر اسلام آباد پولیس اور ایف سی اہلکاروں نے حملہ کرکے اسرائیل کے ساتھی ہونے کا حق ادا کیا ہے۔ قابل مذمت اور قابل شرم ہے یہ عمل ریاست کو واضح کرنا چاہیے کہ وہ پاکستانیوں کی ترجمان ہے یا اسرائیل کی؟ #غزہ_مارچ_توہوگا

Tweet Image 2

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے #غزہ مارچ کی تیاریوں پر ریاستی ادارے دھاوا بول کر کارکنان اور قیادت کو سامان سمیت اغوا کر رہے ہیں۔ یہ دہشت گردی، نگران حکومت کی امریکہ و اسرائیل نوازی بدترین فاشزم ہے۔ پولیس اور انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، جماعت اسلامی کو دبانا آسان نہیں ہوگا۔ #Gaza


@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

فلسطین کے بچے، مائیں، بہنیں، بیٹیاں پکار رہی ہیں، ان کا ساتھ دینا اور ان کے حق کےلیے نکلنا حضور ﷺ سے محبت کا تقاضا ہے۔ سراج الحق #غزہ_مارچ_توہوگا

Tweet Image 1

@sheenaakhtar8(نسرین) Reposted

ہمارا دعویٰ ہے کہ جماعت اسلامی کا ویمن ونگ پاکستان کی کسی بھی سیاسی،دینی جماعت کا سب سے بڑا اور منظم ویمن ہے تو آئیے آپ کو جماعت اسلامی کے ویمن ونگ سے متعارف کرواتے ہیں #کاروان_جماعت_اسلامی

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.